counter easy hit

in

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

مصر میں بچوں کی آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف

قاہرہ: مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے اور ایک ویب سائٹ پر اشتہار میں واضح الفاظ میں تحریر ہے کہ ہمارے پاس ہر عمر کے […]

کولمبیا: طالبات کا جنسی تعصب کے خلاف منی سکرٹس میں احتجاج

کولمبیا: طالبات کا جنسی تعصب کے خلاف منی سکرٹس میں احتجاج

یونیورسٹی کی طرف سے لباس کے متعلق مشورہ ملنے پر طالبات نے منی سکرٹ پہن کر احتجاج کیا. کولمبیا کی پونٹیفیکل بولفیرین یونیورسٹی کی طالبات نے جمعرات کے روز منی سکرٹ پہن کر یونیورسٹی انتظامیہ کے ایک  مشورے  کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 جنوری کو یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر “آپ […]

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔ حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام ہے۔ […]

بساط جیتنے کیلئے نواز شریف کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

بساط جیتنے کیلئے نواز شریف کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی

مسلم لیگ نون کے پشاور اور مظفر آباد کے جلسوں میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت نے بہت سے ناقددین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ “ووٹ کو عزت دو” اور “مجھے کیوں نکالا “کے بیانیئے کو جس قدر عوامی پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اس کو دیکھتے ہوئے باآسانی کہا جا سکتا ہے […]

1فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

1فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

فرانس اور برطانیہ کے قانون دان معروف سیاست دان اقبال کھوکھر کی بیگم مبشر کھوکھر مشیر بلدیہ  کی والدہ آج پیرس میں انتقال فرما گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ برائے رابطہ 0783862792   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 327

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ دو بچیوں کے اغوا کا معاملہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ سمعیہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت- اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری عدالت میں پیش ہوئے- پولیس تنگ کررہی یے، والد پولیس کے رویے پر بات کرتے ہویے بچیوں کے والد جذباتی ھو […]

ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا

ڈی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ڈی سی اسلام آباد نے کبوتر بازی اور پتنگ بازی کے حوالے سے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی میں رنگا رنگ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی کے شہر کولون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلنے موج مستی اور ہلا گلا کرنے پہنچ گئے ہیں۔ اس سالانہ ایونٹ میں منچلے دلکش کاسٹیومز میں سڑکوں پر جھومتے گاتے دکھائی دے رہیں۔ اس رنگارنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد […]

برطانیہ میں آگ کا خطرناک میلا سج گیا

برطانیہ میں آگ کا خطرناک میلا سج گیا

آگ سے کھیلنا صرف محاورتاً ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ خطرناک کھیل برطانیہ میں باقاعدہ میلے کی صورت میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں کئی ماہر نوجوانوں نے آگ کے شعلوں میں لپٹی گیندوں کو سنکرونائزدگھمانا اور جگلنگ کے انداز میں ٹرکس پیش کرنا تھا۔ یہ اسٹنٹ بازبلا خوف وخطر آگ سے […]

قازقستان میں 13 فٹ اونچا فیری ٹیل کیک

قازقستان میں 13 فٹ اونچا فیری ٹیل کیک

شادی کی تقریب میں بہت سے پہلو خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جس میں دلہا دلہن کے ملبوسات سے لے کر ان کی آرائشی لوازمات، وینیو، کارڈز، سجاوٹ سمیت کئی اہم کام شامل ہوتے ہیں۔ ان تقاریب کی خاصیت اور زندگی میں اسکی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قازقستان میں ایک ایسی لگژری […]

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میںبے حد عام ہوگیا ہے، ان روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں، وہیں چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جی ہاں، چین کے صوبے’گوانگ دونگ‘کے شہر’شینزن‘کے ریلوے اسٹیشن پر پولیس کی جانب سے 20 […]

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ ہائی کورٹ کو آئندہ ہفتے فوری بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹ مقدمات کا15 دن میں فیصلہ کیا جائے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو تین ہفتوں میں ایگزیکٹ کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے شعیب شیخ اور […]

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل  سے وہاں کی عوام  کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے  ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے […]

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ننھی زینب سمیت کئی بچیوں کے قاتل عمران علی کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں زینب سمیت بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ عمران علی کی سیکیورٹی کو […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان  ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان […]

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر لاہور: (اصغر علی مبارک) سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں دو غیرملکی گواہوں کے وڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبند کرانے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں […]

آرآئی یوجے کی جنرل باڈی کا اجلاس , بروز ہفتہ ،مورخہ دس فروری 2018

آرآئی یوجے کی جنرل باڈی کا اجلاس , بروز ہفتہ ،مورخہ دس فروری 2018

آرآئی یوجے کی جنرل باڈی کا اجلاس , بروز ہفتہ ،مورخہ دس فروری 2018 بوقت ساڑھے بارہ بجے،پی ایف یوجے آفس ،ایکیو ٹرسٹ بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے ،آپ کی شرکت باعث افتخار ہوگی ۔ منجانب: علی رضاعلوی ، جنرل سیکرٹری ،آرآئی یوجے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

کرشنا کماری تھر سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔تاریخی فیصلہ

کرشنا کماری تھر سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔تاریخی فیصلہ

پاکستان میں مارچ میں ہونے والے ایوانِ بالا ’سینیٹ‘ کے انتخاب کے سلسلے میں سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کے چناؤ میں مصروف ہیں اور اسی حوالے سے ایک خاص خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے تھر سے ایک ہندو خاتون بھی سینیٹ کی امیدوار ہیں صحرائی علاقے تھر کے ڈسٹرکٹ نگر پارکر […]

 نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے ھرا دیا

 نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے ھرا دیا

راولپنڈی (اصغر علی مبارک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن اور پشاور ریجن درمیان پہلاپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں کراچی کی ٹیم نے پشاور کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، پہلے کھلتے ہووے پشاور […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج ڈیرہ اسماعیل خان: (اصغر علی مبارک) ڈیرہ اسماعیل خان کمشنری بازار میں محلہ قصابان کے سامنے دودھ فروش کی دکان پر فائرنگ افتخار حسین ولد دیاض حسین بلوچ سکنہ مریالی شہید کردیا گیا۔ یاد رہے کہ شہید ہونے والے افتخار حسین […]

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا ۔ اور تمام الیکٹرانک/میڈیاچینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں۔ دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے عدالت کا حکم۔ پریس ایسوسی ایشن آف […]

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید […]