By MH Kazmi on November 27, 2016 216, batting, Hamilton, in, innings, new, on, Pakistani, piled, runs, second, team, test, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 76 رنز […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 3, A, accident, DERA, Ghazi, in, including, Khan, killed, people, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور اور ایک خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کراچی سےپشاور جارہی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
By MH Kazmi on November 26, 2016 benazir, Bhutto, in, last, moments, this, World اسلام آباد, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کرائم
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,518
By MH Kazmi on November 26, 2016 3, december, festival, film, first, in, on, Pakistani, start, states, the, United, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
نیویارک: امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا 2روزہ فلم فیسٹیول 3 دسمبر سے امریکا میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام ایشیاء سوسائٹی میں ہوگا۔ فیسٹیول میں نمائش میں پیش کی جانے والی فلموں میں دو نئی فلمیں ’’دوبارہ پھر سے‘‘ اور ’’لاہور سے آگے‘‘ بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ’’ایکٹر ان لاء […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 donald, doubtful, election, in, presidential, Success, the, trumps, Us, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کو ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور 3ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوبارہ مطالبے کے بعد ریپبلکن امیدوار کی کامیابی مشکوک ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں وسکونسن، پنسلوانیا […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2, fire, from, in, Karachi., Kemari, killed, Oil, on, people, terminal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے فیول ٹینک کی چھت زوردار دھماکے سے اڑگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک کی چھت زورداردھماکے سے اڑگئی، واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر4 افراد موجود تھے، حادثے کی زد […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 Achievements, Army, azab, chief, co, e, in, Joint, Operation, the, with, Zarb اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائر ہیڈ کوارٹر ز کاالوداعی دورہ کیا، ائرچیف مارشل سہیل امان نے ائرہیڈکواٹرزآمد پرآرمی […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 24, announce, are, Army, chief, General, Haq, hours, ikram, in, list, new, Next, of, the, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب آئندہ 24 گھنٹوں میں ملنے کا امکان ہے اور امید ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج ترکمانستان سے واپسی پر نئے آرمی چیف کے نام کی منظوری دے دیں گے۔ آرمی چیف کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی آج […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 Army, ceremony, chief, farewell, Federal, honor, house, in, include, ministers, of, president, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں ایوان صدر میں الوادعی تقریب جاری ہے جس میں پاک […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 100, A, France, from, generate, gold, house, in, kg, of, the, walls اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 3, atrocities, encounters, fake, in, Indian, kashmir, kashmiri, killed, the, valley اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 Army, chief, in, interest, nation, of, retirement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم اور ملک کے مفاد میں کیا، مجھے یقین ہےکہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کاصفایا ہوجائےگا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخاتمے کا عزم کرلیاہے۔اوکاڑہ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 -lahore, and, crimes, in, Karachi., on, Rawalpindi, the, top اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 3, Balochistan, firing, in, including, killed, people, police, security اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا جب کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں گھر پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Bhutto, Bilawal, bringing, decided, in, parliamentary, politics, ppp, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ کی نشست سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لاہور (یس اردو نیوز) بلاول بھٹو زرداری کے پارلیمانی سیاست میں آنے کے معاملے پر سینئر رہنمائوں نے بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, branch, delhi, in, Madame, museum, new, open, Tussauds, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ کا مومی مجسموں کا مشہور مادام تسائو میوزیم آئندہ سال کے وسط میں بھارت میں اپنی 22ویں برانچ کھولنے جا رہا ہے۔ اس مشہور میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 21برانچیں موجود ہیں ،2017کے وسط میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسکی 22ویں برانچ کا افتتاح کیا جائیگا۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 47, Cunning, deceive, gathered, Germany, in, lakh, machine, person, recycling, Rs, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کولون جرمنی: جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔ جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, china, commit, Hundreds, in, of, people, person, save, suicide, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چین میں ایک رحم دل شخص اب تک 300 لوگوں کو اپنی جان لینے سے بچاچکا ہے۔ چین کے شہر نینجِنگ میں دریا پر بنا ایک پُل ہمیشہ سے ہی مایوس لوگوں کی خودکشی کا ایک مقام بنا رہا ہے۔ اسی جگہ خود اسچین سی نامی شخص نے اپنی زندگی ختم کرنے کی ٹھانی تو […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Arthur, become, in, Mickey, number, one, still, team, test, to, wishes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Cut, in, ISIS, last, line, Mosul, off, supply, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں حکومت کی حامی ملیشیا نے موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی جس کے بعد داعش کے جنگجو موصل میں مکمل طور پر عراقی افواج کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور ملیشیا کی داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 40, china, collapsed, construction, in, killing, people, Platform, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیانگ ژی میں پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے قریبتعمیر پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 3, A, an, and, at, brother, cylinder, Daska, Explosion, gas, in, killed, shop, sisters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈسکہ: سمبڑیال روڈ پر گیس سلنڈروں کی دکان میں دھماکے اور آتشزدگی کے باعث 3 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ سمبڑیال روڈ پرواقعہ سلنڈروں کی دکان گیس کی ری فلنگ کے دوران اچانک دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزل پر […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 against, aggression, ahmad, canceled, concert, goa, in, Indian, Music, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئندہ ماہ گوا میں منعقد ہونے والا میوزک کنسرٹ منسوخ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سلمان احمد نے کہا کہ وہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خونریز اشتعال […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Altaf, back-channel, in, probe, sources, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔ ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو […]