By MH Kazmi on October 29, 2016 10, C, cured, drug, Hepatitis, in, million, new, people, the, third, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیپاٹائٹس ’سی‘ کی نئی دواؤں سے اب تک پسماندہ اور غریب ممالک میں دس لاکھ سے زیادہ مریضوں کا کامیاب علاج کیا جاچکا ہے۔ 2013 میں مریضوں پر استعمال کےلئے منظور کی جانے والی یہ دوائیں براہِ راست ہیپاٹائٹس سی وائرس کو نشانہ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 30, 75, AC, in, Islamabad..., meeting, October, th, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی سطح پر کپاس کی فصل کے جائزہ اور پیداوار بڑھانے اور کپاس کے شعبے کے مسائل کے تدارک کے لیے انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر سے 4 نومبر تک اسلام آباد میں ہو گا۔ آئی سی اے سی کے اجلاس میں 30 ممالک کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Asim, court, in, Medical, report اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی،جس کے مطابق کمردرد کے باعث ڈاکٹر عاصم کے لئے چلنا پھرنا ناممکن ہوتا جارہا ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کی صحت سے متعلق رپورٹ کراچی کی احتساب عدالت میں جمع کرائی ۔ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 arts, china, egypt, in, karuayty, martial, sawlyn, show اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مصر میں چین کے روایتی شاؤلین مارشل آرٹس شومنعقد ہوا،جس میں کنگ فُوکاشاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ قاہرہ میں ہونے والے شاؤلین مارشل آرٹس شوماہر کنگ فو ماسٹرز نے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا، شو میں مارشل آرٹس اور کنگ فو کھلاڑیوں نےمختلف جسما نی کرتب ، کراٹے اور کنگ فُو کی پرفارمنس دیں ۔ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, between, clashes, container, in, Islamabad..., leading, Peshawar, police, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور سے اسلام آباد آنے والے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ کارکنوں نے کنٹینر ہٹا کر راستے کلیئر کروا لئے۔ اٹک: اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے اٹک پل پر کنٹینر لگائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 ajmal, australia, be, could, effective, in, it, new, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 be, deposition, film, in, nuazaldyn, Siddiqui's, space, the, Uncle, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
سنجے پوران سنگھ کی نئی فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں سشانت سنگھ راجپوت خلا باز کا کردار ادا کریں گے، اور نواز الدین صدیقی بھی ان کے ساتھ خلانوردی کرتے نظر آئیں گے، نوازالدین صدیقی فلم میں مشن پورا کرنے کیلئے سشانت سنگھ راجپوت کا ساتھ دیں گے۔ اسپیس تھیم پر مبنی فلم چندا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, catches, Chicago, fire, in, injured, Passengers, plane, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شکاگو سے میامی جانے والے امریکی طیارے کا ٹیک آف کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے تاہم طیارہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو ایئرپورٹ سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز 383 اس وقت خوفناک حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی جب ٹیک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 council, Human, in, lost, membership, rights, russia, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کھو دی، روس کی جگہ مشرقی یورپ کی نمائندگی کے لیے ہنگری اور کروشیا کو منتخب کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کونسل کی نشستوں کے لیے ووٹنگ کی گئی، جس میں روس اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 5, action, CTD, Gujranwala:, in, suspected, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیئے، ہلاک ہونے والوں کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 8 دہشت گرد واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ کے ایک مکان میں اکھٹے ہوکر دہشت گردی کامنصوبہ بنا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 3, children, Day, during, in, killed, Rawalpindi, the, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں تین دن کے بچے کی موت پر اسپتال اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی موت آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے نہیں ہوئی۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کی موت شیلنگ سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور ایم ایس بے نظیر […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 asian, compete, hockey, in, Malaysia, pakistan, semi-final, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو سیمی فائنل میں میزبان ملائیشیا کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا کرے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 and, Clash, in, ministers, outside, Peshawar, PML N, prime, pti, Rally, the, Workers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوہاٹ: وزیراعظم نواز شریف کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں تصادم اور پتھراؤ کے باعث متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوہاٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ کے دوران جلسہ گاہ کے باہرپاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے حکومت […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 in, incorporated, kashmir, Mohsin, mushtaq, Occupied, Peshawar, team, zlmy اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے باصلاحیت کرکٹر محسن مشتاق کو منتخب کر لیا۔ لاہور: مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر محسن مشتاق کی سنی گئی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے تیس سالہ باصلاحیت کرکٹر کو چُن لیا۔ یواے ای میں موجود محسن مشتاق کے دبئی میں […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 112th, curfew, Day, in, kashmir, Occupied, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حریت رہنمائوں کی جانب سے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے سری نگر:مقبوضہ وادی میں 112 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔ حریت رہنماؤں نے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 A, clean, continued, in, make, series, sharjah, sweep, team, the, third, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 celebrate, continues, europe, festivals, hyluuyn, in, prepares, to, unabated, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کوپن ہیگن میں ٹیوولی پارک میں ہیلووین میلے کیلئے 20 ہزار حلوہ کدو اور ڈھائی ہزار خشک گھاس کے گٹھے منگوائے گئے ہیں کوپن ہیگن: ہیلووین کا بخار سر چڑھنے لگا ، امریکا اور یورپ میں تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، یہ ہے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 Actress, Bhatt, despite, in, Indian, pakistan, Pooja, tensions, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
اچھے برے لو گ ہر جگہ ہوتے ہیں ، کراچی اپنا ہی شہر لگتا ہے ، پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں میرے والد نے بھی آواز اٹھائی :اداکارہ کراچی: بھارتی فنکارہ ، فلمساز اور ہدایتکارہ پوجا بھٹ گزشتہ شام پی کے 275 سے کراچی پہنچ گئیں ، وہ 10 ر وزہ نجی دورے پر کراچی […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 -lahore, children, father, freaked, front, in, lawyers, movement, of, out, violent اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں تحریک انصاف کے وکلا آپے سے باہر ہو گئے۔ احتجاج کے دوران بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نے وکلا کے رویے کی مذمت کی ہے۔ لاہور: انسانی حقوق کا سبق پڑھ کر کالا کوٹ پہننے والے انسانی حقوق […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 around, arrested, disrupt, in, runs, the, traffic, tree, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پورٹ لینڈ: ترقی یافتہ ممالک میں قوانین کی بالا دستی پرنہ صرف بہت زوردیا جاتا ہے بلکہ قوانین پرعمل درآمد بھی سختی سے کروایا جاتا ہے اوراگرکوئی بھی قانون توڑنے کی جرات کرے تو اسے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑتی ہے تاہم حیرت کی بات ضرورہے لیکن امریکا میں ایک درخت کو ٹریفک کی روانی میں […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 A, Devil, fear, II, in, missile, of, photos, Russian, the, wave, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 15, afghanistan, Al-Qaeda, attack, drone, in, killed, leaders, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنڑ: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے مقامی امیرسمیت 15 افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ افغانصوبے کنڑکے ضلع غازی آباد کے گاؤں ہلگل میں بیک وقت کئی ڈرون طیاروں کی مدد سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 122, 3, AMERICAN, Dionne, in, minutes, of, record, singer, sylfyan, the, this, ualbrg, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آج کل جہاں ایک طرف نو جوانوں میں سیلفیاں لینے کا رحجان بیحدبڑھ گیا ہے وہیں نامور اسٹارز بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ، امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ اسٹیج پر دھوم مچانے کے بعد سیلفیز کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ 47سالہ امریکی سنگر اور سونگ رائٹر ڈونی والبر گ نے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 annual, comic, Convention, finalized, in, London, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی دارالحکومت لندن کے ایکسل سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، اس سلسلے میں لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ تین روزہ ایم سی ایم لندن کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا […]