By Web Editor on April 25, 2018 auction, card, in, Menu, million, one, pounds, Titanic اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر پیش کیے جانے والے پہلے کھانے کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔ مینو کارڈ کے مطابق دو اپریل سنہ 1912 کو افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مریٹری، سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا۔ […]
By Web Editor on April 25, 2018 Champions, european, Final, in, League, Liverpool, Mohamed, reached, Salah, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لیور پول: یورپیئن چیمپئنز لیگ کے اہم سیمی فائنل میں ہوم گراؤنڈ پر محمد صلاح نے روما کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ یورپیئن چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں لیور پول اور اٹلی کے کلب روما کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، جہاں […]
By Web Editor on April 25, 2018 Death, For, fransik, girls, gujrat, in, samples, sent, test, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گجرات: گجرات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء کی موت کا معمہ حل کرنے کیلئے ثنا کی قبر کشائی کے بعد جسم کے اجزا لے کر مزید ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیبارٹری بھجوادیئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ 18 اپریل کو ثناء چیمہ کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں۔ […]
By Web Editor on April 25, 2018 A, burned, By, Died, Ferozewala:, hands, in, living, of, Sensations, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیروز والا: شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں سسرالیوں کے ہاتھوں پٹرول چھڑک کر جلائی جانے والی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ فیروز والا بیگم کوٹ شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں فوزیہ شوکت نامی 24 سالہ خاتون کو گزشتہ روز ان کے سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی، فوزیہ کو گزشتہ روز […]
By Web Editor on April 25, 2018 again, Charges, context, corruption, cricket, in, Lankan, of, sri, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]
By Web Editor on April 25, 2018 books, in, interesting, mobile, reaches, reader, that, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ […]
By Web Editor on April 25, 2018 anti-terrorism, case, court, imran, in, Khan, SSP, summon, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: یس ایس پی تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر عمران خان کے وکیل نے پی ٹی […]
By Web Editor on April 25, 2018 affected, areas, Balakot, chief, decided, earthquake, go, in, justice, nisar, Saqib, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا […]
By Web Editor on April 24, 2018 attack, Bilawal, check, condemns, in, on, post, quetta, security, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی : بلاول بھٹو زرداری کا خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندان سے اظہار تعزیت سیکیورٹی اداروں کی جرآت و شجاعت کو سلام پیش کرتا ہوں حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Web Editor on April 24, 2018 1858., be, class, examination, find, first, in, Matric, of, surprised, the, to, will, you اہم ترین, خبریں, کالم
آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس ” پاسنگ مارکس ” 65 ہیں تو بر صغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ […]
By Web Editor on April 24, 2018 area, Explosion, in, of, quetta, reports, the, Mianwandi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا سیکیورٹی چیک پوسٹ کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 above, damaged, Debt, do, imran, in, Khan, National, not, of, people, public, sitting, the, think اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کی عوام ہی اصل طاقت ہے، عوام کا حکومت سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے قوم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ انہوں نے کہا […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, Death, hands, in, of, singer, Society, the اہم ترین, خبریں, کالم
سندھ کےعلاقہ لاڑکانہ میں گذشتہ دنوں ایک مقامی سنگر سیمنہ سندھو کو شادی کی خوشی میں منعقد موسیقی کی تقریب میں نشے میں مدہوش ایک تماش بین نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ وہ ضد کر رہا تھا کہ گلوکارہ کھڑے ہوکر گانا سنائے۔ خبر کے مطابق گلوکارہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ اسلئے یہ بات […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, battles, boards, continued, icc, in, Indian, meeting, of, Pakistani, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ:(24اپریل ،2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آئی سی سی اجلاس اتوارکوکولکتہ میں شروع ہواتھا جس میں شرکت کیلئے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی بھی موجودہیں۔ اجلاس میں پاک بھارت کے مابین باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ چھایا […]
By Web Editor on April 24, 2018 Chris's, dance, in, new, style اہم ترین, خبریں, کھیل
کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر […]
By Web Editor on April 24, 2018 After, against, case, DG, in, NAB, No, of, point, testimony, the, there, Us, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی […]
By Web Editor on April 24, 2018 afghanistan, and, attacks, five, in, killed, Nine, policemen, soldiers, terrorist, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی اور 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں کیے گئے دو حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کم از کم چودہ اہلکار ہلاک ہوئے ، شدت پسندوں […]
By Web Editor on April 24, 2018 20, ceremony, in, kills, Wedding, yemen, Yemen's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: یمن کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب پرفضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 45 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح میں شادی کی تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامہ اسپتال الجمہوری کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 36, accident, bus, Chinese, in, including, killed, Korea:, north, people, tourist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانک: شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے شہر کائیسانگ میں چینی سیاحوں کو لے جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 32 چینی سیاحوں کے علاوہ 4 مقامی شہری بھی […]
By Web Editor on April 24, 2018 alleged, born, girl, grave, gujarat, honor, in, Italian, murdered, name, of, on, strain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]
By Web Editor on April 24, 2018 100, added, card, fees, identification, in, Nadra اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]
By Web Editor on April 24, 2018 danger, democracy, in, is اہم ترین, خبریں, کالم
اس ہفتہ کی خبروں کی پر اگر نظر ڈالی جائے تو کئی اہم واقعات اس دوران منظر عام پر آئے ہیں جن کی سماجی، معاشرتی اور ملکی سطح پر بڑی اہمیت ہے۔ ان میں سے پہلا واقعہ کٹھوا میں ہوئے اجتماعی عصمت دری پر کورٹ کا ابتدائی رد عمل اور تفتیشی ٹیم کی وہ رپورٹ […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, boards, BOMBARDMENT, icc, in, Indian, Meetings, pakistan, start اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔ آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا […]
By Web Editor on April 24, 2018 cheating, cricket, have, icc, in, najam, sethi, steps, take, to, tough, will اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کھیل میں میچ فکسنگ، بال ٹیمپرنگ سمیت ہر قسم کی چیٹنگ کے خلاف ہے۔ نجم سیٹھی نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی ہر قسم کی چیٹنگ کیخلاف سخت خیالات رکھتا اور آئی سی سی کو بھی اس حوالے […]