counter easy hit

in

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم جامعہ میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا ہے، بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تو کردیا لیکن ساتھ ہی مطالبات کی منظوری تک […]

چارسدہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی

چارسدہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی

چارسدہ: ماجوکی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے ماجوکی میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او ایوب خان شہید جب کہ 2 پولیس اہلکار […]

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دفتر خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتا ہے، غم کی اس […]

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن کیلیے بھارتی فتح کی ضرورت ہے۔ 3 پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان کے124 پوائنٹس ہو گئے ہیں، وہ بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ البتہ نمبر ون نیوزی لینڈ سے صرف ایک پوائنٹ کا فرق رہ گیا، نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین ٹی […]

باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 لیویز اہلکار زخمی

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی میں تحصیل خارکے علاقے جنت شاہ خوڑ میں لیویزاہلکارمعمول کے گشت پرتھے کہ اچانک بم دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویزاہلکار زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لیویز اہلکاروں کو طبی […]

بااثر قیدی اسپتال میں اور غریب بخار کی گولی سے بھی محروم ہیں، سندھ ہائیکورٹ

بااثر قیدی اسپتال میں اور غریب بخار کی گولی سے بھی محروم ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ جیلوں میں غریب قیدی کو بخار کی ایک گولی تک نہیں ملتی اور بااثر لوگوں کو بغیر بتائے اسپتال بھجوا دیا جاتا ہے۔ نیشنل بینک کرپشن کیس میں گرفتار سابق صدرنیشنل بینک علی رضا، ریجنل منیجر محمد وسیم، زبیر احمد اور عمران بٹ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی، سماعت […]

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

پشاور کے علاقے اچینی بالا کے 25 سالہ وقاص کو 28 اکتوبر کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا۔ پشاور میں ڈینگی کے ڈنگ جاری ہیں، موذی مرض ایک اور جان لے گیا۔ صوبہ بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کی […]

قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ پر پولیس ایکشن

قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ پر پولیس ایکشن

خبروں کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ اور ”رو عمران رو“ کے جوابی نعرے لگانے والوں پر پولیس پل پڑی ہے۔ ورلڈ الیون کا میچ دیکھنے ہم بھی گئے تھے۔ ادھر بھی خوب ”گو نواز گو“ ہوا تھا۔ خیر ہونے کو تو یہ حج کے مواقع پر بھی ہوتا رہا ہے۔ مگر سٹیڈیم […]

معروف بھارتی اداکار و ماڈل حادثے میں ہلاک

معروف بھارتی اداکار و ماڈل حادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ابھیشیک اپنے دو دوستوں کے ساتھ رات 2 بجے کے قریب نئی دہلی سے بھارت نگر جا رہے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی تیز ررفتار گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اداکار […]

شیخو پورہ میں دو منزلہ عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے

شیخو پورہ میں دو منزلہ عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں فیروز وٹواں مین سٹاپ پر دو منزلہ عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ کے علاقے فیروز وٹواں مین سٹاپ پر ڈبل سٹوری بلڈنگ اچانک گر گئی جسکی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو اداروں نے […]

سروسز ہسپتال میں بیڈز کی شدید قلت، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

سروسز ہسپتال میں بیڈز کی شدید قلت، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور: ایک بیڈ پر تین تین مریض ہیں، مریض ادویات اور آپریشن کاسامان بھی باہر سے خریدنے پر مجبورہیں: تحریک التوا کا متن صوبائی دارلحکومت لاہور کے سروسز ہسپتال میں بیڈز کی کمی کے معاملے پر تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کر دیا، پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی۔ تحریک […]

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

راولپنڈی: کینیڈا میں موجود شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ لال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک […]

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

لاہور: پی آئی اے کی نیو یارک سے آنے والی آخری فلائٹ پاکستانی شہری کی ڈیڈ باڈی وہیں چھوڑ کر آگئی، متوفی کے ورثاء کا پی آئی اے ائیر لائن کے خلاف ساہیوال میں احتجاج۔ ساہیوال کربلا روڈ کا رہائشی 26 سالہ نعمان نیو یارک میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا تھا جسکی ڈیڈ […]

وزیر اعظم عباسی کا لندن کی ٹرین میں عام لوگوں کے ساتھ سفر

وزیر اعظم عباسی کا لندن کی ٹرین میں عام لوگوں کے ساتھ سفر

لندن: کئی لوگوں نے وزیراعظم سے بات کرنے کی بھی کوشش کی لیکن شاہد خاقان عباسی نے بات کرنے سے معذرت کر لی۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں وزیر اعظم ہاؤس کے بعد لندن میں بھی سرکاری پروٹو کول لینے سے انکار کر دیا اور اپنا بیگ پکڑ کر لندن کی ٹرین میں […]

لندن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطے

لندن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطے

لندن : ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے مشترکہ دوست ملاقات کیلئے سرگرم ہیں اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بہت جلد ملاقات کا امکان ہے۔ حکومتی جماعت اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور دونں جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا […]

ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

لاہور: 18 قیراط سونے سے سجے ہوئے دنیا کے اس مہنگے ترین پرس کی قیمت مارکیٹ میں اس وقت تین اعشاریہ آٹھ ملین ڈالرز مقرر کی گئی ہے آپ نے مختلف برانڈز کے مہنگے ،پرس، ہینڈ بیگ اور والٹ تودیکھے ہی ہونگے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجا اور سونے […]

ن لیگی قیادت لندن میں جمع، آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا

ن لیگی قیادت لندن میں جمع، آج اہم مشاورتی اجلاس ہو گا

مسلم لیگ ن کی قیادت لندن میں جمع ہوگئی ہے، جہاں اہم مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں نواز شریف پر نیب ریفرنسز سمیت پارٹی کے امور پر غور ہوگا اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم اچانک لندن چلے […]

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے، ویڈیو وائرل

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے، ویڈیو وائرل

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کر رہی تھیں لیکن وہ […]

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان پر عائد ایک اور پابندی ختم کر دی گئی۔ سعودی مملکت میں خواتین پرعائد پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ مہینہ خواتین کو ڈرائیونگ کی  آزادی دینے کے فیصلہ کے بعد اب انہیں کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کےمواقع بھی فراہم کئے جا رہےہیں۔ سعودی عرب […]

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کی چھان بین کی ضرورت ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے روبرو پولیس نےاپنے مؤقف میں کہا کہ 2015 میں کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ملزم رفیق […]

کرپشن کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پر فرد جرم عائد

کرپشن کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پر فرد جرم عائد

کراچی: احتساب عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی و دیگر کے خلاف کرپشن کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور سابق اے آئی جی فدا حسین شاہ سمیت 8 افسران کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے غلام حیدر جمالی اور […]

بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے

بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے

مظفرگڑھ: دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔ 2 روز قبل مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے کے باعث 13 افراد کی موت واقع ہوگئی تھی اور واقعہ ایک معمہ بن گیا تھا تاہم پولیس نے اس پراسرار واقعے […]