counter easy hit

in

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے، دوران سماعت جج […]

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

لاہور: سری لنکا کے خلاف تینوں طرز کی کرکٹ میں رنگ جمانے کیلیے شاہینوں نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اپنے پنجے گاڑ دیے، باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ کپتان سرفراز احمد نے حریف سائیڈ کیلیے خطرے کے گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ […]

امریکا کی سفری پابندی فہرست میں شمالی کوریا بھی شامل

امریکا کی سفری پابندی فہرست میں شمالی کوریا بھی شامل

امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔ سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس […]

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

آسکر کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم ”مائی پیور لینڈ” بھی شامل

کراچی: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کیلئے بنائی جانے والی فلم میں سوہائے ابڑو، سلمان احمد، رضیہ ملک، طیب افضل اور ایمان فاطمہ کاسٹ میں شامل ہیں آسکر ایوارڈ 2017 کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم مائی پیور لینڈ بھی شامل ہوگئی۔ فلم برطانوی نژاد پاکستانی فلم میکر سرمد مسعود کی سندھ میں […]

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: ابراہیم حیدری میں کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، ملیحہ لودھی

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ گجرات میں مسلمانوں کے […]

دیر بالا: مکان میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

دیر بالا: مکان میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سردی سےبچنےکےلیے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈوگدرہ کےپہاڑی علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے 2 خواتین، 3 بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا […]

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں راجگال کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان عالم […]

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل: روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں […]

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایف ایل نے اوبر کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے کہا کہ اوبر اس قابل نہیں کہ اسے پرائیوٹ ٹیکسی ہائرنگ لائسنس جاری کیا جائے جب کہ یہ […]

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشن کو بھجوائے گئے سمن کی تعمیل کرانے کی ہدایت کی گئی ہے: ذرائع اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کو پیشی کیلئے سمن لندن بھجوا دیئے، پارک لین لندن کے پتے پر بھجوائے گئے سمن کی کاپی حاصل کر لی […]

وزیراعظم سمیت (ن) لیگ کی قیادت لندن میں موجود، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم سمیت (ن) لیگ کی قیادت لندن میں موجود، اہم فیصلے متوقع

لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جب کہ (ن) لیگ کی دیگر قیادت نے بھی لندن میں ہی ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مریم نواز پہلے سے ہی لندن میں موجود ہیں جب […]

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں […]

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ میں قائم سالڈ ویسٹ کمپنی میں17کروڑ روپے کی کرپشن کی انکوائری رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق سابق ایم ڈی ڈاکٹر عطا الحق کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں اور آلات کی خریداری میں 14کروڑ 54 لاکھ روپے کی […]

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہورمیں جاری پیٹرول کی جزوی قلت بھی ختم ہوگئی۔لاہور کےپیٹرول پمپوں پرتیل کی دستیابی معمول پر آگئی۔شہر کے تقریباً تمام پیٹرول پمپوں پر تیل موجود ہے۔ پیٹرول کی قلت تین روز تک جاری رہی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کا اس حوالے سے کہناہےکہ طلب اور رسد کا فرق قلت کی وجہ بنا ۔ […]

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]

پیرس سے حلقہ این اے 120

پیرس سے حلقہ این اے 120

میں اس وقت پیرس میں ہوں، اسد رضوی صاحب تو پاکستان گئے ہوئے ہیں، مگر صائم بیٹا گھر پر ہی ہے۔ تھوڑی دیر پہلے میں اور عزیر احمد ’’جیو‘‘ پر شاہ زیب خانزادہ کا شو دیکھ رہے تھے جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے طلال چودھری سے مکالمہ کررہے تھے، یہ دونوں بہت ذہین […]

پرویزمشرف کے بیان میں سچائی ہے، عائشہ گلالئی

پرویزمشرف کے بیان میں سچائی ہے، عائشہ گلالئی

 پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے جوبیان دیا ہے اس میں سچائی ہے، بے نظیر بھٹو کے قتل کا فائدہ کس کو ہوا؟ بے نظیر قتل کیس دوبارہ چلایا جائے، پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کیا جائے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پرویز مشرف بے نظیر قتل […]

شہریوں کی شہادت، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

شہریوں کی شہادت، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

 ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر  کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔قائم مقام سیکریٹری خارجہ اعتزازاحمد نے بھارت سے احتجاج کیااور گوتم بمبا والا کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا ۔پاکستان کہنا ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ […]

تحریک انصاف کا ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

تحریک انصاف کا ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم سے ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ملکی معیشت کے ڈوبتے جہاز کو بچانے کے لیے فوری تدبیرکریں۔اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ چار برس کی ناکام پالیسیوں کا تسلسل قومی سلامتی پر خطرات کے بادل گہرے […]

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی: سینٹرل جیل میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شروع ہونے والا یہ آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران 100 سے زائد ریپڈ رسپانس فورس کے […]

شہر میں 2، دیہی علاقوں میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: عابد شیر علی کا دعویٰ

شہر میں 2، دیہی علاقوں میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے: عابد شیر علی کا دعویٰ

اسلام آباد: موجودہ دور حکومت میں 7750 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی، کہیں بھی چار گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، توقع ہے رواں سال کے آخر تک پیداوار20 ہزار 988 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر توانائی […]

انوشکا کے ساتھ 15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

انوشکا کے ساتھ 15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا […]