counter easy hit

in

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement AIOU Jobs 2019 for Tutors (All Pakistan) – Date Extended – Apply Online NUTECH Islamabad Jobs 2019 for 12+ IT, Academic Staff, Director, Assistant & Dy Director Posts Bank of Punjab (BOP) Trainee Officers Program 2019 – Bachelor/Masters Apply Online (Download NTS Form) University of Karachi (UOK) Jobs 2019 for […]

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بلال خان کو جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا، حملے میں ان کا دوست اِختشام بھی زخمی ہوا ،ایس پی ملک نعیم کےمطابق بلال خان کو بہارہ کہو سے فون پر کسی نے جی نائن بلایا ، جی نائن فور پہنچنے پر بلال […]

ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے برخلاف اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے یورینیم ذخیرہ کرنے کی حد عبور کرلے گا۔

ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے برخلاف اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے یورینیم ذخیرہ کرنے کی حد عبور کرلے گا۔

یران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے یہ اعلان پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کیا جو سرکاری ٹی وی نے براہِ راست نشر کی۔ پریس کانفرنس کے دوران ترجمان نے تصدیق کی کہ ایران نے پہلے ہی کم سطح پر یورینیم کی افزودگی میں چار گنا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد […]

کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کوبڑی شکست سے دوچار کردیا۔

کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کوبڑی شکست سے دوچار کردیا۔

بنگالی ٹائیگرز نے 322رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 3وکٹوں پرپورا کردیا، شکیب الحسن نے 124رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیش نے پہاڑ جیسے ہدف کو بھی ریت کی دیوار ثابت کردیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں پر321رنز بنائے، ویسٹ انڈین بلے بازوں نے لمبے چھکوں کی بارش کی، ہوپ نے […]

“قرضوں میں دھکیلنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک ہونا چاہیے”

“قرضوں میں دھکیلنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک ہونا چاہیے”

اسلام آباد(24نیوز) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ ملک کوقرضوں میں دھکیلنے والوں سےمجرموں جیساسلوک ہوناچاہیے۔ عوام نےکرپٹ عناصرکیخلاف فیصلہ کن جنگ کامینڈیٹ دیا۔اجلاس میں بعض ارکان نےاپوزیشن کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانےکی مخالفت کی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نےتمام ارکان کوبجٹ اجلاس میں حاضری یقینی بنانےکی ہدایت کی۔ وزیر […]

خطے کا امن خطرے میں، امریکا ایران جنگ کے بادل مزید گہرےہوگئے

خطے کا امن خطرے میں، امریکا ایران جنگ کے بادل مزید گہرےہوگئے

تہران(24نیوز) امریکااورایران میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،تہران نے طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان کردیا ہے، امریکا نے بھی مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔  تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران میں کشیدگی کی لہر مزید شدت اختیار کرگئی،ایران نے2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدےکےبرخلاف آئندہ ہفتےیورینیم […]

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر سٹیٹ بینک

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا […]

نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائریز انوسٹی گیشن میں تبدیل

نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائریز انوسٹی گیشن میں تبدیل

اسلام آباد:  نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی اور بلٹ پروف گاڑیوں کی انکوائری کو باقاعدہ انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں تین کرپشن ریفرنسز، چھ انوسٹی گیشنز اور آٹھ انکوائریز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات […]

مصر کے سابق صد محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صد محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

قاہرہ:  محمد مرسی کو 2013ء میں فوج نے بغاوت کے بعد جیل میں ڈال دیا تھا۔ مرحوم محمد مرسی اخوان المسلمین کے رہنما تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ حسنی مبارک کے استعفیٰ کے بعد انتخابات جیت کر 2012ء میں برسر اقتدار […]

لاڑکانہ میں ایڈز، سرکاری نظام پر فرد جرم

لاڑکانہ میں ایڈز، سرکاری نظام پر فرد جرم

لاہور: (امتیاز گل) پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کے ذاتی یا پارٹی مفادات کیلئے جاری فضول جھگڑوں کی وجہ کراچی میں ہونیوالے ایک اہم انتباہی ایونٹ خاص توجہ نہ حاصل کر سکا، یہ 14 جون کی پریس کانفرنس تھی جس کا اہتمام حکومت سندھ نے کیا، اس میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور اقوام متحدہ […]

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے

کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے، ماضی […]

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) ملازمتوں 2019 243 + مراسلات کے لئے ایک سے زیادہ طبقات (اسلام آباد، لاہور، کراچی)

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) ملازمتوں 2019 243 + مراسلات کے لئے ایک سے زیادہ طبقات (اسلام آباد، لاہور، کراچی)

Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 For 243+ Posts In Multiple Categories (Islamabad, Lahore, Karachi) June 14, 2019 Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) (10/2019 June notification) has announced latest recruitment in general categories for 243+ Posts in Multiple Categories including junior staff, HR, logistics, technical & support staff. These vacancies are available in various […]

پی پی ایس سی ملازمت (17/2019) پنجاب میں پبلک سروس کمیشن (پی پی پی ایس) جون کے مختلف مراسلات کے لئے

پی پی ایس سی ملازمت (17/2019) پنجاب میں پبلک سروس کمیشن (پی پی پی ایس) جون کے مختلف مراسلات کے لئے

PPSC Jobs (17/2019) For Various Posts In Punjab Public Service Commission (PPSC) June June 14, 2019 Punjab Public Service Commission (PPSC) Jobs 2019: PPSC in its notification dated 2nd June 2019 is inviting applications from eligible candidates for 9+ vacancies available in multiple departments of Punjab Government. These vacancies include Assistant Director (IT), Staff Nurses, […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs. https://www.yesurdu.com/category/advertisement CTS Jobs 2019 for 1000+ Invigilators, Data Entry Operators, Inspectors, Supervisors, Test Conductors & Other PEC Jobs 2019 for IT, HR, Finance, PRO, Advisors & Other www.pec.org.pk Apply Online National Archives of Pakistan Jobs 2019 for 14+ Staff Posts (Download CTSP Form) PPSC Jobs (17/2019) for various posts in Punjab […]

میڈااس لیبارز نیٹ ورکز نوکریاں 2019 کے لئے 100 + اسٹاف کے مراحل کے لئے

میڈااس لیبارز نیٹ ورکز نوکریاں 2019 کے لئے 100 + اسٹاف کے مراحل کے لئے

MedAsk Labs Networks Jobs 2019 For 100+ Staff Posts In Major Cities MedAsk Labs Networks Jobs 2019 for 100+ Staff Posts in Major Cities to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Pakistan Railways Jobs 2019 for Various Posts www.pakrail.gov.pk Agriculture Department KP Jobs 2019 for 15+ Assistants, Computer Operators, Jr Stenographers, Jr Clerks & Photographer Fazaia (PAF) Intermediate College Lahore Jobs 2019 for Teachers, Lecturers & PTI Planning & Development Board Punjab Jobs 2019 for Accounts, IT, HR and Other Professionals […]

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ کانگ میں احتجاج رنگ لے آیا، ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل

ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی منتظم اعلیٰ (چیف ایگزیکٹو) کیری لام نے شدید عوامی دباؤ کے پیش نظر ایک پریس […]

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کے ساتھ تنازع 2 اداروں کے بجائے 2 افراد میں تصور کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان کی جانب سے فیصل آباد میں اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں صحافی […]

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں […]

خبردار! اللہ ناراض ہو کر آگ میں ڈال دیں گے!

خبردار! اللہ ناراض ہو کر آگ میں ڈال دیں گے!

’’میرا بچہ اللہ سے بہت خوف زدہ ہوگیا تھا۔ میں نے بہت کوشش کی لیکن یہاں رہ کر میں اس کے دل سے یہ خوف ختم نہیں کرسکا۔ اس لیے مجبوراً مجھے پاکستان چھوڑنا پڑا۔‘‘ ارشد نے توقف کیا کہ شاید میں اس کی بات پر کوئی تبصرہ کروں لیکن میں نے اپنی حیرت ظاہر […]

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کر رہی اس لیے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں۔ پیپلز پارٹی وفد کی جانب سے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے مذاکرات کیے گئے جس […]

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں

پاکستانی طالب علم پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی تعاون سے بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں پیرس: 14 جون 2019 پاکستان فرانس کے اعلی تعلیمی شعبہ میں تعاون سے زیادہ سے زیادہ پاکستانی طلباء   اپنی ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کے حصول کیلئے فرانسیسی یونیورسٹیوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ یہ بات […]

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

نجی اسکولز کی فیس میں کمی کے تمام فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد کمی سے متعلق گذشتہ تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نجی تدریسی اداروں کو پنجاب اور سندھ کے فیس ڈھانچے 2017 کی بنیاد پر فیس تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ پرائیوٹ اسکول پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن […]

ریلیف دینے والے جیل جبکہ تکلیف دینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں  حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری بالکل بے بنیاد اور بلاجواز ہے، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

ریلیف دینے والے جیل جبکہ تکلیف دینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں  حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری بالکل بے بنیاد اور بلاجواز ہے، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ نے کہا ہے کہ ریلیف دینے والے جیل جبکہ تکلیف دینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں  حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری بالکل بے بنیاد اور بلاجواز ہے کئی حکومتی وزرا کرپشن میں ملوث ہیں انہیں کوئی نہیں دیکھتا پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان […]