By Web Editor on April 14, 2018 before, Complete, court, in, karachi, ordered, rain, sewage, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سپریم کورٹ نے بارش سے پہلے شہر میں نالوں صفائی مکمل کرنے کا حکم دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سندھ میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالت […]
By Web Editor on April 14, 2018 award, Dravi, in, India, National, new, protest, sri, stood, the, up, with اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ نے اداکارہ کو ایوارڈ دئیے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل فلم […]
By Web Editor on April 14, 2018 in, Netherlands, ready, roadside, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر […]
By Web Editor on April 14, 2018 and, big, explocives, explosives, failed, For, has, in, islamabad, jackets, plan, suicide, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے دو خودکش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے 2 خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور دونوں جیکٹس کو […]
By Web Editor on April 13, 2018 Abuse, delhi, in, Incidents, new, Rally, Torch اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]
By Web Editor on April 13, 2018 Accused, in, law, NAB, of, Shahbaz, sharifs, son اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو پیر کو طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق علی عمران پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب کے […]
By Web Editor on April 13, 2018 bail, condition, dubai, For, in, is, longer, necessary, necessary for bail in Dubai, No, passport, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اہور دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]
By Web Editor on April 12, 2018 50, Car, in, interesting, later, lottery, mexico, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا […]
By Web Editor on April 12, 2018 Announcement, budget, give, government, imran, in, Khans, khyber, Next, not, pakhtunkhwa, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صرف 45 دن کی حکومت کیسے پورے سال کا بجٹ دے سکتی ہے ؟ وفاق میں پورے سال کا بجٹ لانے کی مخالفت کرینگے۔ انہوں نے کہا ووٹ بیچنے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالیں گے، الیکشن […]
By Web Editor on April 12, 2018 8-year-old, abortion, an, and, chichawatni, chief, girl, in, justice, murder, notice, of, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا از خود نوٹس لیتے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Complete, four, in, innocent, kashmir, martyrdom, Occupied, of, on, strike, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]
By Web Editor on April 12, 2018 15, afghanistan, attack, Civilians, district, governor, in, including, killed, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے کی تصدیق […]
By Web Editor on April 12, 2018 After, Car, fifty, in, interesting, lottery, meet, mexico, to, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]
By Web Editor on April 12, 2018 coaching, Future, in, intends, Khan, make, to, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔ گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک ہوں گے، […]
By Web Editor on April 12, 2018 3, Asia, bustle, cup, decorate, For, Ground, in, India, Pak, the, times, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے تین بار میدان سجے گا۔ رواں سال یواے ای میں شیڈول کیا جانے والا ایشیا کپ ٹورنامنٹ قبل ازیں 2008 میں متعارف کرائے جانے والے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے دونوں سے ٹاپ سائیڈز […]
By Web Editor on April 12, 2018 ban, dead, feed, from, hens, in, on, poultry, preparation, Punjab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے پولٹری فارم، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے جب کہ مردہ مرغیوں سے فیڈ کی تیاری بھی ممنوع ہوگی۔ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے پولٹری فارم ، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کی تنصیب کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے نیا ضابطہ کار جاری کیا […]
By Web Editor on April 11, 2018 Army, chief, FATA's, front, imran, in, keep, keep FATA's problems in front of Army Chief, Khan, of, problems, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: عمران خان کا پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے خطاب، قبائلی افراد کے مسائل آرمی چیف کے سامنے اٹھانے کا اعلان، کپتان نے کہا نوازشریف کو خواب میں بھی نظر آتا ہوں، خواجہ آصف کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے، قبائلیوں کو پختونخوا کا حصہ بنائیں گے۔ پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے […]
By Web Editor on April 11, 2018 has, in, investigating, karachi, load, Opera, shedding, started, unproductive اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: نیپرا کی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا تھا، معاملے کی تحیقات کے لیے نیپرا کی اعلیٰ […]
By Web Editor on April 11, 2018 annual, festival, in, started, Thailand, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایوتھیا تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہاتھیوں اور شہریوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلایا۔ آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سونگ کران فیسٹیول میں بچے بڑے ہاتھیوں کے ہمراہ واٹر فائٹ کرتے دکھائی دیئے۔ شہر کی سڑکوں پر نکلے ہاتھیوں نے اپنی سونڈ […]
By Web Editor on April 11, 2018 amnesty, and, assembly, in, National, opposed, ordinance, ppp, presented, pti, tax, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس پیش کر دیا گیا۔ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس ماننے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایمنسٹی سکیم ملک لوٹنے اور منی لانڈرر کیلئے ہے، خون چوسنے والے طبقے کو […]
By Web Editor on April 11, 2018 in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, more, Occupied, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ فائرنگ سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, Algeria:, crashes, in, killed, military, plane, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الجزائر: الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے 20 میل کی دوری پر فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے نے ملٹری بیس کے نزدیک ایئرپورٹ بوفارک سے پرواز بھری تھی کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 air, called, in, is, Lok, of, parliament, Sabha, speaker, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق کو روانی میں’’یار‘‘کہہ گئیں جس کے بعد ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ماحول اس وقت دلچسپ ہوگیا جب رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے روانی میں اسپیکر قومی اسمبلی […]
By Web Editor on April 11, 2018 copper, hanging, in, of, Philippines, the, tradition اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اہور عام طور پر لوگ اپنے مردوں کو دفن کرتے یا پھر ان کو نذر آتش کر دیتے ہیں لیکن ایسا معاشرہ بھی ہے جہاں اپنے مردوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا بھی رواج ہے۔ یہ امر حیران کن ہو سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ فلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے […]