By MH Kazmi on August 31, 2016 63, in, jhelum, NA, PMLN, pti, vs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
عائشہ نذیر جٹ بوریوالا سے اور جہلم سے راجہ مطلوب مہدی آگے جہلم(نمائندہ یس نیوز) این اے 63 جہلم کے پولنگ اسٹیشن بگا سیال کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجا مطلوب مہدی 10ووٹ لے کر آگے ہیں ۔اس پولنگ اسٹیشن پر 467 میں سے صرف10ووٹ کاسٹ ہوئے۔ […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 12-year-old, and, arrested, By, cab, drivers, gang-raped, girl, in, kidnapped, Kolkata, murdered, Ola, two, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کولکتہ: ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ایک نامور آن لائن کیب کے 2 ڈارئیوروں کو ایک 12 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شنکر شوا اور گڈو سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک لڑکی کو […]
By MH Kazmi on August 29, 2016 By, DILPAZEER, directed, HINA, in, Lollywood, Meenu, movie Music & Movies, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
کراچی(یس شوبز ڈیسک)2013 میں ریلیز ہونے والی لولی وڈ فلم زندہ بھاگ کی ہدایت کار جوڑی مینو اور فرجاد نے نئی فلم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے جس کا نام “جیون ہاتھی” ہو گا۔ یہ فلم 4 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ یاد رہے کہ زندہ بھاگ وہ فلم تھی […]
By MH Kazmi on August 28, 2016 Actress, being, case, For, great, her, in, Indian, INSTEAD, involved, Love, of, pakistan, shows, treason اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 badar, chandan, comedy, DJ, in, Indian, Kapil Sharma, Khan, khan۔s, Leone, naseem, Naveed, sunny, Vicky, Zafri Fun & Performance, Music & Movies, دلچسپ اور عجیب, شوبز, ویڈیوز - Videos
ظفری خان نے اپنی عمدہ اداکاری سے ہندوستانیوں کے دل جیت لئے، چندن اور ظفری خان کا سب سے زیادہ مزاح سے بھر پور ایکٹ جسے چیکھ کر آپ ہنسی نہیں روک پائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125
By MH Kazmi on August 27, 2016 For, higher, in, India, League, masscow, Pak, takra, tournament بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ماسکو ( یس نیوز ) ماسکو میں ہر سال کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ ھائر لیگ کے فائنل کے لئے پاکستانی نوجوانوں پر مشتمل ٹیم سبینہ پاک نے 5 سال بعد فائنل پہلی مرتبہ 6 انڈین اور ایک مکس ٹیم کے خلاف کامیابیاں حاصل کرتے ھوئے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ھے۔ ڈاکٹر طارق چوھدری کی ٹیم سبینہ […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 arrived, delegation, in, League, mosscow, navy, pakistan اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
ماسکو (یس نیوز ) پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کی تنظیم پاکستان نیوی لیگ کے وفد کا 65 رکنی ایک وفد آج کل ماسکوکے تفریحی دورے پر ھے ۔ جو ماسکو سے سن پیٹر برگ بھی جائے گا جہاں سے وہ واپس وطن روانہ ھوجائے گا۔ پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ افسران کوآج یہاں ماسکو میں پاکستانی […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 america, and, are, in, near, russia, stop, Syria, talks, to, very, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا(یس نیوزڈیسک)شام میں کئی سالوں سے جاری کشیدگی لاکھوں انسانی جانوں کی جانیں نگل چکی ہے۔یہ کشیدگی ہر گزرتے دن آگ اور خون میں اضافہ کررہی ہے۔ شام میں جاری کشیدگی کے حوالے سے دوپراثر ممالک جس کے طیارے وہاں باقاعدہ بمباری بھی کررہے ہیں اس کشیدگی کے خاتمے کیلئے متفق ہوتے نظر آرہے ہیں جس […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 1998, bill, bomb, Clinton, Hussian, in, iraq, Levinsky, Monica, Sadam, Scandal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن(یس ویب ڈیسک)بل کلنٹن نے 1998میں عراق پر بمباری مونیکا لیونسکی سکینڈل سے توجہ ہٹانے کیلئے کی تھی ،برطانوی اخبار’ڈیلی میل ‘ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں لکھا کہ یہ دعویٰ ہیلری کلنٹن کی صدارتی مہم کی نائب چیئروومین ہما عابدین کے ایک مسلم جریدے کی طرف سے کیا گیا جس کی وہ بارہ سال […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 abad, Al, conference, Hall, Hamra, in, lahore, pakistan, Zinda اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان زندہ آباد کانفرنس الحمرا ھال لاھور میں اسٹیج پرراجہ اشفاق سرور جنرل سکیڑیری مسلم لیگ پنجاب چودھری بر جیس طاھر وفاقی وزیر صدر لیبر ونگ پاکستان میاں غلام حسین شاھد صدر یوتھ ونگ رانا ارشد خان چیف وھپ پنجاب اسمبلی صدر مسلم سٹوڈنٹس فیڈرلیش خواجہ عمران نذیر ایم پی اےجنرل سکیڑیری مسلم لیگ لاھور […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 colony, Faisal, in, karachi, MQM, office, on, raid, Shah اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک ) قانون نافذ کرنے واالے اداروں نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق رینجرز نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ مارا اور […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 arrested, fake, fia, in, Islamabad..., officer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس کرائم ڈیسک)اسلام آباد میں ایف آئی اے حکام نے خود کو ایف آئی اے انسپکٹر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کے خلاف سرکاری سکول کے پرنسپل نے درخواست دی تھی تفتیش کے بعد ملزم کو تھانہ صادق آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جمیل عباس نامی شخص […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 Chilly, decided, Govt, guns, in, Indian, kashmir, red, to, use اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, میرپور / کشمیر
نئی دہلی (یس اردومانیٹرنگ ڈیسک ) مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے او ربے گناہ کشمیریوں پر ریاستی دہشت گردی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ، اب پیلٹ گنز کی جگہ لال مرچوں کے شیلز والی پاوا گنز استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 A, Bankok, did, Effort, her, Husband, in, shameful, surprising, to, wife بین الاقوامی خبریں, دلچسپ اور عجیب
بنکاک(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک کی سیر کو نکلے جوڑے کی ایک ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر دھوم مچارہی ہے جس میں محبوب کی نشے کی عادت سے تنگ محبوبہ نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا، ایسا انوکھا کہ اس کا بوائے فرینڈ بھی ”توبہ توبہ“ کرتا رہا۔ ہوا کچھ یوں کہ زنخ اور لینکا […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 against, ban, barkino, France, in, manchester, Muslim, Non, on, protesting, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مانچسٹر ((نمائندہ یس نیوز) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس […]
By MH Kazmi on August 26, 2016 front, in, Minhaj, of, office, protest, Qur'an, raised, ul, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
ویانا(نمائندہ یس نیوز)منہاج القرآن کی تحریک دنیا بھرمیں ڈاکٹرطاہرالقادری کی قیادت میں فروغ امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ ویانا کے سامنے العصر سنٹرکے زیراہتمام اہم مظاہر ہ اور دھرنا میں منہاج القرآن آسٹریا کے اراکین نے بھرپور نمائندگی کی۔منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی […]
By MH Kazmi on August 25, 2016 ain, Amitabh's, Baloch, in, Kari, movie, pink, Qurat, song, ul, upcoming Music & Movies, شوبز
کراچی(یس شوبز ڈیسک)جب سے قرۃ العین بلوچ کی بالی ووڈ فلم کیلئے گانا گانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ہر کوئی بے تابی سے اس گانے کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہا تھا جو کہ آکر کار سامنے آگیا ہے۔ قرۃ العین بلوچ نے امیتابھ بچن کی آنیوالی فلم ’پنک‘میں ایک جذباتی گانا ’کاری […]
By MH Kazmi on August 21, 2016 cricket, icc, in, number, on, one, pakistan, pakistan-cricket-team-on-number-one-position-in-test-ranking, position, ranking, team, test اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ آف سپن(یس سپورٹس)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارشہ بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 few, Hundreds, in, poisonous, snake, snakes, Type, World کالم
ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 anounced, ch, Day, he, in, pakistan, part, saleem, take تارکین وطن
بارسلونا(پ ر)چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششوں سے چوہدری امتیاز لوراں اورچوہدری عبدالغفار مرہانہ کی صلح ہوگئی۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں کو پاک فیڈریشن اسپین کے یوم پاکستان کے پروگرام کی باقاعدہ دعوت جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا اور کہا کہ ای یو پاک فرینڈ […]