counter easy hit

in

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف میں نیا گروپ بنانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عائشہ […]

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفد کے ہمراہ لندن سے نیویارک پہنچے جہاں وہ اقوام متحدہ کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل […]

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

عدم پیشی پر شریف خاندان احتساب عدالت میں دوبارہ طلب

احتساب عدالت نے عدم پیشی پر شریف فیملی کو 26 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف تین نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور کو آج عدالت […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کا پول کھولیں گے اور عمران خان کو اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کے […]

این اے 120 میں عوام نے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیر داخلہ

این اے 120 میں عوام نے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور الیکشن میں ملکی ترقی کو فتح ملی جب کہ عوام نے نوازشریف کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ایشیا پیس فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا نہیں ہے جیسا […]

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

اسلام آباد: 478 کیسوں کی سماعت، 7 افراد کے کیس جبری گمشدگی میں نہ آنے پر خارج لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے اگست 2017 کی رپورٹ جاری کر دی ۔ کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے 478 کیسوں کی […]

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں کینگروز ناکام

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں کینگروز ناکام

چنئی: پہلے ون ڈے میں ہردیک پانڈیا اور اسپنرز نے کینگروز کی کشتی ڈبو دی، بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت نے 26 رنزسے کامیابی حاصل کرلی۔ 21 اوورز میں 164 رنز کا نظر ثانی شدہ ہدف پانے والی آسٹریلوی ٹیم 9 وکٹ پر 137 رنز بنا پائی، گلین میکسویل 39 اور جیمز فالکنر 32 رنز […]

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

چنئی:  مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

سی ٹی ڈی کی جلال پور پیروالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک

ملتان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا جب کہ 4 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے ضلع ملتان کے شہر جلال پور پیر والا میں 6 دہشت گردوں کی موجودگی کی […]

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت […]

ایران زمین کے مدار میں خلا باز بھیجے گا

ایران زمین کے مدار میں خلا باز بھیجے گا

ایرانی حکومت نے اپنے ملکی خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تہران بہت جلد زمین کے مدار میں اپنے خلا بازوں کو روانہ کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران حکومت ایسی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ انسان بردار خلائی مشن جلد مکمل کیا جائے۔ ایرانی خلائی […]

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہو رمیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسرز کو بیلٹ پیپرز اور دوسرا سامان آج دیا جائےگا۔ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ فوجی جوان رات بھر پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ ضمنی انتخاب کےلیے […]

لندن: زیرزمین ٹرین میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

لندن: زیرزمین ٹرین میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

لندن: دھماکے کے بعد بھگڈر مچ گئی، کئی افراد کے چہرے جھلس گئے، ٹیوب سٹیشن پر پولیس اور ایمبولینسز پہنچ گئی ہیں: میڈیا رپورٹس جنوبی لندن میں پارسن گرین انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشن میں ٹرین میں دھماکا ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لندن کے پارسن گرین انڈر گراؤنڈ سٹیشن میں مقامی وقت کے مطابق […]

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ کئی سنجیدہ کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب اپنی نئی فلم میں لوگوں کو ہنساتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن سریش تری وینی کی ہدایت کاری میں […]

انیل کپور فلم فینی خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے

انیل کپور فلم فینی خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار انیل کپورفلم ”فینی خان “ میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ”فینی خان “میں انیل کپور ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ رائے بچن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم میں ایشوریہ رائے ،راج کمار راؤ، انیل کپور […]

عرا ق میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتیں 83 ہوگئیں

عرا ق میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتیں 83 ہوگئیں

عراق میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 83ہوگئی ہے جبکہ 90 سے زیادہ زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں،داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ عراق کے شہر ناصریہ میں حملہ آوروں نے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کی اور پھر کار میں […]

چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی

چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کراچی: سابق سی ٹی ڈی انچارج علی رضا کی  متحدہ لندن  سے رابطوں پر عہدے سے برطرفی کے بعد دیگر افسران کی بھی جانچ پؑڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے سابق انچارج علی رضا کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد محکمے کے دیگر افسران کی جانچ پڑتال کا عمل جلد شروع […]