By MH Kazmi on November 30, 2016 A, For, hard, in, its, Labour, live, pakistan, to, very خبریں, کالم
آپ نے روز ہی دیکھا ہوگا جب آپ صبح گھر سے اپنے کام کاج کے لیئے نکلتے ہیں تو سڑک کے دونوں اطراف مزدور اپنی مزدوری کے انتظار میں اپنے اوزاروں کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں۔ میں اکثر ان کو دیکھتا ہوں کہ جب کوئی کار یا موٹر سائیکل ان کے قریب آکر رکتی تو […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 Bear, came, during, excavations, in, Turkey اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
زمین کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نوادرات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے، لیکن ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایسا دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔ ترکی کے علاقے ’بولو‘میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی کی […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 case, court, in, leaks, Panama's, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما لیکس پر میڈیا ذمے داری کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بچوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات اورپاناما لیکس میں سامنے آنے والی معلومات کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف […]
By MH Kazmi on November 29, 2016 aircraft, Brazilian, carrier, carrying, Colombia, in, soccers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بگوٹا: کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹبالرز سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جب کہ 5 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیواہلکاروں کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 A, Britain, controversial, in, law, passed, spying اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ریاستی اور پبلک سیکٹر کے اہلکار عملاً ہر کسی کی جاسوسی کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قانون کے تحت ہر شہری کا انٹرنیٹ ریکارڈ حکام کی رسائی میں ہو گا۔ کسی بھی جدید معاشرے میں ریاستی اداروں کی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 cast, donald, election, illegal, in, millions, of, presidential, the, trump, Votes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 7%, afghanistan, attack, drone, in, ISIS, kills, members, of, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جلال آباد: افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم داعش کے 7 کارندے ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے ضلع ہسکا مینا کے علاقے غرغری میں حملہ کرکے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 Bilawal, decided, in, Khurshed, leader, make, of, opposition, replacement, Shah, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور / سکھر: پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جب کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا49یوم تاسیس بھرپور انداز […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 assembly, By Election, constituency, For, in, Karachi., NA-258, National, of, polling, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 A, beauty, contest, first, hijab, in, model, time, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔مقابلہ حسن میں شریک دیگر 44خواتین […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 7%, air, in, ISIS, killed, militants, Nangarhar:, strikes, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے ۔ امریکی فورسز نے یہ کارروائی گزشتہ دو پہر ضلع حسکا مینا میں کی ، جس میں داعش کے دہشت گردوں کا نشانہ بنایا گیا، فضائی حملے میں دہشت گردوں کے کئی ہتھیار اور گولہ […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 11, expansion, in, ministers, new, Oath, Punjab, take اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کابینہ میں شامل کئے گئے 11 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پنجاب کابینہ میں شامل نئے وزرا کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، حلف اٹھانے والوں میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 appointment, Army, caused, chief, from, in, India, of, panic, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کا وسیع تجربہ ، کوئی پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا :سابق بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ کا حکومت کو انتباہ اسلام آباد (یس اردو نیوز )مودی صاحب اب پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا ، بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے مودی سرکار کو […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 category, flyweight, had, in, Mohammad, Silver, the, Wasim, won اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 against, ambulance, firing, in, Indian, muzaffarabad, Neelum, on, protest, valley اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, Daily, drowned, France, in, road, that اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
خلیج برزنیف نامی علاقے کو جزیرے نوئرمائوٹیئر سے جوڑنے والی سڑک روزانہ سمندر کے پانی میں غائب ہوجاتی ہے ، دن میں چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے پیرس (یس اردو نیوز ) دنیا عجیب و غریب اور خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن اسی دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 500, an, By, example, girl, has, in, India, marrying, Rs, set, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 30, and, Grant, in, lakh, of, problem, Rs, solve, space, take, the, Toilets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 Belonging, fat, in, is, man, mexico, the, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 674, an, during, in, increase, of, Points, stock, the, week اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے کےدوران 674 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچوں دن 100 انڈیکس مثبت رہا، ہفتے کے دوران 77 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 -lahore, A, chanba, Death, house, in, mysterious, mystery, not, of, solve, the, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور پولیس نےچنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں مردہ پائی جانے والی 40سالہ خاتون کےقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف درج کر لیا، ابھی تک قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا،تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکےمختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔چنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 come, Hussain, in, letter, Prince, Qatari, Shujahat, the, to, trial, writers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی ، خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں لانا ہو گا ،آرمی چیف کی اپنی کوئی ذات پات نہیں ہوتی ،اس کے سامنے پورا پاکستان ہوتا ہے ۔ چودھری شجاعت حسین لاہور میں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, became, Canadian, first, in, journalist, Muslim, newscaster, the, Veil, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوٹاوا: کینیڈا میں ایک مسلم خاتون ملکی ٹی وی پر خبریں پڑھنے والی پہلی باحجاب خاتون اینکر بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کے ایک نجی ٹیلی ویژن نے چند روز قبل 29 سالہ باحجاب مسلم خاتون جنیلا ماسا کو براہ راستخبریں پڑھنے کی ذمہ داری سونپی جس کے بعد سے وہ خود خبروں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 are, Draconian, For, in, India, laws, muslims, Naik, only اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر 5 سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ ہفتے کوجاری ایک کھلے خط […]