counter easy hit

in

ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل کپ میں 2 قومی کمانڈوز کی تیسری پوزیشن

ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل کپ میں 2 قومی کمانڈوز کی تیسری پوزیشن

کراچی: پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے دوکمانڈوز نے ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل ایسوسی ایشن کپ کی کیٹیگریز میں تیسری پوزیشنز حاصل کرلیں۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایشیا کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔ مقابلوں […]

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ سے سبق سیکھتے ہوئے تیسرے ایڈیشن میں سخت ترین اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ وہ […]

میانمار فوج کی ڈھٹائی، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار

میانمار فوج کی ڈھٹائی، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار

میانمار: ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کی جانے والی اندرونی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج جاری کردئے جس میں مینانمار فوج نے اپنے اوپر اوپرلگنے والے سنگین […]

’ریس3‘ میں سلمان خان کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

’ریس3‘ میں سلمان خان کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پہلی تصویر جاری کردی۔ بھارتی فلم انڈسڑی میں ویسے تو 3 خانز کا ہی راج ہے، جن کی فلم ریلیز ہونے سئے پہلے ہی ہلچل مچا دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بھی خانز […]

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی بھی شامل

پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی بھی شامل

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظبی میں بھی ہوں گے، جب کہ […]

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]

اے آر رحمن کے کنسرٹ میں ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی

اے آر رحمن کے کنسرٹ میں ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی

ممبئی : اے آر رحمن کے حیدرآباد دکن میں 26 نومبر سے شروع ہونیوالے کنسرٹ ’’اے آر رحمن انکور‘‘ میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی بھی شرکت کریں گی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی

لاہور: بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔ پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے […]

سنی لیون کی مرد کے روپ میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سنی لیون کی مرد کے روپ میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بولڈ اداکارہ نے یہ بہروپ فلم ”تیرا انتظار” کیلئے دھارا ہے، فلم میں ان کے ساتھ ارباز خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، تصاویر میں سنی لیون خاتون کے بجائے مرد […]

کراچی میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ مشتعل علاقہ مکینوں نے پولیس اسٹیشن پردھاوا بول دیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے والدین کا اکلوتی بیٹا 12 سالہ ریحان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل علاقہ مکین  مومن آباد […]

گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

گلگت بلتستان: ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف غذر سمیت مختلف علاقوں میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کی اپیل پر  غذر سمیت پورے گلگت بلتستان میں نافذ کئے جانے والے ٹیکسسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں تمام چھوٹی بڑی دکانیں، کاروباری […]

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے شہزادہ سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ماں سمیت تمام بچے بھی خیریت سے ہیں۔ آپریشن کی نگرانی کرنے […]

بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک

بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 3 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 6 شدید زخمی حالت میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی فوجی حکام نے بتایا کہ میانمار کی سرحد کے […]

موسم سرما میں خشک جلد سے کیسے نمٹا جائے؟

موسم سرما میں خشک جلد سے کیسے نمٹا جائے؟

موسم سرما میں خشک جلد رکھنے والے افراد کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ان مسائل سے کیسے نمٹا جائے کہ حسن بھی برقرار رہے اور زیادہ تگ ودو بھی نہ کرنی پڑے؟ جلد کا نرم ملائم ہونا انسان کے جاذب نظر ہونے کے لئے پہلی شرط ہے۔ بچپن سے لے کر جوانی تک […]

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کسی بھی کمرے کی آرائش اور خوبصورتی میں اضافے کیلئے اشیا کے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کا چنائو بھی کلیدی حیثیت کا حامل ہوتا ہے کمرے میں ڈیزائن اور رقبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے سجانے والے کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی جگہ نمایاں کی جائے اور کیسے نمایاں کی […]

لاہور: نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس

لاہور: نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس

لاہور کے علاقے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، اسپیکر ایاز صادق، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، رانا ثنااللہ اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی موجود ہیں۔ سابق وزیراعظم کی […]

برطانیہ ترقی یافتہ ملکوں میں بھاری بھرکم افراد کا ملک قرار

برطانیہ ترقی یافتہ ملکوں میں بھاری بھرکم افراد کا ملک قرار

برطانیہ مغربی یورپ میں سب سے زیادہ وزن رکھنے والے لوگوں کا ملک ہے۔ یہ انکشاف آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ نے کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ میں موٹاپے کی شرح دوسرے کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے زائد ہے۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے مطابق پچھلے دو عشروں […]

کافی کے کپ میں آرٹ کا تڑکا

کافی کے کپ میں آرٹ کا تڑکا

دنیابھر میں کافی کی کئی مشہور دکانیں موجود ہیں جو اپنے گاہکوں کو مزیدار کافی کا لطف فراہم کرتی ہیں لیکن تائیوان کی ایک کافی شاپ کافی کے کپ پر منفرد انداز سے ڈیزائن کئے جانے والے آرٹ کے باعث خوب مشہور ہو رہی ہے۔ تائیوان میں موجود مائی کافی کے نام سے مشہور اس […]

شنگھائی میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد

شنگھائی میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد

چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔ چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں چین، جنوبی افریقہ، ایتھوپیا سمیت مختلف […]

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں ہائی اسٹریٹ اسٹورز بند ہونے کی شرح 2010 کے مقابلے میں کمترین سطح پر آگئی ہے لیکن اس کے باوجود روزانہ کم وبیش 14 ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہو رہے ہیں۔ نئی ریسرچ کے مطابق برطانیہ کے 500 ٹائون سینٹرز کے 67 ہزار 521 چین اسٹورز کے تجزیئے سے یہ بات سامنے آئی […]

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا اجلاس شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں فلپائن کی ثقافت کے رنگ پیش کیے گئے۔ اس سے پہلے آسیان ملکوں کے سربراہوں نے فوٹو سیشن کرایا۔ فلپائن کے صدر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ تنظیم کے اکتیس ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں […]

بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، نوکنڈی میں بارش

بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، نوکنڈی میں بارش

اسموگ سے چھٹکارے کے لیے اچھی خبر، بارش کا سسٹم بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ بلوچستان میں نوکنڈی میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوگئی۔ آج کراچی سمیت سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی کے اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ رات پاک ایران سرحدی علاقوں میں […]

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نوشہرہ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تین ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم سے تیس ہزار ایکڑ سے زائد بنجر زمین آباد ہو گی۔ خیبر پختوںخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں ماروبہ ڈیم کا سنگ بنیاد […]

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں ماہرہ کی آمد

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں ماہرہ کی آمد

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی پی ایس ایل تھری کیلیے ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں لیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ نے کہا کہ پی […]