counter easy hit

in

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ڈیپریشن کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ذہنی امراض کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ مسلسل پریشانی اور ڈیپریشن ہے یہ بات ایک بین الاقوامی سٹڈی میں بتائی گئی۔ مشرقی وسطی شمالی افراد پاکستان اور افغانستاں میں2013 میں ذہنی امراض سے متاثرہ افراد کی تعداد 44.6فیصد تھی، ان علاقوں میں ذہنی امراض دوسری بڑی […]

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]

لاہور: گرین ٹائون میں فائرنگ، 6 سالہ بچہ ہلاک

لاہور: گرین ٹائون میں فائرنگ، 6 سالہ بچہ ہلاک

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے سوتیلے بھائی کو ہلاک اور باپ کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18سالہ ملزم محسن نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6سالہ سوتیلا بھائی شان ہلاک، جبکہ سوتیلا باپ شدید زخمی ہو گیا۔ جنہیں فوری […]

کراچی: گودام میں لگی آگ پر 14 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: گودام میں لگی آگ پر 14 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے سائٹ میں گودام میں لگی آگ پر 14گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ گودام میں رکھا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آگ اتنی شدید تھی کہ شہر بھر کے فائر ٹینڈر طلب کئے گئے تھے، مگر چند ہی پہنچ سکے۔ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع گودام میں اچانک […]

پاکستان کرکٹ کا مستقبل، کل دبئی میں اہم اجلاس ہوگا

پاکستان کرکٹ کا مستقبل، کل دبئی میں اہم اجلاس ہوگا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ کے بڑے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ساتھ بدھ کو دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ رہے ہیں جس میں مستقبل کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ مصباح الحق کے مستقبل سمیت نئے کھلاڑیوں […]

شیخوپورہ: بس اور ٹرالر کی ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شیخوپورہ: بس اور ٹرالر کی ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کی ٹکر کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج پر حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور آگے جانے والے ٹرالر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 2افراد […]

پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے، جلیل عباس

پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے، جلیل عباس

پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے آنے والے وقت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا عندیہ دیا ہے ۔پاکستانی معیشت کو امریکا میں سراہا جا رہا ہے ۔ پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی نے واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں کےاعزازمیں الوداعی ظہرانہ دیا۔اس موقع پر جیونیوز سے […]

دبئی میں پی ایس ایل II ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی میں پی ایس ایل II ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی میں پی ایس ایل ٹو کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پانچوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی ایس ایل کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے منفرد ٹرافی بنائی گئی ہے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ انہوں […]

فلم ’رئیس‘ پاکستان میں نمائش کیلئے غیرموزوں قرار

فلم ’رئیس‘ پاکستان میں نمائش کیلئے غیرموزوں قرار

بھارتی فلم ’رئیس‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے غیر موزوں قراردے دیا گیا،سنسر بورڈ نے فلم کو سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا۔ سنسر بورڈ کے مطابق فلم ’رئیس‘ میں اسلام اور مسلمانوں کا غلط امیج پیش کیا گیا،مسلمانوں کو شدت پسند کے طور پر ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں اس […]

خیبر پختون خوا میں ریلوے کی ای ٹکٹنگ شروع

خیبر پختون خوا میں ریلوے کی ای ٹکٹنگ شروع

خیبرپختونخوا میں ریلوے کی ای ٹکٹنگ شروع کردی گئی ہے جس کے تحت مسافر ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کراسکیں گے جبکہ سرکلرریلوے منصوبے کے حوالے سے ریلوے نے خیبر پختونخوا حکومت کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈویثرنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے پشاور محمد سفیان نے جیونیوز کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں ریلوے کی […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔ اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ […]

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

لاس اینجلس: عموماً 18 سال کی عمر میں طالب علم کالجوں اور جامعات کا رخ کرتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کا ذہین ترین نوجوان مارچ تیان بوئی دیہار کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 18 سالہ مارچ تیان بوئی دیہار کے والدین کا تعلق انڈونیشیا سے تھا لیکن انہوں نے […]

92 سالہ فلسطینی کے ہاں بچی کی پیدائش

92 سالہ فلسطینی کے ہاں بچی کی پیدائش

بچی کی والدہ کی عمر 42 سال سے زیادہ ہے ۔ نو مولودہ کے والد 92 سالہ الحاج محمود العدم کا تعلق الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے ۔ الخلیل: فلسطین میں 92سالہ شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیںبلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا […]

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

اتنی بڑی تعداد میں سانپوں کی گھر میں موجودگی کا علم ہوتے ہی آئزک اور اس کی والدہ حیران رہ گئے لاہور: امریکی ریاست ٹیکساس کا رہائشی بچہ آئزک میک فیڈن جب صبح سویرے اٹھ کر واش روم گیا تو وہاں کموڈ میں ایک سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا اور اس نے مدد کے […]

جاپان میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا

جاپان میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا

فیسٹول میں دنیا کی مشہور عمارتوں ، فلمی کرداروں کے مجسمے موجود ، ڈونلڈ ٹرمپ کا مقدمہ توجہ کا مرکز بنا رہا سیپورو:  جاپان کے شہر سیپورو میں اڑسٹھواں سالانہ سنو فیسٹول شروع ہو گیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برف سے بنا مجسمہ مرکز توجہ رہا ۔ ہر جانب برف ہی برف، جما […]

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سےسفارت کار محمد ذکی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا […]

بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک گیا، موسم انتہائی سرد

بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک گیا، موسم انتہائی سرد

بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک گیا لیکن موسم انتہائی سرد ہے۔ چترال میں دشوار راستوں کےباعث برفانی تودے سے متاثر علاقوں میں ریلیف آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کا بسیرا ہے اور کم سے درجۂ حرارت بارہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ استور میں دو روز سے مواصلاتی نظام […]

پاکستان، آذربائیجان میں پیٹرولیم مصنوعات کے معاہدے کا امکان

پاکستان، آذربائیجان میں پیٹرولیم مصنوعات کے معاہدے کا امکان

آذربائیجان نے پاکستان کو خام تیل سمیت ایل این جی اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کا امکان ہے ۔ یہ بات آذربائیجان کی سرکاری خبر ایجنسی نے وزارت پیٹرولیم اور قدرتی ذخائر کے ایک عہدیدارکےحوالے سے بتائی۔ عہدیدارکے مطابق آذربائیجان نےپاکستان کوخام […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کے قتل میں ملوث ملزم سمیت ایک کم عمر اغواکار کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ مواچھ گوٹھ پولیس نے اسپارکو روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گینگ وار ملزم محمد فاروق عرف فرحان دادا کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 6 افراد […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا ڈاکوؤں کی شناخت عاشق عرف عاشقی اور فیاض عرف فیاضی کے نام سےہوئی ہے۔ دونوں ڈاکو 45 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

لاہور میں پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور میں پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں اور سازوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 80 افراد کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز زاہد محمود گوندل کے مطابق […]

کینیڈا میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ

کینیڈا میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ

کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں سیکڑوں افراد نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا ۔ ہیلی فیکس کی مسجد کے باہر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ کیوبک میں گزشتہ ہفتے ایک مسجد پر حملے کے دوران 6 افراد شہید ہوئے تھے ۔ اتوار کو سیکڑوں […]

بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق

بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق

ہارون آباد: پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے […]