By Web Editor on April 17, 2018 A, Chennai, government, in, Landowners, occupy, school., teacher, the, threats, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ: ایکسپریس نیوز کے مطابق چنیوٹ میں گورنمنٹ اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرکے اپنے ملازمین کی رہائش گاہ بنادیا جب کہ اسکول میں زیرِتعلیم 50 سے زائد بچے دربدر ہوگئے ہیں۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ غنی کی خاتون استاد کا کہنا ہے کہ بااثر زمیندار مجھے قتل کی دھمکیاں دیں اور بچوں سمیت اسکول سے نکال […]
By Web Editor on April 17, 2018 Army, can, chief, confesses, in, Indian, kashmir, not, Succeed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی […]
By Web Editor on April 17, 2018 101, fever, in, killed, lava, Nigeria, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا پھوٹ پڑنے کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی امدادی ادارے ڈاکٹرز ودآؤڈ بارڈز کے مطابق اس خطرناک وائرس نے نائیجیریا کی 18 ریاستوں کو متاثر کیا ہے، جہاں چار سو سے زائد افراد اس وائرس کا نشانہ بنے ہیں۔ فروری میں نائیجریا […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, became, camp, delhi, fireworks, in, pile, Rohingya اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی کے بعد راکھ کا ڈھیربن گیا ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا، روہنگیا مہاجر کیمپ میں سوا دو سو سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ دہلی کے جنوب مشرقی علاقے مدن پور میں واقع روہنگیامہاجر کیمپ میں لگنے والی آگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 ban, confirm, diplomats, in, movements, on, Pakistani, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نےکہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی […]
By Web Editor on April 17, 2018 afghanistan, allies, coalition, forces, in, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروںسمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان ملٹری کی 207 ویں ظفرکور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
By Web Editor on April 17, 2018 2018, going, in, is, lecture, on, the, what اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ الیکشن میں کیا ہونے والا ہے؟ کس کے سر حکومت کا سہراسجے گا؟ کون اگلے پانچ سال کے لئے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرے گا؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر ایک پاکستانی کے ذہن میں ہیں۔ وفاقی حکومت قومی اسمبلی کی نشستوں کی بنیاد […]
By Web Editor on April 17, 2018 america, annual, festival, in, Lite اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس موقع […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, CFO, deep, former, in, law, power, Punjab, relationship, reveals, Scandal, Shahbaz, Sharif, son, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کےدوران انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی کے سابق چیف فنانس آفیسر اکرام […]
By Web Editor on April 17, 2018 3, Abuse, against, and, child, firing, from, in, injured, karachi, killing, people, protest, seriously اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]
By Web Editor on April 17, 2018 Ahmed's, coaching, full, Heart, in, mushtaq, of, pakistan, was اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا جب کہ ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلیے دلچسپی ظاہر کردی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کو اس وقت اسپن بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے، اسپنرز کی ٹریننگ کیلیے آئی لینڈرز جن ناموں پر غور […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, Day, drugs, from, girls, got, IHC, in, night, of, police, rooms, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت میں ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی شرح پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ آئی جی پولیس سلطان اعظم تیموری اور ایس […]
By Web Editor on April 16, 2018 Chauha, in, installed, is, Kaif's, Katrina, Madam, maiden, new, statue, york اہم ترین, خبریں, شوبز
نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]
By Web Editor on April 16, 2018 annual, festival, Holding, in, Lite, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ شہر بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر لائٹ اور آڈیووژیوئل آرٹسٹ شریک ہوئے اورلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی […]
By Web Editor on April 16, 2018 dungeon, in, netherland, ready, roads, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر کے […]
By Web Editor on April 16, 2018 also, election, in, japan, mayor's, part, robot, take, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کی ملازمتوں کو لے اڑیں گے اور اس […]
By Web Editor on April 14, 2018 Czech, drivers, expert, in, Republic اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چیک ریپبلک میں سالانہ ڈرفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈرائیوروں کے شاندار اسٹنٹس نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ چیک ریپبلک کے پینن اسکائی ٹائنیک شہرمیںمنعقد ہونے والے فیسٹیول کے دوران ان مقابلوں میں اپنی نوعیت کے انوکھے اسٹنٹس دیکھنے کو ملے جب دائرے کی صورت […]
By Web Editor on April 14, 2018 carpets, in, Istanbul, largest, Read, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔ استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ […]
By Web Editor on April 14, 2018 are, For, in, Reasons, Syria, the, war, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]
By Web Editor on April 14, 2018 also, have, in, language, Mouth, we اہم ترین, خبریں, کالم
سیاسی نووارد و نوخیز بلاول زرداری نے کہا ” عمران خاں نواز شریف ہی کی توسیع ہیں۔ ایک ضیاء الحق اور دوسرا پرویز مشرف کی نرسری میں پروان چڑھا”۔ بلاول نے اگر خارزارِ سیاست میں قدم رکھ ہی لیا ہے تو اُسے علم ہونا چاہیے کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر […]
By Web Editor on April 14, 2018 in, Mauritius, situation, Urdu اہم ترین, خبریں, کالم
تعلیم وہ واحد ذریعہ ہے جس کے سہارے جزیرۂ موریشس کامیابی کا مستحکم راستہ پکڑ پایا ہے۔ اردو کے میدان میں بھی برابر ترقی ہوئ ہے اور بلا شبہ مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ، اردو اسپیکنگ یونین، نیشنل اردو انسٹی ٹیوٹ اور انجمن فروغِ اردو جیسے اداروں کے قیام کے بعد اس زبان کی مزید حوصلہ […]
By Web Editor on April 14, 2018 first, formation, in, literary, Literature, of, organization, Paris, path, the, womens اہم ترین, خبریں, کالم
پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین کو کوئی ایسا پلیٹ فارم […]
By Web Editor on April 14, 2018 50, 7-year, A, Army, chemical, civil, in, syrian, times, used, war, weapon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی خانہ جنگی کے دوران پچاس بار کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، نہتے شہریوں پر تازہ کیمیائی حملہ سات اپریل کو غوطہ کے شہر دوما پر کیا گیاجس میں ستر سے زیادہ افراد جاں بحق اور سیکڑوں متاثر ہوئے۔ ان […]
By Web Editor on April 14, 2018 hospital, in, India, révolution, set-up, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں لائف لائن نامی ایک ٹرین میں قائم اسپتال نے پسماندہ اور غریب لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اس حوالے سے بھاوری دیوی نامی ایک ان پڑھ مزدور پیشہ خاتون نے بتایا کہ جب گزشتہ ماہ اس کی سماعت کی حس ختم ہوئی تو وہ سمجھیں کہ موت کے منہ میں […]