By Web Editor on March 28, 2018 copying, examinations, in, involved, Matric, officers, police, Sindh, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاڑکانہ: اندرون سندھ تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں تاہم قانون کے محافظ مستقبل کے معماروں کو نقل کروانے میں مصروف ہیں۔ لاڑکانہ بورڈ کے زیراہتمام 5 اضلاع میں دسویں جماعت کے طلبہ و طالبات سے اردو کا پرچہ لیا جارہا ہے، جہاں امتحانی مرکز میں پولیس اہلکار موبائل فون […]
By Web Editor on March 28, 2018 court, dead, firing, from, in, people, Rawalpindi, shot, two, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی کچہری میں فائرنگ سے 2افراد جاں نبحق فائرنگ سیشن کورٹ کے احاطے میں ہوئی زرائع راولپنڈی کے جوڈیشل کمپلیکس (نیو کچہری) میں قتل کے مقدمے میں پیشی کے لیےلائے گئے 4 قیدیوں پر مخالف فریق کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک قیدی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ حملہ […]
By Web Editor on March 28, 2018 A, aAfter, be, cases, in, lot, Many, meeting, of, progress, there, tomorrow's, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کل کی ملاقات کے بعد بہت سے معاملات میں تیزی سے پیش رفت ہوگی، حکومت نے وفاقی ہسپتالوں کے سربراہان نہ لگائے تو عدالت تعیناتی کر دے گی، مستقل تقرری آئندہ حکومت خود کر لے گی۔ سپریم کورٹ میں وفاقی ہسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس […]
By Web Editor on March 28, 2018 and, in, Islam, our, role, Sharia, status, the, Vote اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کی 95 سے97 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس ملک کا کوئی قانون اسلام کے منافی نہیں ہو سکتا۔ ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے ووٹ کو پاکستان میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ الیکشن میں ووٹ […]
By Web Editor on March 28, 2018 A, first, happy, in, is, list, Nations, not, number, pakistan, the, Why اہم ترین, خبریں, کالم
خوشی کیا ہے؟ کسی شاعر کا خواب، موسم گل میں کسی کلی پر شباب، ساون کی پہلی بارش میں مور کا ناچ، حبس زدہ رت میں باد سحری کا ٹھنڈا جھونکا، ابر بہار میں کوئل کی کوکو، پہاڑی جھرنے کا مترنم شور، آسمان میں تیرتے بادل، کالی گھٹاؤں کے برسنے کے بعد ست رنگی دھنک، […]
By Web Editor on March 28, 2018 council, demand, elected, For, in, increasing, members, of, Pakistan's, seats, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے بین الحکومتی مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھائی جائیں، سلامتی کونسل میں منصفانہ نمائندگی اصلاحات کی کوششوں کا […]
By Web Editor on March 28, 2018 9, 94, be, declaration, in, increase, liter, milk, new, of, per, price, Rs, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔ دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت […]
By Web Editor on March 28, 2018 adshedding, heat, in, karachi, Non-announcement, rising, started, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد میں گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی طلب بڑھنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھنے لگا۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ […]
By Web Editor on March 28, 2018 abbasi, chamber, chief, in, Javed, justice, Khaqan, meets, Minister, nisar, of, on, one, pakistan, prime, Saqib, Shahid, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے چمبر میں ون آن ون ملاقات کے لئے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گئے ججز گیٹ سے شام سات بجے بغیر کسی پروٹوکول آمد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی […]
By Web Editor on March 27, 2018 abbasi, Complete, confidence, defense, forces, have, in, Khaqan, Minister, of, pakistan, preparation, prime, professional, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد […]
By Web Editor on March 27, 2018 appear, does, in, nose, out, selfie, spread, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قریب سے لی گئی سیلفی میں مرد کی ناک 30 فیصد زیادہ چوڑی اور کسی خاتون کی ناک 29 فیصد پھیلی ہوئی دکھائی دیتی ہے نیوجرسی رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے […]
By Web Editor on March 27, 2018 citizens, cpec, in, Mansehra, on, project, stops, the, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانسہرہ: احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا۔ مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہتھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اور سڑک […]
By Web Editor on March 27, 2018 15, and, arrested, examinations, forgery, in, inner, Matric, on, out, paper, Sindh, students, the, throne اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سکھر: اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور قاضی احمد میں نویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے دوران 15 طالبعلم […]
By Web Editor on March 27, 2018 annual, beauty, Competition, holds, in, of, Oman, pigeons, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]
By Web Editor on March 27, 2018 chief, establish, examples, in, is, justice, khyber, Major, Now, number, pakhtunkhwa, provinces, the, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ دل، بلڈ پریشر […]
By Web Editor on March 27, 2018 Banni, call, Gala, in, is, Minister, not, Punjab, rana, Real, sanaullah, the, them, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں اصل وزیر رانا ثنا ء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں، مسائل کا حل نکالیں بصورت دیگر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]
By Web Editor on March 27, 2018 and, brother, Died, guards, hospital, in, lahore, patient, quarrel, services, timberiness اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سروسز اسپتال میں عملےاور گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق جب کہ لواحقین کے تشدد سے زخمی ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی حالت بھی نازک ہے۔ سروسزاسپتال لاہور کے گائنی وارڈ میں مریضہ کرن کے لواحقین اور طبی عملے میں معمولی تلخ کلامی پہلے لڑائی جھگڑے اور پھر تصادم میں بدل گئی، ینگ […]
By Web Editor on March 27, 2018 in, pakistan, situation, slap اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ڈراموں، رقص اور موسیقی کے ذریعے ملکی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔ بدقسمتی سے چند سال قبل پاکستانی تھیٹر میں کچھ ایسے سکرپٹ کی انٹری ہوئی کہ فیملیز نے تھیٹر سے منہ موڑ لیا۔ اس کا نتیجہ یہ ہواکہ […]
By Web Editor on March 25, 2018 A, act, ALI MUBARAK, and, approved, are, Asghar, bill, By, COUNTIRES, Era, even, first, History, in, MAHARA RANJIT SNKH, majority, marriage, marriages, nation, No, of, pakistan, registered, report, Sikh, till, time, yet اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]
By Web Editor on March 25, 2018 AFGHANI, area, Car, group, in, INVOLVED. IN, is, IS KNOWN, islamabad, leader, Rawalpindi, snatching, spread, terror, the, their, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد راولپنڈی و گرد نواح میں شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے گاڑیاں ہتھیانے والا انٹرنیشنل افغانی گروہ متحرک۔ سی پی آو راولپنڈی اسرار عباسی سےنوٹس لے کر سارے گروہ کے خلاف کاروائی اور گرفتاری کا عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔ جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کاپاکستان تحریک انصاف پی پی 10کےرہنماء […]
By Web Editor on March 25, 2018 and, at, chief, complex, DASTAR KHAWAN, Faisal, For, GHAURI TOWN, Guest, Imam, in, islamabad, madrasa, masjid, of, opens, people, Poor, QARI EHSAN, RE-KNOWN, SAFDAR KHOKHAR, social, the, was, worker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اسد حیدری )غوری ٹاؤن معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کے زیر اہتمام اپنا پاکستان کمپلیکس کی افتتاحی تقریب۔ افتتاحی تقریب میں فیصل مسجد کے امام قاری احسان اللہ،مولانا قاضی عبدالرشید۔ قاری افتخار عباسی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ اپنا پاکستان کمپلیکس کا بنیادی مقصد دُکھی انسانیت […]
By Web Editor on March 24, 2018 and, armed, carry, constable, cops, firing, in, injured, killed, Kotli, men, on, one, police, PS, SATTIAN, several, Suzuki, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ کردی گئی۔ کانسٹیبل مظہر حسین فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ پولیس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ پولیس ملازمان معمول کی گشت کر رہے تھے۔ علاقے کی ناکہ بندی […]
By Web Editor on March 24, 2018 animals, corruption, crops, For, fourth, in, Indian, LALU PERSHAD JADAV, politician, punished, purchasing, senior, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
رپورٹ (اصغر علی مبارک سے )۔۔بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرشاد یادیو کو اپنی حکومت کے دوران 5 لاکھ 70 ہزار ڈالر کے غبن کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم پر 14 سالہ قید کی سزا سنا دی گئی۔لالو پرشاد یادیو کو بطور وزیراعلیٰ دواؤں اور مویشی کے چارے کی […]
By Web Editor on March 24, 2018 bureau, chief, daughter, first, got, in, of, position, RAJA ZAHID, ROYAL NEWS, SANIA ZAHID, school., Sir Syed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات(نمائندہ خصوصی)سرسید سکول کی ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لےکر اوّل انعام کا اعزاز حاصل کیا۔ ثانیہ زائد بیوروچیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد کی دختر ہیں۔ ڈیرہ راجہ زائد آذاد پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ دوست احباب فیملی ممبران نے راجہ زائد آذاد کو مبارک باد پیش کی۔ […]