counter easy hit

in

توپوں کی سلامی کا دور ہوا پُرانا۔۔۔ امیرِ قطر کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا جائے گا؟ حکومت نے شاندار فیصلہ کر لیا

توپوں کی سلامی کا دور ہوا پُرانا۔۔۔ امیرِ قطر کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا جائے گا؟ حکومت نے شاندار فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امیر قطر کا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے ذریعے استقبال کرنے کا فیصلہ، شیخ تمیم بن حمد الثانی کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، امیر قطر کے طیارے کو پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شاہین اسے اپنے حصار میں لے لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر […]

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی جانب سے مصطفیٰ کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب ریفرنس […]

نامور پاکستانی اداکارہ نے دبئی میں شادی کر لی۔۔۔ یہ کون ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو جھٹکا دے ڈالا

نامور پاکستانی اداکارہ نے دبئی میں شادی کر لی۔۔۔ یہ کون ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو جھٹکا دے ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی ہے جس کا اعلان انہوں نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر کیا ہے جس کے بعد انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دیا علی پاکستان میں ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کرچکی ہیں جس کے […]

وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم

وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختم

حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا۔نئے پراجیکٹ میں اب وزیر اعظم ہاؤس میں انجینئرنگ یونیورسٹی بنے گی۔ حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم کی جانے والی اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے منصوبے کو ختم کر دیا ۔ نئے مالی سال کیلیے حکومت […]

نازبلوچ اور زرتاج گل میں شعروشاعری کا دلچسپ مقابلہ

نازبلوچ اور زرتاج گل میں شعروشاعری کا دلچسپ مقابلہ

 قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلزپارٹی کی نازبلوچ اوروزیرمملکت زرتاج گل میں شعروشاعری کامقابلہ ہوگیا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں پی پی رکن نازبلوچ نےحکومت کیلئے جون ایلیاکایہ شعرپڑھا، (ایک ہنرہےجوکرگیاہوں میں،سب کےدل سےاترگیاہوں میں)ساتھ ہی طنز کے تیربرساتےہوئےکہایہ کون ساطلسمی طوطاہےجس کیلئےلاکھوں کےپنجرےبن رہےہیں، ملک میں ٹیکس یورپ کی طرح لگ رہاہےاورسہولیات یوگنڈاکی طرح مل رہی […]

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی

ورلڈکپ میں قومی  کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے شائقین کرکٹمایوس ہیں، اور کھلاڑیوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے، ایسا ہی کچھ کپتان سرفراز کے ساتھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سےپاکستانی نژاد شخص نےبدتمیزی کی،خاندان کےسامنے برا بھلا کہاگیا،سرفراز احمد پہلے غصے میں آ کر کھڑے ہوئے پھرچلے گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو چوک سرور شہید میں خوفناک حادثہ لیہ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق 2 افراد شدید زخمی زخمیوں ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور مقامی پولیس جائے حادثہ پرپہنچی، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے […]

پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ

پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ

پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ پیرس (صاحبزادہ عتیق سے)   پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔   پاکستانی سفارتخانہ […]

سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی

سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی ہوگئی. مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری  میں تیزی سے 49 فیصد تک کمی دیکھی گئی جو غیر یقینی میکرواکنامک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال […]

حکومت کی پہلی صف میں مسافر بیٹھے ہیں:خواجہ محمد آصف

حکومت کی پہلی صف میں مسافر بیٹھے ہیں:خواجہ محمد آصف

قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے،اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرخواجہ محمد آصف  نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  اپوزیشن کیجانب سے تحریک چلانا ان کا حق ہے، پاکستان کی تاریخ میں اتنی جلدی کوئی حکومت غیرمقبول نہیں ہوئی، انہیں اور وقت […]

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

لاہور:  لاہور کی سیشن عدالت نے منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کر لی منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں نے 7مقدمات میں درخواست ضمانتوں بعد از گرفتاری دائر کی تھی۔ سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا،جوہر ٹاون پولیس نے […]

نوجوانوں میں بے حد مقبول ہالی ووڈ جوڑے نے بالآخربیاہ رچا لیا ۔۔۔ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

نوجوانوں میں بے حد مقبول ہالی ووڈ جوڑے نے بالآخربیاہ رچا لیا ۔۔۔ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

نیو یارک (ویب ڈیسک) جراسک ورلڈ، اوینجر: انفنٹی وار اورگارڈینز آف دی گلیکسی سمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکار، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوازنیگر کی 29 […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs. https://www.yesurdu.com/category/advertisement PTCL Internship 2019 (June) Islamabad, Lahore, Karachi & Other Cities Ministry of Law & Justice Internship Program 2019 PPSC Jobs (18/2019) Latest DAE, Assistants, Jr Clerks Bank of Punjab (BOP) Internship / Trainee Officers Program 2019 NESPAK Jobs 2019 for Junior/Sr Engineers, IT & Other Pakistan Aeronautical Complex (PAC) Jobs […]

بھارت سے شکست کے بعد جب پاکستانی شاہین ڈریسنگ روم میں اکٹھے ہوئے تو کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ ہار کا اصل ذمہ دار کون ؟ نامور خاتون صحافی کے انکشافات

بھارت سے شکست کے بعد جب پاکستانی شاہین ڈریسنگ روم میں اکٹھے ہوئے تو کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ ہار کا اصل ذمہ دار کون ؟ نامور خاتون صحافی کے انکشافات

لاہور : پاک بھارت میچ بروز اتوار امریکہ میں فجر نماز کے وقت شروع ہوا۔ چھٹی کے روز صبح صادق کم مسلمان ہی بیدار ہوتے ہیں لیکن ازلی دشمن بھارت کے خلاف میچ دیکھنے کا جنون سست ترین مسلمانوں کو بھی اٹھا کر بٹھا دیتا ہے اور پھر وہی ہوا جو ہوتا ہے۔ پاکستان ہار […]

سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی

سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں خطرناک حد تک کمی ہوگئی. مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری  میں تیزی سے 49 فیصد تک کمی دیکھی گئی جو غیر یقینی میکرواکنامک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔  مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Islamia University of Bahawalpur Jobs 2019 for 102+ Admin, Clerks, Sub-Engineers, Medical, PRO & Other (Open Merit) PO Box 12601 Public Sector Org Jobs 2019 for Jr Assistants-II, Telecom, Tech-I/III, DEO & Other Abbottabad University of Science & Technology Jobs 2019 for 20+ Clerks, Accounts, Teaching Staff & Other Vehari […]

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

International registered company of food product in pakistan required salesmen order bookers in Rawalpindi/Islamabad Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ کے24ویں میچ میں انگلینڈنےجارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتےہوئے افغان بولرز کی خوب درگت بنائی اور جیت کیلئےرواں ورلڈکپ کا سب سےبڑا ہدف 398 رنز دیا۔افغان ٹیم مقررہ اوورزمیں247رنزبناسکی۔ انگلش کپتان ایون مورگن نے148رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلی جس میں 17 فلک شگاف چھکے شامل رہے اور 4 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کی سیر […]

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو کے علاقے میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیزاب پلا دیا۔  پانچ دن سے پمز ہسپتال میں زیر علاج خاتون مرسلین اختر دم توڑ گئی ۔  محمد سلیم اختر کے بھائی سید قیصر حسین کی مدعیت میں تھانہ بارہ کہو میں سسرالیوں کے خلاف درخواست دے دی گئی ۔مرسلین کےبھائی کا الزام ہے […]

بچوں میں غذائی قلت، ذمہ دارکون؟

بچوں میں غذائی قلت، ذمہ دارکون؟

بچوں کی اہمیت کون نہیں جانتا،انسان کی خوشیوں کاسبب،مستقبل کاسہارا،جینے کی وجہ،جن کی مسکراہٹ دیکھ کرغموں سے چوردل بھی خوشی سے باغ باغ ہوجاتے ہیں،جنہیں کامیاب انسان بنانے کیلئے انسان صبح سے شام تک کوشش اورمنصوبہ بندی کرتاہے، بچوں کی اہمیت خاص طورپروہ لوگ زیادہ جانتے ہیں جو اِن سے محروم ہیں۔۔بہت سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورصحت […]

ہانک کانگ میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج کے بعد سڑکیں صاف کرکے مثال قائم کردی۔

ہانک کانگ میں لاکھوں مظاہرین نے احتجاج کے بعد سڑکیں صاف کرکے مثال قائم کردی۔

ہانگ کانگ میں ملزمان کی حوالگی سےمتعلق پیش کیے جانے والے بل کیخلاف لاکھوں افراد نے پارلیمنٹ جانے والے راستوں پر احتجاج کیا اور کئی روز تک وہیں قیام کیا۔ مظاہرے کے دوران اور اختتام پرشرکاءنےکئی اعلیٰ مثالیں بھی قائم کیں۔ ہانگ کانگ مظاہروں میں شرکاءکا پُرامن رویہ عالمی خبروں کی زینت بنا رہا۔ لاکھوں […]

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔  بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ […]

حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا، چوہدری اکرام رانجھا

حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا، چوہدری اکرام رانجھا

حکومت نے عوامی امنگوں کے عین مطابق بجٹ میں ہرشعبے کو برابر توجہ کیساتھ  فنڈز مہیا کر کے اچھی روائت قائم کی جو کہ پچھلے 30یا 40 سالوں میں نہیں ہوا، چوہدری اکرام رانجھا پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے حکومتی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا […]