By MH Kazmi on April 13, 2017 agency, By, doubts, enemy, foreign, former, in, military, Nepal, office, officer, raised, that, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Asim, case, demand, Dr, from, in, parties, response, two, weeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 $, 62, billion, Chinese, cpec, Governer, in, Investment, reached, Sindh, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 7%, Auto, Companies, dubai, in, Mechanic, Pakistani, participate, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 clear, evidence, foreign, in, Indian, involvement, is, kulbhushan, of, office, pakistan, spokesman, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور کلبھوشن یادو اس کا واضح ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ناصرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 in, murder, sargodha, Shrine, the اہم ترین, خبریں, کالم
نام نہاد دربار عالیہ پر جہالت اور شرک کی اخیردو نمبر بدکار گدی نشیں کا بیان کہ “اس نے یہ قتل کر کے انہیں جنت میں بھیجا ہے .”..کیا سمجھاتا ہے ہمیں کہ دنیا میں دین پھیلانا چھوڑو اور سب سے پہلے اپنے ملک اور دیہاتوں میں اور اپنے نام نہاد مسلمانوں دین پھیلاو . […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 and, case, failed, Habib, in, kulbhushan, of, RAW, the, yadav, ZAHIR اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری خفیہ جنگ اب ایاں ہو رہی ہے جس میں انڈین حکومت بھی بھرپور اس کا حصہ بن رہی ہے 30 مارچ 2016 کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے بھارت کا وہ چہرہ دنیا کے سامنے آیاں ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ کلبھوشن انڈیا کا […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 and, belgium, biggest, blossomed, flower, in, smelly, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا ،شہریوں کی بڑی تعداد نے بوٹینیکل گارڈن کا رخ کرلیا۔ یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے اور اس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر چالیس […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Arrest, corruption, in, involved, lahore, police, suspects, two, Vehari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
نیب ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی میں کروڑوں روپے کے کرپشن میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ نیب ترجمان کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر خالد فاروق اور ایم ٹی او وہاڑی پولیس لائن سعید احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس کرپشن اسکینڈل میں ملوث دو […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 eighth, in, maintains, number, ODI, on, pakistan, rankings اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے ،ورلڈ کپ 2019 کے لئے میزبا ن انگلینڈ کے ساتھ ریکنکنگ میں ٹاپ سیون پر موجود دیگر ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جس کا فیصلہ30 ستمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی ویسٹ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 in, Muslim, Ummah, unity اہم ترین, خبریں, کالم
دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان دہشت گردی کا شکار ہیں ، جبکہ اسلام کادہشت گردی سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اسلام ہر قسم کی جارحیت کے خلاف ہے چاہے وہ کسی مسلمان پر ہو یا غیر مسلم پر۔ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 conviction, in, Indian, involvement, kulbhushan, of, punishment, reaction, terrorism, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 became, cricket, Day, in, matches, more, one, pakistan, second, team, the, to, win اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 attacks, chemical, in, is, plotting, president, putin, Russian, states, Syria, the, United, Vladimir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 42, at, degrees, expected, grow, heat, in, karachi, mercury, sustained, to, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
کراچی: سندھ اور جنوبی پنجاب کی طرح شہر قائد بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور دن چڑھنے کے ساتھ ساتھ پارہ بھی مسلسل چڑھتا جارہا ہے۔ کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے میدانی علاقوں سے آنے والے ہوا کے گرم تھپیڑوں سے مسلسل تیسرے روز درجہ حرارت 40 سے تجاوز کرگیا ہے، شدید […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 expenses, hajj, in, increase, Minister, prime, proposed, rejected, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی، نئی ہاؤسنگ اسکیمز اور گیس کنیکشنز سمیت اہم منصوبوں پر تبادلہ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 5, afghan, agency, and, arrested, foiled, in, intelligence, karachi, of, plot, RAW, terrorist, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: رینجرز نے شہر میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بناتے ہوئے افغان ایجنسی این ڈی ایس اور بھارتی ’’را‘‘ کے لیے کام کرنے والے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کرنل قیصر نے بتایا کہ رینجرز کو اطلاع ملی تھی کہ مواچھ گوٹھ میں […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 armed, chief, established, forces, in, of, PAF, pakistan, Peace, sacrifices, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔ ملتان میں ایئریونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار کو برقرار رکھا ہے، یونیورسٹی کے قیام سے جنوبی پنجاب کے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 ANP, front, house, hunger, in, of, parliament, strike, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عوامی نیشنل پارٹی نے کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے مسئلے پر کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 and, disputed, dog, father, get, have, in, killed, son, the, to, USA, walk اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شکاگو: کتے کو سیر کروا کر واپس لانے والے بیٹے اور باپ میں بحث نے شدت اختیار کی تو ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور باپ زخمی ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر شکاگو کے رہائشی بیٹے اور باپ میں اس وقت جھگڑا ہوگیا جب بیٹا اپنے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Asians, dragged, from, in, out, plane, resident, states, the, United, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ائیر لائن کی پرواز سے مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں سوار كیا گیا اور جہاز روانگی سے قبل عملے نے چینی مسافر کو باہر نکال دیا۔ امریكی میڈیا كے مطابق یونائیٹڈ ائیر لائن کی پرواز3411 میں مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں سوار كیا گیا تاہم روانگی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 case, imposed, in, indicted, Jamshed, nasir, on, spot-fixing, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پی سی بی حکام کے مطابق ناصر جمشید نے کیس کے حوالے سے تعاون نہیں کیا اس لئے فرد جرم عائد کرنے کے بعد کرکٹر کو چارج شیٹ بھجوا دی گئی ہے۔ دوسری طرف شاہ زیب حسن کی جانب سے پی سی بی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 all, decided, in, Punjab, register, shrines, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام چھوٹے اور بڑے مزارات کو رجسٹرڈ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ سرگودھا میں مزار کے متولی کے ہاتھوں 20 افراد کے بے دردی سے قتل ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی ہے اور صوبے کے تمام مزارت کو رجسٹرڈ کرنے سمیت جعلی پیروں اور ان کے چیلوں کے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 biggest, china, established, factory, in, make, nuclear, submarines, the, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین میں دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ’’نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔ چین کے بوہائی شپ یارڈ میں بنائی گئی اس فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا جاسکتا ہے اور یہ صلاحیت آبدوز سازی کی امریکی فیکٹریوں سے […]