By Web Editor on November 12, 2017 arresting, breaks, in, leg, Lodhran, student, teacher, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لودھراں: طالب علم کی ٹانگ توڑنے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لودھراں میں ہائی اسکول گوگڑاں کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد نبیل پر بہیمانہ تشدد کرنے والے ٹیچر اصغر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل بغیر یونیفارم کے کلاس میں بیٹھنے پر ٹیچر نے 15 سالہ لڑکے کو […]
By Web Editor on November 12, 2017 and, categories, Complete, diamond, in, of, platinum, Players, PSL, selection, three اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پی ایس ایل تھری کیلیے پلاٹینم کیٹگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا، فرنچائزز کی جانب سے باری باری ہر کیٹیگری کے کرکٹرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ ڈرافٹس میں 291 انٹرنیشنل پلیئرز سمیت 501 پلیئرز دستیاب […]
By Web Editor on November 11, 2017 arrested, attack, in, involved, Peshawar, police, terrorist, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد احسان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو آرمی اسٹیڈیم چوک کے قریب […]
By Web Editor on November 11, 2017 and, formal, house, in, is, meeting, No, of, possibility, putin, there, trump, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ویتنام میں باضابطہ ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ جمعے کو ویتنام میں ہونے والی ایشیا پیسفیک اکنامک کوآپریشن سمٹ ( اے پی ای سی) کے دوران دونوں ممالک کے سربراہوں […]
By Web Editor on November 11, 2017 Animated, Death, festival, in, mexico, of, worship اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: انتہائی تیزی سے پروان چڑھنے والے اس مذہبی رجحان کی جڑیں ازطق تہذیب کی دیوی مکٹیکاسیوٹ سے ملتی ہیں جسے موت کی دیوی بھی کہا جاتا ہے میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی ’’سینٹا موئرٹے‘‘ کی پوجا کرتے ہیں اور اب […]
By Web Editor on November 11, 2017 Amir, apologized, For, Hania, in, incident, plane, presented, the اہم ترین, خبریں, شوبز
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر لینے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں تھا۔ کراچی: اداکارہ ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا سب سے پہلے تو […]
By Web Editor on November 11, 2017 Accused, al-Harri, Arabia, been, chief, has, Hezbollah, hosted, in, Saad, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی ہے، لبنانی حکومت کا سربراہ سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے۔ بیروت: لبنانی ٹی وی پر جاری بیان میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ سعد الحریری کے استعفے […]
By Web Editor on November 11, 2017 commentary, For, in, Offers, pcb, PSL, Shane, three, Warne اہم ترین, خبریں, کھیل
پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے آئندہ سیزن کی ٹی وی کمنٹری کیلئے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن سے رابطہ کیا ہے۔جو پی سی بی کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ لاہور: پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار […]
By Web Editor on November 11, 2017 and, Electricity, enforcement, in, of, tax, UAE, Water اہم ترین, خبریں, کاروبار
متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ سن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی […]
By Web Editor on November 9, 2017 are, Expensive, foods, in, Most, seven, the, who, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کھانے کے شوقین افراد ہمیشہ نِت نئے کھانوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ریستوران والے بھی ان کے لیے نئے نئے کھانے اپنے مینیو میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے […]
By Web Editor on November 9, 2017 across, cities, country, flight, fog, Holly, in, Major, of, operations, Punjab, Suspended, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]
By Web Editor on November 9, 2017 closed, Extremely, Faislabad:, fog, For, in, limit, look, low, Motorway, severe, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی، جس کے باعث فیصل آباد سے لاہور اور گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد: شہر میں کئی روز سے دھند کا راج، دھند میں شدت آنے کے بعد حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی۔ موٹروے ترجمان کے […]
By Web Editor on November 9, 2017 discussion, Fashion, in, Korea:, Melania, of, South, the, trump, under, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر کے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران جہاں دیگر امور زیر بحث آرہے ہیں، وہیں خاتونِ اول ملینیا ٹرمپ کا فیشن اور دیدہ ملبوسات بھی زیر بحث ہیں۔ ملینیا نے ایئر پورٹ سے اترتے ہی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی، جو برگنڈی رنگ کے منفرد کوٹ میں ملبوس تھیں، جس کی آستین کا کٹ […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, Cambridge, company, in, Investment, of, Offshore, Oxford اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیراڈائز لیکس نے آکسفورڈ اور کیمبرج جیسے بڑے تعلیمی اداروں کی آف شور کمپنیوں میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرا ڈائز لیکس کی حالیہ رپورٹ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کے کیمن آئی لینڈ میں قائم فنڈز میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کا انکشاف سامنا آیا […]
By Web Editor on November 9, 2017 action, against, brussels, enraged, in, persons, transport اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بدتمیزی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بلجیم کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق بدتمیزی کے الزام میں ہونے والے غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن ٹکٹ چیکرز کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرتے […]
By Web Editor on November 9, 2017 concern, council, Crisis, expresses, Human, in, over, security, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیامیں اتنا بڑا انسانی بحران دہائیوں میں دیکھنے کو نہیں ملا۔ نیو یارک میں سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں یمن میں انسانی بحران پر تشویش ظاہر کی گئی، اس موقع پر کہا گیا کہ انسانی […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 about, case, court, in, jehangir, money, of, pakistan, source, Supreme, Tareen, vows اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]
By Web Editor on November 8, 2017 gara:, in, mut, of, publicly, reverence, teenage اہم ترین, خبریں, کالم
آپ ﷺ کی تشریف آوری سے قبل عورت کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اس قبیح عمل کو ختم کیا۔ جس قدر اسلام میں عورت کو حقوق دیئے گئے اس کی باقی مذاہب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ آج مسلم […]
By Web Editor on November 8, 2017 australia, Holding, horse, in, race اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسڑیلیا میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغاز دھوم دھام سے ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تین سو سال سے جاری اس دلچسپ سالانہ ریسنگ میں جہاں ایک جانب اعلیٰ […]
By Web Editor on November 8, 2017 2, banks, decreased, in, of, Pakistani, percent, profit, quarter, the, third اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]
By Web Editor on November 8, 2017 4.2, and, around, earthquake, in, Intensity, quetta, record, shock اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کوئٹہ اور نوشکی کے گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے نوشکی تک محسوس کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 95 کلو میٹر دور شمال مغرب میں پاک افغان بارڈر کے قریب […]
By Web Editor on November 8, 2017 ahead, extremists, front, Haasan, Hindu, in, Kamal, knees, of اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی وڈ اداکار کمل ہاسن نے کہا ہے کہ میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور اسکی غلط تشریح کی گئی۔ بھارت میں جب بھی کسی فنکار نے ہندو انتہاپسندوں کو سچ کا آئینہ دکھانے کی کوشش کی تو اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ماضی میں بالی ووڈ پر […]
By Web Editor on November 8, 2017 and, Arrival, Death, fathers, in, pakistan, Rukh's, Shah اہم ترین, خبریں, کالم
بالی ووڈ اداکار جب پہلی بار پاکستان آئے تو ان کی عمر بارہ برس تھی ،خواتین کے کپڑے پہن کر دوسروں کی نقالی کرنا ان کا پسندیدہ مشغلہ تھا 1980 ء میں میرتاج محمد خان اپنے چودہ سالہ بیٹے شاہ رخ خان کو اپنے ساتھ پاکستان لے کر آئے ۔ یہ ان کا دوسرا دورہ […]
By Web Editor on November 8, 2017 bring, drone, flowing, footage, from, in, internet, knitting, lava, of, on, the, USA, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: ڈرون کو آتش فشاں سے دس میٹر کی دوری پر پہنچایا تو گرمی کی وجہ سے ڈرون پر لگا کیمرہ پگھل گیا۔ امریکا کے جزائر ہوائی میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ فوٹو گرافر ارز مرمون نے ڈرون کے ذریعے آتش فشاں کیلوویا سے […]