counter easy hit

in

بھارت میں پولیس افسران نے نیپالی لڑکی کو 100 بار درندگی کا نشانہ بناڈالا

بھارت میں پولیس افسران نے نیپالی لڑکی کو 100 بار درندگی کا نشانہ بناڈالا

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے پونے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ نیپالی لڑکی اور اس کی دیکھ بھال پر مامور 24 سالہ ماڈل گرل کو فی الفور تلاش کرکے عدالت کے سامنے پیش کرے۔ گزشتہ سال مارچ میں دہلی کی وکیل انوجا […]

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری بارسلونا؍پیرس ( نمایندہ خصوصی ) 18 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار مشاعرہ تقریب قرطبہ میرج ھال میں انعقاد پذیر خصوصی دعوت پر مسلم لیگ ن فرانس کی […]

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کراچی کی روشنیاں واپس لائے ہیں اور سندھ کے عوام کی […]

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا

قسمت میں یہی لکھا تھا عرفان حسین میں اکثر تعجب میں پڑ جاتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے ساتھ ہونے والی روزانہ کی تکالیف کو آخر خاموشی سے سہتے کیوں جاتے ہیں۔وہ ملک میں پھیلی نااہلی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے لیے اٹھ کھڑے کیوں نہیں ہوتے؟ بنیادی تعلیم اور صحت کو دیکھیں […]

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’ شہریار خان کے مطابق ٹیم میں چند کھلاڑی فٹنس کے باعث باہر ہونے کے قریب ہیں—فائل/فوٹو: اے ایف پی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی کھلاڑی کو بہترین کارکردگی کے باوجود ٹیم میں اس وقت تک منتخب […]

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں بحق ہوگئے، پیپلزپارٹی کے آج کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں […]

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے لیے شراب خانوں کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف شراب خانوں کے مالکان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ 2 مارچ کو ایک بار پھر سندھ بھر میں موجود 120 شراب خانوں کو ایک ماہ کے لیے بند […]

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری

ریاستی انتخابات: وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کو برتری واضح برتری کے بعد بی جے پی کارکنان نے جشن منانا شروع کردیا—فوٹو: اے ایف پی لکھنؤ: بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق مرکزی حکمران جماعت بھارتی جنتہ پارٹی(بی جے پی) کو 3 ریاستوں میں برتری حاصل ہے۔ ہندوستان کی 5 […]

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔فاٹا کی مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے 5 قبائلی عمائدین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں وفاق، صدر مملکت، وزیر اعظم، وزارت سیفران اور گورنر […]

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار

قطر ایئرویز اکانومی کلاس میں 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار قطر ایئرویز کی اکانومی کلاسز میں دیگر ایئرلائنز کے مقابلے میں سیٹوں کے درمیان زیادہ فاصلہ ہوتا ہے،رپورٹ۔ فوٹو: فائل  لندن: مسافروں کو اکانومی کلاس میں سہولت دینے کے اعتبار سے ایک سروے میں قطرایئرویز کو 2017 کی بہترین ایئرلائن قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی ویب […]

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی

ڈیوائن اسمتھ نے31 گیندوں پر سنچری داغ دی ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 بالز پر سنچری داغ کر کولون کینٹونز کو سٹی کیٹک کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی ۔ فوٹو فائل ہانگ کانگ ٹی 20بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف31 گیندوں پر سنچری بنادی۔ ہانگ کانگ ٹوئنٹی 20 بلٹز میں ڈیوائن اسمتھ نے صرف 31 […]

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہے جس میں ان کے ہمراہ 25 سعودی شہزادے بھی ہیں۔ فوٹو: فائل کوالالمپور: ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں […]

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم

طیبہ تشدد کیس :سپریم کورٹ کا ٹرائیل روکنے کا حکم  سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کی عدالت میں طیبہ تشدد کا ٹرائل روکنےکاحکم دےدیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کو مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق 15 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سپریم کورٹ نے سول سوسائٹی کے مختلف افراد کی طرف سے […]

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم

خواتین کی ہرشعبےمیں یقینی شرکت کیلئےپُرعزم ہیں، وزیر اعظم  وزیراعظم نوازشریف نےکہا ہے کہ حکومت خواتین کی زندگی کےہرشعبےمیں شرکت یقینی بنانےکے لیےپُرعزم ہے۔ پاکستان میں خواتین کو کام کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق سے متعلق […]

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان […]

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

اسلام آباد: ارکان قومی اسمبلی نے خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ تعلقات کی خرابی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان ہے۔قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پر بحث کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے تحریک پیش کی اور کہا […]

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا

کہ ہم ہیں اس سرزمیں پہ جیسے حرف تنہا رکشوں پر لکھی شاعری — D.Kazi, CC BY-NC-ND نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا غالب اپنے اس شعر میں فارس کی قدیم روایت کا حوالہ دیتے ہیں کہ جس میں انصاف کے حصول کی خاطر فریادی عدالتوں […]

سن 1857 کی بغاوت میں ہندو مسلم اتحاد کا افسانہ

سن 1857 کی بغاوت میں ہندو مسلم اتحاد کا افسانہ

تاجِ برطانیہ کے خلاف 1857 کی دلیرانہ اور مزاحم بغاوت کو سختی کے ساتھ کچل دیا گیا تھا۔ پھر حالات و واقعات سے بھرپور 90 سال بعد برٹش راج کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڑنے کا دعویٰ کرنے والے ہندوؤں اور مسلمانوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔ غصے، مخاصمت اور تشدد نے دونوں […]

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے آئی سی سی نے ورلڈ الیون سیریز رواں سال پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی اخبار، فوٹو؛ فائل  لندن: پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فوری بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون […]

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر — اے ایف پی فائل فوٹو نیویارک : سانس کا مرض یعنی دمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی پیارا اس کا شکار ہو بھی جس کا مطلب ہے کہ ان کے ارگرد کا ماحول ہر وقت ان کی بیماری کو تکلیف دہ […]

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے رکشے اور ٹیکسیوں کے مہنگے کرائے کے بجائے یہ سستی اور باسہولت سواری آزما کر دیکھیں۔ اگر کراچی جیسے بڑے شہر میں آپ کے پاس اپنی گاڑی یا موٹرسائیکل نہ ہو تو سفری اخراجات آپ کے ماہانہ بجٹ پر کافی بھاری پڑ سکتے ہیں۔ […]

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر جشن

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی پر جشن

پاکستان سوپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیاتاہم جشن پورے پاکستان نے منایا، پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہوگئی، ملک بھر میں مداحوں نے جشن منایا ،آتش بازی کی اورمٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ پشاور زلمی کی جیت کے ساتھ ہی شاندار پی ایس ایل کا اختتام ہوگیا، پی ایس ایل کا فائنل […]