counter easy hit

in

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]

شنگھائی ٹینس میں رافیل نڈال اور فیڈرر کی سیمی فائنل میں رسائی

شنگھائی ٹینس میں رافیل نڈال اور فیڈرر کی سیمی فائنل میں رسائی

شنگھائی: شنگھائی ماسٹرز میں رافیل نڈال، راجرفیڈرر، ڈیل پوٹرو اور مارن کلک نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جبکہ پاکستانی اسٹار اعصام الحق دوسرے راؤنڈ کے مہمان بن گئے۔ شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں کروشیا کے مارن کلک نے اسپینش حریف راموس وینولاس کو 6-3،6-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے، جہاں […]

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں جب ایک جنونی اسٹیون پیڈک کی میوزیکل کنسرٹ کے شرکا پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ساٹھ افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی دہشتناک خبر نظروں سے گزری تو مجھے کوئی حیرت اس لیے نہیں ہوئی کہ جس ملک کا صدر ہی ایک جنونی […]

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری   لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار

بازیاب غیرملکیوں کے والدین پاک فوج کے شکر گزار اوٹاوا:پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس آپریشن میں بازیاب کرائے گئے مغوی کینیڈین امریکی خاندان کے والدین نے پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کینیڈا شہری جوشوا بوائل کے والدین نے ویڈیو بیان جاری کرکے پاکستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹرک […]

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری دبئی میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 76 رنز پر اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر […]

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی  اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور […]

شکریہ پاک فوج، آئی ایس ٓائی ، مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

شکریہ پاک فوج، آئی ایس ٓائی ، مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

شکریہ پاک فوج، آئی ایس ٓائی ، مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:  ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون سمیت 5 غیر ملکیوں مغویوں کی بازیابی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ […]

ویتنام میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک

ویتنام میں سیلاب سے 6 افراد ہلاک

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 دیگر لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں نے ویتنامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں جن کی کار منگل کے روز سیلابی پانی […]

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ’سفید بیوہ‘ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔ سیلی جونز کا […]

ممبئی میں غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک

ممبئی میں غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک

بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھٹ کوپر میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ  فلور پر بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے مقامی رہنما سنیل شیتاب کی جانب سے تعمیرات کے دوران عمارت نیچے آگری جس […]

اثاثہ جات کیس: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اثاثہ جات کیس: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

احتساب عدالت میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے، سکیورٹی انتظامات مکمل، پولیس اور ایف سی کے 200 اہلکار تعینات ہیں۔ اسلام آباد: اثاثہ جات کیس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔ مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے، سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے، پولیس […]

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 15 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 15 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، جرائم پیشہ ملزمان سمیت 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شیر شاہ پولیس نے حیدرآباد پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار کر لیا۔ ملیر سٹی اور سچل میں پولیس نے دو مختلف سرچ آپریشنز کیے۔ کاروائی کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حرا ست میں […]

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]

لاہور: تھانہ فیصل ٹاؤن میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر راکھ

لاہور: تھانہ فیصل ٹاؤن میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر راکھ

لاہور: لاہور کے تھانے فیصل ٹاؤن میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے تھانے میں موجود اہم ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔ فیصل ٹاون کے پولیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو کے مطابق آگ […]

بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولنگر: سورج گنج کے علاقے میں 3 سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بہاولنگر کے نواحی علاقے سورج گنج میں تین سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی علیزہ فاطمہ کی حالت غیر ہوگئی جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب […]

سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک کا تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے سندھ میں جاری تعلیمی نصاب کی تبدیلی کے مرحلے میں میٹرک کی سطح پر تعلیمی نصاب نجی پبلشرز سے تیار […]

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران بھارتی ائرفورس کے 2 کمانڈوز ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران بھارتی ائرفورس کے 2 کمانڈوز ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران دو بھارتی کمانڈوز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کریک ڈاؤن کرکے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی […]

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

کیلی فورنیا: آگ سے جلنے والے گھروں اور دوسری عمارتوں کی تعداد 2 ہزار ہو گئی ہے، آگ ایک لاکھ 15 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی جبکہ 180 سے زائد لاپتہ ہوگئے، آگ نے مزید 5ہزار گھر […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ41 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: بحر ہند اور بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ سے گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوا کی رفتار سست ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی: محکمہ موسمیات کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی، آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور پارہ 41 ڈگری […]

مقبوضہ کشمیر میں 3 شہادتوں کیخلاف مکمل ہڑتال، شر پسندوں نے مزید 10خواتین کے بال کاٹ دیے

مقبوضہ کشمیر میں 3 شہادتوں کیخلاف مکمل ہڑتال، شر پسندوں نے مزید 10خواتین کے بال کاٹ دیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کی چٹیاں کاٹنے کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت جہاز رانی کا نام میری ٹائم رکھنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت جہاز رانی کا نام میری ٹائم رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بندرگاہوں اور جہاز رانی کی وزارت کا نام تبدیل کر کے وزارت میری ٹائم رکھنے سمیت مختلفکنونشزکی منظوری کی دیدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منگل کو ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پارسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزا ختم کرنے کے معاہدے کے […]

كوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے كالعدم تنظیم كے ٹارگٹ كلر كو گرفتار كرلیا

كوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے كالعدم تنظیم كے ٹارگٹ كلر كو گرفتار كرلیا

کوئٹہ: پشتون آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے كالعدم تنظیم كے ٹارگٹ كلر كو گرفتاركرلیا جس کے سر كی قیمت 10 لاكھ روپے مقررتھی۔ پولیس ذرائع كے مطابق سی ٹی ڈی نے كوئٹہ كے علاقے پشتون آباد میں كارروائی كے دوران كالعدم تنظیم كے ٹارگٹ كلر كو گرفتاركرلیا، حكومت كی جانب سے دہشتگرد كے […]