counter easy hit

in

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہاتوں میں چودہ گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا ، شہروں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں داعش رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں داعش رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگرہارمیں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ دوپہرکی۔ صوبے ہرات میں […]

اپوزیشن کی صدرکے پارلیمنٹ سے خطاب میں احتجاج کی تیاریاں

اپوزیشن کی صدرکے پارلیمنٹ سے خطاب میں احتجاج کی تیاریاں

 اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت کو سبق سکھانے کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب میں شدید احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا اظہارخیال سرکاری ٹی وی پربراہ راست نشر نہ کئے جانے پر حزب اختلاف کی جماعتوں سے شدید احتجاج کی تیاریاں شروع […]

حکومت میں ضیاالحق کی روح اور آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے، خورشید شاہ

حکومت میں ضیاالحق کی روح اور آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں حکومت میں ضیاالحق کی روح ہے اور آخری سال اس میں آمریت کی جھلک نظر آرہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں اسپیکر اسمبلی کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن گزشتہ […]

بنگلا دیش میں سمندری طوفان سے 3 لاکھ افراد بے گھر

بنگلا دیش میں سمندری طوفان سے 3 لاکھ افراد بے گھر

ڈھاکا: خلیج بنگال میں بننے والا طاقتور سمندری طوفان ’’مورا‘‘ بنگلا دیش کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر 3 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں سیلاب […]

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 105 افراد ہلاک

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 105 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن کے شہر مراوی میں اہم عمارتوں اور دیگر املاک سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے فوجی آپریشن 8 روز سے جاری ہے اور اب تک 105 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے شہر مراوی کی گلیوں میں لاشیں پڑی ہیں لیکن انہیں کوئی اٹھانے والا نہیں۔ سرکاری […]

پاکستانیوں کو امریکی ویزوں کے اجرا میں 40 فیصد کمی

پاکستانیوں کو امریکی ویزوں کے اجرا میں 40 فیصد کمی

امریکا نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہےجبکہ بھارتیوں کے لئے 28 فیصد بڑھا دی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ہونے والے اگزیکٹیو آرڈر جاری ہونے کے بعد پاکستانی شہریوں کے لئے جاری کئے جانے […]

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے […]

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے […]

حسین نواز ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

حسین نواز ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز ایک بار پھر جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو آج جےآئی ٹی نے طلب کررکھا تھا۔ 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی نے 28 مئی کو انہیں اپنی کمپنیوں اور پراپرٹیزکاریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی تھی۔ […]

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے حق میں گواہی دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل نے ہر بال میرٹ پر کھیلی۔ ٹریبیونل کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ شرجیل خان نے بالز میرٹ پر کھیلیں، […]

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

برمنگھم: چیمئینز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل گرین شرٹس  اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہا ہے، دونوں ٹیموں کو آج پاکستانی وقت کے […]

شارک کا چھلانگ لگا کر کشتی میں موجود مچھیرے پر حملہ

شارک کا چھلانگ لگا کر کشتی میں موجود مچھیرے پر حملہ

کینبرا: سمندر میں شکار جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]

فلسطین میں دورانِ رمضان طلاقوں پر پابندی عائد

فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران طلاقوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسلامی عدالتوں کے سربراہ نے ماہ رمضان کے دوران جج صاحبان کو طلاق کے فیصلے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطین میں اسلامی عدالتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا […]

سبزار بھٹ کی شہادت پر آج بھی مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سبزار بھٹ کی شہادت پر آج بھی مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سبزار احمد بھٹ کی شہادت پر حریت رہنما ؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ قابض انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے، کل سبزار احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ کیا جائے گا۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کرفیو […]

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

وزارت پانی و بجلی نے شارٹ فال چار ہزار بتایا جبکہ این ٹی ڈی سی نے چھ ہزار میگاواٹ شاٹ فال بتا کر قلعی کھول دی۔ اسلام آباد: ملک میں لوڈ شیدنگ کا جن بے قابو ہونے لگا ، شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہات میں لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے سے تجاوز کر […]

15 سالہ پاکستانی طالبعلم نے اخلاقی ہیکنگ میں وطن کا نام روشن کردیا

15 سالہ پاکستانی طالبعلم نے اخلاقی ہیکنگ میں وطن کا نام روشن کردیا

کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]

موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر کھیل

موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر کھیل

نئی دلی: بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل نے موجودہ حالات میں پاک بھارت سیریز کے انعقاد کو ناممکن قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وجے گوئل نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار سے دراندازی ختم ہونے تک دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے […]

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد اوروائٹ ہاؤس کے مشیرجیرڈ کُشنرکے روس سے خفیہ رابطوں کی میڈیا رپورٹس کوجعلی قراردے کر مستردکردیااور کہا ہے کہ متنازع خبروں پرفوری ردعمل دینے کے لیے رابطہ یونٹ بنایا جائے گا ۔ نوروزہ غیرملکی دورے سے واپس واشنگٹن پہنچنے پرامریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرمیڈیا پرچڑھائی کردی۔ […]

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]