By Web Editor on April 27, 2018 13, 36, By, hours, in, India, lightning, more, struck, than, thousands, times, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رواں ہفتے 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, Bani Gala, BUSHRA BIBI, imran khan, in, interview, is, live, NADEEM MALIK, not, said, separation, she, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی […]
By Web Editor on April 27, 2018 comes, engaged, For, imran, in, is, Khan, line, peoples, pti اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, Alia, Bhatt, daughter-in-law, emotionally, in, leave, of, Pakistani, plays, raazi, role اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: عالیہ بھٹ کی فلم راضی کا گانا دل برو ریلیز کردیا گیا، جس میں ان کی فلم میں رخصتی کے لمحات کو پیش کیا گیا۔ بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم راضی کے گانے دل برو کی موسیقی نہایت خوبصورت انداز میں کی گئی، جس میں ایک والد اور بیٹی کے رشتے کو […]
By Web Editor on April 27, 2018 Ahmed, appointed, Commissioner, high, in, Khan, new, pakistan, Sahibzada, the, UK اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: سید ابن عباس کے بعد صاحبزادہ احمد خان کو برطانیہ میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع سید کے مطابق سید ابن عباس کی برطانیہ میں بطور ہائی کمشنر مدت ملازمت گزشتہ برس اکتوبر میں ختم ہو گئی تھی لیکن عہدے کی معیاد پورا ہونے کے باوجود وہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 again, fear, heat, in, karachi, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسمِ گرما میں شہرقائد میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی میں محکمہ موسمیات کے زیرِاہتمام مون سون اورہیٹ ویو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ادارے ریجنل انٹرگریٹیڈ ملٹی […]
By Web Editor on April 27, 2018 Ashiana, Fawad, hassan, Housing, in, ministers, NAB, present, prime, principal, scheme, Secretary اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ لاہور میں نیب کی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے فواد حسن فواد سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، تفتیش کے دوران فواد حسن فواد نے کئی دستاویزات پیش کیں جب کہ نیب کی ٹیم نے […]
By Web Editor on April 27, 2018 caught, chocolate, Germany, group, in, thief, was, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, attack, check, DERA, in, injured, ismail, Khan, officer, police, post اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, budget, happen, in, people, Poor, the, to, what, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ویب ڈیسک: نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایسے میں غریب آدمی کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے کہ نئے بجٹ میں عام آدمی کے لیے بھی کچھ ہوگا یا صرف وقتی باتیں ہی ہونگی۔ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا یا غریب کے ارمان پورے ہوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 4, babies, birth, Day, here, in, mothers, of, Punjab, same, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]
By Web Editor on April 27, 2018 Champions, cup, decided, hold, icc, in, of, place, T 20, the, to, trophy, World اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس […]
By Web Editor on April 27, 2018 aircraft, atmosphere, china, colors, in, of, rituals, Scattered, show, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, became, Carrey, crimes, dark, in, Jim, Spy اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکار جم کیری ایک نئے کردار میں آ رہے ہیں۔ فلم ”ڈارک کرائمز” میں فلم ”دی ماسک” سے شہرت پانے والے کیری ایک ڈیٹکٹو بنے ہیں جنہیں ایک مصنف کے خلاف ثبوت جمع کرنا ہیں جس نے اپنی کتاب میں ایک قتل کی کہانی لکھی اور اسی طرح سے قتل ہوا۔ فلم اٹھارہ مئی کو […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, blind, disclosure, elephants, ill, in, India, of, use اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت کے تاریخی قلعوں میں سیاحوں کی سواری کیلئے استعمال ہونیوالے 19 ہاتھیوں کے نابینا اور شدید بیمار ہونیکا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے نے حکومت کو رپورٹ ارسال کی جس میں بتایا گیا کہ راجستھان میں موجود معروف قلعے امیر میں […]
By Web Editor on April 27, 2018 By, Donkey, in, increased, million, of, one, population, the, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: پاکستان میں گدھے کو پذیرائی ملنے لگی، ایک سال میں آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی، گھوڑے پیچھے رہ گئے، تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں کسی نے ترقی کی یا نہیں ، گدھے ضرور بڑھ گئے، اسے خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کے معاہدے کے ثمرات کہیں، یا جفاکش جانور سے رغبت، […]
By Web Editor on April 27, 2018 10, A, abusive, actor, bill, case, Cosby, in, sentenced, sexual, to, Us, was, years اہم ترین, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی […]
By Web Editor on April 27, 2018 an, and, Arabia, cena, essence, h, in, John, prepare, saudi, show, to, triple, Undertaker اہم ترین, خبریں, کھیل
ریاض: عالمی شہرت یافتہ ریسلرز جان سینا، انڈرٹیکر اور ٹرپل ایچ آج پہلی بار سعودی عرب میں پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سجے گا اور ریسلنگ کی دنیا میں شائقینکے دل جیتنے والے معروف ریسلرز اپنی پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ […]
By Web Editor on April 27, 2018 500, 5000, are, crore, Dutt, earn, equivalent, For, in, jail, Me, rupees, Sanjay, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنے مشکل بھرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اچھے دنوں کی امید بند کردی تھی۔ بالی ووڈ کے سنجو بابا نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی کے نجی چنیل کلرز کے پروگرام ’انٹرٹنمنٹ […]
By Web Editor on April 27, 2018 AMERICAN, born, buy, in, pakistan, past, Pottery, stadium, the, washer, Wembley, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]
By Web Editor on April 27, 2018 established, first, in, lahore, museum, of, pakistan, the, was, Waterlife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 case, For, in, Me, NAB, Nawaz, No, Now, Sharif, there, till, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نیب میں ہمارے سوا جتنے بھی مقدمات ہیں ان کا تعلق کرپشن سے ہے یا سرکاری خزانے میں خرد برد سے ہے، مگر آج تک میری طرح کا […]
By Web Editor on April 26, 2018 A, agency, an, attack, border, cross, in, killed, mohmand, Official, terrorist اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: افغانستان کی جانب سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Cigarette, experience, FBR, in, increase, INSTEAD, of, policy, Sales اہم ترین, خبریں, کالم
ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 […]