counter easy hit

in

سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا میں بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا: بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوراً موقع پر […]

ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن؛ سندھ ہائی کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن؛ سندھ ہائی کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

کراچی: ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]

نیب نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی

نیب نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تاہم […]

15 ڈگری میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن: ثقلین مشتاق

15 ڈگری میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن: ثقلین مشتاق

لاہور: ثقلین مشتاق کو آف سپن میں دوسرا ڈلیوری کے خاتمے پر تشویش ہے، ان کا کہنا ہے کہ 15 ڈگری کی قانونی حد میں رہ کر دوسرا کروانا ممکن ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں آف سپن باؤلنگ ایک موثر ہتھیار ہے۔ دوسرا گیند کے موجد ثقلین مشتاق کو دم توڑتی آف سپن گیند بازی پر […]

راولپنڈی، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گراں فروشی عروج پر

راولپنڈی، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گراں فروشی عروج پر

آٹا چکیوں پر آٹا پسائی کے سو روپے من کیساتھ کاٹ کے نام پر آٹا بھی لے لیا جاتا ہے۔ کمشنر اسلام آباد راولپنڈی نوٹس لیں۔ من پسند ریٹ من مانے قوانین۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی گوشت سبزی فروٹس کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی۔ صفائی کی انتہائی ناقص صورت حال۔ دکاندار […]

اڑنے والی ٹیکسی کا منصوبہ 2020ء میں حقیقت بن جائے گا

اڑنے والی ٹیکسی کا منصوبہ 2020ء میں حقیقت بن جائے گا

نیو یارک: دنیا کے ستر ممالک میں ٹیکسی سروس مہیا کرنے والی کمپنی نے اڑنے والی ٹیکسی کا منصوبہ تیار کر لیا، 2020 میں ٹیکسی پائلٹ چلائیں گے 10 برس بعد بغیر پائلٹ اڑیں گی. کمپنی نے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایلیویٹ سمٹ کے موقع پر منصوبہ پیش کیا جس کے تحت پٹرول […]

پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے

پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیے

ڈبلن: ٹیسٹ کرکٹ میں نوزائید آئرلینڈ کیخلاف فتح کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیےبدھ اور جمعرات کو پریکٹس سیشنز میں صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جمعے سے میزبانوں کی طویل فارمیٹ میں پہلی آزمائش شروع ہوگی،گرین کیپس آئرلینڈ کے تاریخی موقع کو ناخوشگوار بنانے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں […]

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ پر جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو آبرو اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے […]

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پاک افغان سرحدی علاقے پنج پائی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے سرحدی معاملات پر بریفنگ لی۔ میڈیا سے […]

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

لاہور: آسٹریلوی نوجوان نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تصویر میں نظر آنیوالے اس آسٹریلوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ […]

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔ بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر […]

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کراچی کے ساحلِ سمندر پر کچرے کے ڈھیر اور […]

چین بنگلہ دیش میں1320میگاواٹ کا بجلی گھر بنائے گا

چین بنگلہ دیش میں1320میگاواٹ کا بجلی گھر بنائے گا

چین بنگلہ دیش میں بجلی گھر تعمیر کرے گا،کوئلے کی مدد سے چلائے جانے والا یہ بجلی گھر 1320میگا واٹ بجلی پیدا کرے گاجس پر دو ارب ڈالرز کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بنگلہ دیش پاور ڈیولپمنٹ بورڈ کے محمد سیف الاسلام کا اس پروجیکٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ چین کی […]

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت فیصلہ کرےاصغر خان کیس کےخلاف کیا کارروائی کرنی چاہئے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعتکی، دوران سماعت چیف جسٹس […]

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

ڈبلن: انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد شاہین آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے ڈبلن پہنچ گئے۔ گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ میچ 11مئی سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے آئرلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں […]

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت شروع

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت شروع

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں شروع ہوگئی ہے، جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اعوان ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں، آج کی سماعت […]

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

ممبئی: بالی وڈ کی فلموں کے مداحوں کی نگاہیں آج ایک شادی کی طرف مرکوز ہیں جوکہ بالی وڈ ناموراداکار انیل کپورکی اداکارہ بیٹی سونم کپورکی ہے جو کہ آج پیا گھر سدھار رہی ہیں۔ جہاں ہر کوئی اس شادی کے بارے میں جاننا چاہتاہے ایسے میں سونم کپور کی شادی کے جوڑے میں تصویریں […]

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد […]

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

لاہور: سابق ’مس ورلڈ پاکستان‘ عاتکہ فیروز نے کہا کہ میرٹ کا قتل سب سے بڑی دھاندلی اور کرپشن ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے باصلاحیت لوگ سفارش اور پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے عاتکہ فیروز نے کہا کہ ماضی کے مختلف ادوار میں حکومتوں نے […]

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) سے اپنی راہیں جدا کرنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان […]

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

نارتھمپٹن: گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں ہیں۔ نارتھمپٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ کھلاڑی انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہورہے ہیں، نارتھمپٹن شائر کیخلاف بیٹسمینوں نے بہتر کارکردگی پیش کی لیکن اس دوران خامیاں بھی نظر آئیں، ٹیسٹ میچز سے قبل ہمیں […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]