counter easy hit

in

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

چند منچلوں نے تہوار منانے کیلئے گھاس کاٹنے والی مشینیں رنگی برنگی کرسمس لائٹوں سے سجائیں اور سڑکوں پر دوڑ لگائی دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،اسی سلسلے میں جہاں مختلف مقامات پر کرسمس ٹری کو لگانے اور اسے روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے وہیں کئی […]

سمندروں میں پلاسٹک آلودگی روکنے کے لیے 200 ممالک کا معاہدہ

سمندروں میں پلاسٹک آلودگی روکنے کے لیے 200 ممالک کا معاہدہ

نیروبی: ماحول دوست افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لگ بھگ 200 ممالک نے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ سمندروں میں پلاسٹک پھینکنے کے عمل کو ہر ممکن طور پر روکنے کی کوشش کریں گے۔ نیروبی میں ہونے والا یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر دستخط کرتے ہوئے 200 […]

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو 2017 کا بہترین لمحہ قرار

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو 2017 کا بہترین لمحہ قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت […]

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

مالمو: سویڈن میں برسوں تک اپنا گنج پن چھپانے والی نرس نے وگ اتار کر گنجے سر کے ساتھ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرائیں تو اس اقدام نے انہیں ماڈل بنادیا۔ ڈیلی مرر کے مطابق سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ’ایلوپیشیا ایریٹا‘ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہوگئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا […]

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور: گلبرگ اور ریگی کے علاقوں میں فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے گلبرگ اور ریگی میں آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران نشان زد گھروں کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔ آپریشن […]

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شہر قائد میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کیا افسران اپنی ذاتی […]

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ برطانیہ کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں رہنے والے افراد کی اوسط عمر کا تعین کیا گیا ہے یہ اوسط عمر ایسے افراد کے لیے جو سن دو ہزار چودہ سے دو ہزار […]

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

گزشتہ روز معلوم ہوا کہ فیض آباد دھرنے میں ڈندہ برداروں کی طرف سے پتھر باری کی زد میں آکر ایک نوجوان سپاہی اسرار احمد تنولی اپنی  سیدھی آنکھ کھو بیٹھا۔ میں نے ان کی فون پر خیروعافیت دریافت کی۔ اس سے ابت کر کے معلوم ہوا کہ اس کا ہمت و حوصلہ اسکی جوانی […]

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد […]

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹرسائیکل شوکا انعقاد کیا گیا، جس میں شامل سینکڑوں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس نے شرکاء کو حیران کردیا۔ امریکی شہر نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی کنونشن سینٹر […]

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں واقع چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے شانداردعوت کا اہتمام کیا گیا […]

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ 6 دسمبر سے 13 دسمبر تک جاری رہنے والےاس بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت دنیا بھر کے ممالک شرتک کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ذرائع کے مطابق دبئی بین الاقوامیفلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت پچاس ممالک کی فلمیں نمائش کے لیے پیش […]

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

آئر لینڈ کے نوجوان نے 4 منٹ 17 سیکنڈز میں ایک میل کا فاصلہ پھرتی سے طے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں انٹارکٹکا کے […]

بیٹی کی آزاد معاشرے میں پرورش چاہتا ہوں: عدنان سمیع

بیٹی کی آزاد معاشرے میں پرورش چاہتا ہوں: عدنان سمیع

حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی مدینہ کی پیدائش کے بعد سے زندگی میں ہونیوالی تبدیلیوں پر بات کی عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ جب میرے بابا کا انتقال ہواتو میں کافی ٹوٹ گیا تھا لیکن مجھے سکون سے شادی شدہ زندگی گزارنے کیلئے ساتھی مل […]

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کے اکاؤنٹس کا مزید ریکارڈ عدالت میں پیش

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کے اکاؤنٹس کا مزید ریکارڈ عدالت میں پیش

اسلام آباد: 900 صفحات پر مشتمل ریکارڈ میں بینک اکاؤنٹس، ٹرانزکشنز، غیر ملکی اکاؤنٹس اور کرنسی کی تفصیلات شامل ہیں۔ العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نمائندہ ظافر خان احتساب عدالت میں پیش ہوا۔ نوازشریف کے بینک اکاؤنٹس کی مزید تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج […]

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے، دہشت گردی کے ایک واقع میں تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوجستان کے علاقے ہرنائی میں ریلوے سیکشن کی بحالی کیلئے کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میںتین […]

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

فیس بک نے پہلی بار13سال سے کم عمر بچوں کیلئے چیٹ ایپ متعارف کرادی۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کےمطابق’’ میسنجر کڈز‘‘ نامی یہ ایپ فی الحال آزمائشی طور پر امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے جو ایپل آئی او ایس ڈیوائسز کے لئے دستیاب ہوگی۔ متعارف کرائی گئی ایپ کو دنیا بھر میں6سے12سال کی عمر کے […]

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

جاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا ہے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی گئی، پولیس نے بے رحمی سے خونریزی کا بازار گرم کیا جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ باقر نجفی نے کہا ہے کہ حالات و واقعات […]

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]

ڈاکٹر بہو کے ہاتھ کی بنی گول روٹیاں اور ہماری عوام

ڈاکٹر بہو کے ہاتھ کی بنی گول روٹیاں اور ہماری عوام

ہماری عوام کو ڈاکٹر بہو بہت پسند ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم ڈاکٹر کے علاوہ کسی اور کو پڑھا لکھا مانتے نہیں ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹر بہو پورے خاندان کے لیے بائثِ فخر ہوتی ہے۔ شائد ڈاکٹر بہو کی خواہش اپنی ناکامیوں کو اس کی ڈگری کے […]

کراچی میں بھی میٹرو بسیں

کراچی میں بھی میٹرو بسیں

گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیان آنکھوں کے سامنے سے گزرا، پہلے تو سوچا جانے دیا جائے ،تاہم پھر استاد محترم کی بات یاد آئی کہ اکثر چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظرانداز کرنے سے ہی بڑے بڑے حادثے رونما ہوتے ہیں۔اس لیے اپنے وزیراعلیٰ صاحب کی غلط فہمی دور کرنے کے […]

پانچ ہزار کا تنازع، مناواں کے 2 بھائی ترکی میں قتل

پانچ ہزار کا تنازع، مناواں کے 2 بھائی ترکی میں قتل

لاہور: دوست بابر نے طیش میں آ کر دونوں بھائیوں توصیف اور احسن کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھات اتار دیا۔ پانچ ہزارروپے کے تنازع پر مناواں کے 2 بھائی ترکی میں قتل کر دئیے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ دھاڑیں مار مار کر […]

سوشل میڈیا پر نو سر بازی، جانور فروخت کی آڑ میں لوٹ مار

سوشل میڈیا پر نو سر بازی، جانور فروخت کی آڑ میں لوٹ مار

لاہور: عوام کے علاوہ سرکاری افسر بھی خوبصورت پرندے خریدنے کی آڑ میں ہزاروں روپے لٹا چکے ہیں سوشل میڈیا پر نوسر بازوں نے خوبصورت پرندوں اور جانوروں کی فروخت کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا، عام شہریوں کے علاوہ اعلیٰ عہدوں پر فائز افسر بھی پرندے و جانور خریدنے کے چکر […]