By MH Kazmi on November 17, 2016 17, 2016, Balochistan, blast, By, in, mirza, Nov, nusrat, on, successive, suicide کالم
8 اگست 2016ء کو کوئٹہ کے وکلاء اور ڈاکٹروں کی ایک بڑی تعداد کو شہید کردیا گیا پھر ستمبر اور اکتوبر میں دہشت گردی کے المناک واقعات ہوئے جس میں بلوچستان کی ابھرتی ہوئی پولیس قیادت کو نشانہ بنایا گیا اور اب 12 نومبر 2016ء شاہ نورانی کے مزار پر خودکش دھماکہ ہوا جس سے […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 75, children, dying, from, hunger, in, Nigeria, of, Risk, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں ‘آنے والے چند مہینوں’ کے دوران 75 ہزار بچوں کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔ عالمی ادارے کے ہیومینیٹرین کوآرڈینٹیر پیٹر لنڈبرگ کا کہنا ہے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے سابق مضبوط گڑھ میں 14 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 arrived, erdogan, in, pakistan, president, recep, tayyip, today, Turkish اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردگان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردگان آج شام دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف ترک صدر کا استقبال کریں گے اور دوست ملک کے صدر کو ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ترک صدر رجب […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 A, ban, Burqa, court, in, Indian, on, rejected اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں عدالت نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوامی مفاد کے خلاف ہے، عدالت میں دی گئی درخواست میں موقف پیش کیا گیا تھا کہ سیکیورٹی مسائل اور خدشات کی وجہ سے عوامی مقامات پر برقعہ، […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 3, bring, in, India, million, months, phones, smart, three, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
موبائل فون دنیابھر میں کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے اس کا ایک اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہےکہ بھارت نے صرف تین ماہ کے دوران تین کروڑ سے زیادہ اسمارٹ فون منگوالیے۔2016 کی تیسری سہ ماہی میں بھارت میں آنے والے اسمارٹ فونز کی تعداد تین کروڑ سے بڑھ گئی، منگوائے جانے […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 10, and, Available, in, ranking, test, the, top, Yasir, YOUNUS اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 2017, For, in, map, on, the, tourists, transportation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دو ہزار سترہ میں سیاحوں کے لیے سفری میپ جاری کردیا گیا جس کے مطابق یمن ، افغانستان ، اور شام کا سفر خطرے سے خالی نہیں ہے۔ دنیا کی سیر کرنے نکلے ہیں؟؟ تو ذرا دو ہزار سترہ کا ٹریول رسک میپ دیکھ کر جائیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہائی سیکورٹی رسک […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 Custody, guard, in, jhamg:, killed, police, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ کی ہلاکت پر لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظا ہرہ کیا ۔ جاں بحق شخص نجی کمپنی میں سیکورٹی گارڈ تھا ۔ احتجاج کرتے جاں بحق سیکورٹی گارڈ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یکم […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 1, 5, arrested, different, h, in, Karachi., operations, to, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا ۔ قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کےناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 festival, film, first, Holding, in, new, Pakistani, the, york اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
نیویارک میں پہلی بار پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ دو روزہ یہ فلم فیسٹیول تین اور چار دسمبر کو منعقد ہوگا ۔ یہ فلم فیسٹیول اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی کوششوں کے نتیجے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 15, 2, bus, crash, in, injured, killed, Passengers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حب میں بیلہ کےقریب کنڈی کےمقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمی مسافرو ںکو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ابھی تک حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 beyond, Diabetes, experts, faster, growing, in, is, pakistan, rate, than, the, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں بقیہ دنیا کے مقابلے میں ذیابیطس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کی وجہ ذہنی تناؤ، غیرصحتمند طرزِ زندگی اور کھانے پینے میں بد احتیاطی شامل ہے۔ اس ضمن میں 1994 سے 1998 میں صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) اور […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 brother, Daylight, in, little, made, newborn, saving, states, the, time, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میساچیوسٹس: امریکا میں پیدا ہونے والے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش کے وقت ایک دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا جس میں ڈے لائٹ سیونگ نظام کے تحت پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بڑا بھائی ہونے کے باوجود چھوٹا بھائی بن گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ گزشتہ ہفتے اور اتوار (5 اور 6 نومبر 2016) کی درمیانی رات […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 12, afghanistan, Dron, in, ISIS, killed, militants, of, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں داعش کے ایکٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 12سے زائد عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق اس […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 an, in, intense, Love, model, Noor, set, shehzad, star, story, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پاکستان کے ٹاپ ماڈل شہزاد نور کو متعدد مرتبہ شاندار انداز میں فوٹو شوٹس اور ریمپ پر واک کرتے دیکھا گیا ہے اور اب یہ دلکش ماڈل بہت جلد ڈرامہ ‘یہ عشق’ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ اس ڈرامے کی کہانی عاصمہ سیانی نے تحریر کی جبکہ ہدایت کار بدر محمود ہیں۔ ڈرامہ ‘یہ عشق’ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 College, dead, in, Lahore's, Professor, shot اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑ کرگھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 and, Army, chief, in, north, South, spend, the, today, waziristan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 film, Ghost, hollywood, in, Shell', the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
روپرٹ سینڈرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سکارلیٹ جانسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ سکارلیٹ جانسن کی نئی فلم گھوسٹ اِن دی شیل کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ روپرٹ سینڈرز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 birthday, celebrations, Day, guru, in, last, Nanak's, Nankana, Sahib اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ، بھارت سمیت دنیا بھر سے پندرہ ہزار سے زائد سکھ شریک ہیں ننکانہ صاحب: سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں ، آج تقریبات کا آخری روز ہے ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 china's, crash, female, fighter, first, in, killed, pilot, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے چین کے مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 4, being, closed, despite, exams, For, in, kashmir, months, schools اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 abbasi, ali, and, are, Doing, Hamza, Humayun, in, Saeed, the, they, USA, what اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید اپنے ڈراموں ‘من مائل’ اور ‘دل لگی’ کی شوٹنگ کے بعد اسکرین سے تو غائب ہوگئے تاہم وہ دونوں اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے ‘فارگوٹن پیپل’ کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 Died, in, of, police, sargodha, torture, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
سرگودھا: تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ سرگودھا کے تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا جب کہ اے ایس آئی غلام نقی کا کہنا ہے کہ سرفراز کو 3 روز […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 10, Amir, better, children, Dangal, film, he, in, is, Khan, Me, starred, than, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کےمسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’دنگل‘ میں شامل بچوں نے ان سے دس گنا بہتر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم […]