counter easy hit

in

لسبیلہ: کان میں پھنسے 3افراد کونکالنے کی کوششیں جاری

  لسبیلہ میں دودھرپروجیکٹ کان میں پھنسے2چینی باشندوں اور مقامی محنت کش کی تلاش آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ ریسکیوآپریشن کے لیے نیا تجربہ کرتے ہوئے زندہ بکری اور مرغے کو کان میں اتاردیاگیا۔اگر بکری،مرغا زندہ نکل آئے تو ریسکیو اہلکار کو اندر بھیجا جائے گا۔ کان میں پھنسے افراد کوبچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں 600 […]

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ آئندہ کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے ۔ انو راگ ٹھاکر کے مطابق ان دنوں پاک، بھارت تعلقات میں کشیدگی ہے اس لیےبی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

ایک روزہ کرکٹ میں فتوحات،پاکستان کا دوسرا نمبر

ایک روزہ کرکٹ میں فتوحات،پاکستان کا دوسرا نمبر

ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں پاکستان سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے ملک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے ون ڈے سے پہلے ،پاکستان اور بھارت 454 میچز جیت کر مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعدگرین شرٹس نے بھارت […]

کمانڈر پاکستان فلیٹ کا شمالی بحیر ہ ٔعرب میں آپریشنل تیاریوں کا معائنہ

  کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے شمالی بحیرہ ِعرب میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کرکےپاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں، کریکس اور ساحلی علاقوں کی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]

بھارتی فورسز کے مظالم، صرف ستمبر میں 44 کشمیری شہید

  مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے 44کشمیریوں […]

پاکستان میں کرکٹ سپر سٹار کیلئے پہلی دفعہ ایسا اقدام اٹھانے کا اعلان جان کر آپ کو بھی بے حد خوشی ہو گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے ‘کرکٹ سپر اسٹارز کے نام سے کوچنگ کا ریالٹی شو شروع کرنے کا اعلان کیا جس کے فائنل راؤنڈ کے جج سابق عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز جونٹی رہوڈز، ڈیمین مارٹن، اینڈی رابرٹس اور ڈینی موریسن ہوں گے۔اس پروگرام کے تحت عبدالقادر، محمد وسیم اور جلال الدین پر مشتمل تین […]

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود واہگہ بارڈر پر زبردست جوش خروش ۔۔ کل پاکستان کی جانب سے پرچم کشائی وطن عزیز کے کس سپوت نے کی ؟ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف کرزی کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کی جانب سے موت کا سکوت طاری تھا ۔ جبکہ پاکستان کی طرف ایک بار پھر لاہوریوں کا وہی مخصوص جوش خرو ش یکھنے میں آیا جو زندہ دلانِ لاہور کا ہی خاصہ ہے ۔ […]

ہمت ہے آجائو میدان میں۔۔۔ ہو جائیں دو،دو ہاتھ پاکستان چھا گیا ، دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ […]

’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کیا اہم ترین کا م کرنے جا رہا ہے ؟ ۔خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر میں بگڑتے حالات پر وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر میں ہوگاجبکہ کابینہ کی سلامتی کونسل چار اکتوبر کو صورتحال پر غور کرے گی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جنگی جنون کو ہوا دےکر خطےکاامن داؤپرنہ لگایاجائے، شیطانی منصوبوں کامنہ توڑجواب دیں گے۔وزیراعظم محمد نواز شریف […]

مستقبل میں بھارت کے کیا ناپاک ارادے ہیں؟ اندر کی کہانی منظر عام پر ، کچا چٹھا کھل گیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے سرحدی بحران پیدا کر رہا ہے ، پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دے گا ، عالمی برادری وقت […]

گرفتار بھارتی فوجی پاکستان کی حدود میں چوری چھپے کیاکام کر رہا تھا ؟

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو ایل او سی پر بھارتی در اندازی کے بڑے اور واضح ثبوت مل گئے، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایل او سی پر پاکستان کیخلاف کی جانیوالی بھارتی دراندازی کا بڑا واضح ثبوت پاکستان نے حاصل کر لیا۔پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا […]

ہم تیار ہیں، بھارت میں جرات ہے تو وہ بھی تیار ہو جائے‘‘ کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’ہم تیار ہیں، بھارت میں جرات ہے تو وہ بھی تیار ہو جائے‘‘ کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا,وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر میلی نگاہ ڈالنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے،کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے،واضح کردینا […]

کترینہ کیف زندگی سے آئوٹ ۔۔ پاکستانی اداکارہ اِن ۔۔۔! ماورا حسین اور رنبیر کپور کے درمیان کیا چل رہا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین رنبیر کپور کی حقیقی پرستار نکلی‘ دونوں کی سالگرہ بھی ایک ہی دن آتی ہے یعنی 28ستمبر کو رنبیر کپور 34 سال اور ماورا حسین 24برس کی ہو گئیں۔اگر کسی اسٹار کی سالگرہ ہو تو رات کے 12 بجتے ہی کچھ نہ کچھ دھوم دھڑکا تو ہوتا ہی ہے۔اور ایسا […]

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

پاکستانی حکومت نے نئی دہلی پر الزام عائد کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کے مختلف سیکٹرز میں کنٹرول لائن کے پار سے بھارتی دستوں کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ انتیس ستمبر کے روز […]

پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی

  لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی ہے۔فل بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جلسے کے شرکا کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائ فل بنچ کا فیصلہ قائم مقام چیف جسٹس شاہد حمید ڈار نے سنایا۔عدالت نے ہدایت دی ہے کہ جلسہ میں کوئی […]

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

برلن (این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی […]

اسلامی ممالک میں دبنگ ترین صدر معمر قذافی کی وفات کے بعد ان کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ۔۔! سابق وزیر کی ڈائری میں کیا لکھا تھا ؟

              اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قدافی نے فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2007 کی انتخابی مہم کے لیے مالی امداد فراہم کی تھی جس کا تحریر ثبوت مل گیا ہے۔ میڈیا پارٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لیبیا کے یہ انکشاف سابق […]

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔

              اسلام آباد؛سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے […]

حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی

              حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی شامی شہر حلب کے دو ہسپتالوں پر بمباری کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس نے شام میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان […]

یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ

یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔           […]

حلب: چمکتا دمکتا شہر کھنڈرات میں تبدیل

حلب، جو کبھی شام کا ایک کاروباری مرکز ہوا کرتا تھا، اب کھنڈرات پر مشتمل ایک صحرا میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی نے ایک ہنستے بستے شہر کو کیسے بدل ڈالا ہے، اس کی ایک جھلک، اس پکچر گیلری میں۔               […]