counter easy hit

in

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، دھماکہ خیر مواد برآمد

ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]

افغانسان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس بند

افغانسان میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس بند

کابل: افغان حکومت کی جانب سے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس معطل کردیں گئیں جس کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے ترجمان نجیب ننگیالے نے غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ ابھی تک سرکاری سرپرستی میں چلنے […]

لندن اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان کی یادگار اشیاء کی نمائش

لندن اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان کی یادگار اشیاء کی نمائش

لندن کے اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یادگار اشیاء اور جنوبی ایشیا کی نایاب دستاویزات نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔  قیامِ پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ’سٹیزن شپ اینڈ لاء: پاکستان ایٹ 70‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد ساؤتھ ایشین سینٹر نے کورٹ آلڈ انسٹیٹیوٹ […]

مقبوضہ کشمیر میں 3884 گمنام قبریں دریافت

مقبوضہ کشمیر میں 3884 گمنام قبریں دریافت

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں تین ہزار سے زائد گمنام قبریں دریافت ہوئی ہیں جن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین پر مبنی گروپ ایسوسی ایشن آف ڈس اپیئرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی) نے ابتدائی طور پر 3884 گمنام قبروں کی […]

پی ٹی آئی آج اوباڑو میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ٹی آئی آج اوباڑو میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

سندھ پنجاب کے سرحدی شہر اوباڑو میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، آج شام عمران خان جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جلسہ کے آرگنائزر اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 5 کے امیدوار سردار شہر یارخان شر کے مطابق اوباڑو میں قومی شاہراہ کے قریب پاکستان تحریک انصاف نے اپنا پنڈال سجا […]

کشمیری نوجوان کی شہادت، ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرے

کشمیری نوجوان کی شہادت، ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرے

بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری شہری کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرہ، قابض فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ گزشتہ رات سمبورا میں شہید کئے گئے کشمیری کی شہادت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے قابض فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی کی، بھارتی […]

باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی: تحصیل اتمانخیل کےعلاقے گردئی گنداؤ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل کے علاقے گردئی گنداؤمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  مٹی کا تودہ گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ […]

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے  عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی […]

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور: پنجاب حکومت کا ماضی منصوبوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں: درخواست میں موقف پنجاب کی 56 کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کے لیے متفرق درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، آئندہ سماعت 6 نومبر کو ہوگی۔ ایڈوکیٹ […]

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کراچی: دنیا کے 186 سے زائد ممالک میں مقیم موسیقی سے لگائو رکھنے والے افراد نے اس کلام سے لطف اندوز ہونے کی سعادت حاصل کی original Tajdar e Haram and Atiff Aslam’s remix کوک سٹوڈیو سیزن 8 کے شاہکار ’’تاجدار حرم‘‘ نے اب تک سیزن کے تمام گانوں کی مقبولیت میں سب پر سبقت حاصل […]

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ […]

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

لاہور: غصیلے افراد اس کمرے میں موجود اشیا کو توڑ پھوڑ کر اپنے غصے میں کمی لانے کی کوشش کرسکتے ہیں جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال […]

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: ہائیکورٹ احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جیل بھیجنے کا حکم دے: نیب کی درخواست قومی احتساب بیورو نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر […]

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور وکیل سید ناصر عباس شیرازی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈووکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن سے بدھ کی شب اغوا کیا […]

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

لاہور: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں؟ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں […]

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

کراچی: جو سلوک نیب ہمارے ساتھ کر رہی ہے وہ نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوا، کیا یہ نیب اور نون لیگ کی محبت ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک میں نہیں تھا لیکن پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، […]

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور اسرائیل کے سنگین […]

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]

شرجیل میمن کی آمد پر سندھ اسمبلی میں انوکھی دعا

شرجیل میمن کی آمد پر سندھ اسمبلی میں انوکھی دعا

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت سیکیورٹی میں سندھ اسمبلی لایا گیا۔ اس […]