counter easy hit

in

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ حلقہ پٹواری کی طرف سے قبضہ کی رپورٹنگ اور پیپر ورک مکمل کرنے کے باوجود کارروائی کا نہ ہونا سیاسی مداخلت یا ملی بھگت کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد […]

کرپشن کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا انکوائری کمیشن ۔۔۔

کرپشن کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا انکوائری کمیشن ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیشن آف انکوائری سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں کمیشن کیلئے ضابطہ کار (ٹی او آرز) کے مسودے پر غور کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیشن آف انکوائری، پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت قائم کرنے کا فیصلہ […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement PESCO Jobs 2019 for 85+ Revenue Officers and Junior Engineers / SDO Punjab PIEDMC Jobs 2019 for IT, Building Inspector, Environment Officer, Autocad & Other NUMS University Jobs 2019 for Demonstrator & Teaching Faculty Niazi Medical & Dental College Sargodha Jobs 2019 for Medical & Teaching Staff Rice Research Institute […]

ملکی سیاست میں ہلچل۔۔۔ فضل الرحمان کو بھی گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

ملکی سیاست میں ہلچل۔۔۔ فضل الرحمان کو بھی گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئیر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ اب اگلی باری مولانا فضل الرحمان کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا نام اُن لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے لوٹ مار کی ہوئی ہے […]

ایسے الفاظ میں ایک دوسرے کو مخاطب کر ڈالا کہ پوری قوم حیران رہ گئی

ایسے الفاظ میں ایک دوسرے کو مخاطب کر ڈالا کہ پوری قوم حیران رہ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے درمیان ٹوئٹر پرلفظی جنگ چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ایک ٹویٹ میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز ، آصف زرداری، بلاول […]

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سنا ہے کوٹ لکھپت کی ایک بیرک سے ہلکی ہلکی آواز آرہی ہے۔ تیرے آن تے کھڑاک بڑے ہون گے۔ مزے تے ماہیا ہن آون گے۔ ظاہر ہے ایک عرصہ بعد کرن ارجن کی جوڑی اکٹھی ہونے جارہی ہے۔ یقینا زرداری اپنے عزیز دوست سے ملتے گنگنائیں گے۔ نامور کالم نگار ایثار […]

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی ۔۔

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی ۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی نے وزارت نارکوٹکس کنٹرول کا چارج سنبھال لیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے بعد شہریار آفریدی نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے عمران خان کی ہدایت پر نارکوٹکس کنٹرول کی وزارت کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے نئی وزارت کا […]

بریکنگ نیوز: عمران خان کے دور میں 60 لاکھ غریب اور بیوہ خواتین کو وہ خوشخبری سنا دی گئی

بریکنگ نیوز: عمران خان کے دور میں 60 لاکھ غریب اور بیوہ خواتین کو وہ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )آئندہ مالی بجٹ میں 60لاکھ خواتین کو ان کے اپنے سیونگ اکاؤنٹ میں وظائف کی فراہمی اور موبائل فون تک رسائی دی جائیگی جبکہ500 کفالت مراکز کے ذریعے خواتین اور بچوں کو فری آن لائن کورسز کی سہولت میسر کی جائے گی۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

 سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ہنگامی اجلاس کا انعقاد

 سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ہنگامی اجلاس کا انعقاد

برلن (نمائندہ خصوصی) سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنما اور ورکرز نے اپنے جذبات اور پارٹی سے بے لوث وابستگی نیز پارٹی قیادت سے مکمل یکجہتی کا اظہار […]

بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق اور عوام دوست ہے، عام آدمی کو بجٹ میں ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں پی ٹی آئی کی 23 سال کی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئیر رہنما یاسر خان

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئیر رہنما یاسر خان نے کہا ہے کہ بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق اور عوام دوست ہے، عام آدمی کو بجٹ میں ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی 23 سال کی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید […]

تھانہ ہڑپہ کی حدود میں جیولر کی دکان پر ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں کے زیورات چوری

تھانہ ہڑپہ کی حدود میں جیولر کی دکان پر ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں کے زیورات چوری

تھانہ ہڑپہ کی حدود میں جیولر کی دکان پر ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں کے زیورات چوری ہڑپہ: (نمائندہ خصوصی: منیر ساجد) ہڑپہ عائشہ جیولر پر رات گئے نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے توڑ کروہ سیف الماری جس میں ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات رکھے ہوئے تھے […]

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ: ضلع کچہری میں وکلاء کی لڑائی جھنگ: (نمائندہ خصوصی: سبطین عباس ساقی) نائب صدر ڈسرکٹ بار جھنگ نصرت بخاری ایڈووکیٹ کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ساتھی وکیل محمود الحسن زخمی، ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 172

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement CMH Kharian Jobs 2019 for Teaching Faculty at CMH Hospital CABI International Pakistan Jobs 2019 for Research, Finance, ICT / IT, Agriculture Staff (Multiple Cities) Amna Inayat Medical College Lahore Jobs 2019 for Teaching Faculty Lady Reading Hospital / LRH Jobs 2019 for Manager Quality Assurance and Medical Sonologist GIK […]

آصف زرداری کے گرفتار ہوتے ہی سندھ میں گورنر راج لگانے کا معاملہ۔۔

آصف زرداری کے گرفتار ہوتے ہی سندھ میں گورنر راج لگانے کا معاملہ۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنرراج لگاؤ، عوام حشرکردیں گے، سندھ حکومت کیخلاف پہلے دن سے سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سندھ میں گورنر راج لگانے کا اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لے۔انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

صف اول کے صحافی نے ایسے دلائل پیش کر دیے کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

صف اول کے صحافی نے ایسے دلائل پیش کر دیے کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ جولائی کے انتخابات سے پہلے میاں نواز شریف لندن سے واپس پہنچ کر جو انٹری دی تھی اس نے سیاست کا رخ ہی موڑ دیا تھا۔کہتے ہیں کہ اس آمد نے انتخابی نتائج بھی تبدیل کردیئے تھے۔ اب دو ماہ بعد شہباز شریف جو بغرض علاج بیرون ملک گئے تھ نامور […]

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلیو ایریا میں 6 سال قبل خوف وہراس پھیلانے والے مجرم سکندر حیات کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔16اگست 2013 کو سکندر حیات نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ جدید ہتھیاروں کے ساتھ بلیو ایریا کو یرغمال بنائے رکھا اور کئی گھنٹوں تک اس […]

پاکستان کے بڑے شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خوفناک فائرنگ ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات موصول

پاکستان کے بڑے شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خوفناک فائرنگ ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات موصول

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا […]

الطاف حسین کی گرفتاری میں عمران خان کا کردار

الطاف حسین کی گرفتاری میں عمران خان کا کردار

لندن: ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کو آج لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی اور قائد کو لندن میں گرفتارکر لیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار

ٹاؤنٹن: پاکستان کو ہروانے کیلئے آئی سی سی نے چال چل دی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار کر لی گئی، کینگروز کی ٹیم کو زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے […]

مقبولیت میں بتدریج اضافہ

مقبولیت میں بتدریج اضافہ

لاہور: وزیر زکوٰة و عشر شوکت علی لالیکا سے پی پی 167 بہاولنگر کے علاقوں ٹالی والا اور مہار والی سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں ناصر جوئیہ ایڈوکیٹ ، ماسٹر قمر عبدالحکیم، کبیر طاہر، محمد طفیل بشیر، رائو باقر علی، محمد غفار، رائو امجد نمبر دار، رائو عامر نور ایڈوکیٹ نے […]

نئی نویلی دلہن سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ

نئی نویلی دلہن سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ

فیصل آباد: فیصل آباد میں نئی نویلی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جس کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی دو روز قبل ہی بیاہ کر سسرال گئی تھی جہاں شوہر اور دیور نے دیگر دو افراد کے ساتھ مل […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement FIA Jobs 2019 for 33+ Graduates / Assistant Directors – FPSC June 2019 Meezan Bank Jobs for “Personal Banker” Batch 2019 – Apply Online www.meezanbank.com Recruitment Agency Rawalpindi Jobs 2019 for Recruitment Assistant / FA / BA Apply Now Aleena Hotel Gujranwala Jobs 2019 for Manager & Kitchen Staff Dubai […]

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں افواج پاکستان کے چند شاندار کارناموں کی تفصیلات اس خبر میں ملاحظہ کریں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں افواج پاکستان کے چند شاندار کارناموں کی تفصیلات اس خبر میں ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) الحمد للہ ، افواجِ پاکستان کے تینوں بازو اپنے بے مثال نظم کے اعتبار سے دُنیا بھر میں اعزازو اکرام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔ وقار اور اعتبار کا یہی تقاضا تھا کہ پاکستان کے خلاف مبینہ جاسوسی کرنے کے ملزمان کا جرم ثابت ہونے پر وہی فیصلہ منصہ شہود پر […]

پاگلوں کی ماں : پنجاب کے مشہور شہر کھاریاں کی ایک عورت کی دکھ بھری کہانی اس خبر میں ملاحظہ کریں

پاگلوں کی ماں : پنجاب کے مشہور شہر کھاریاں کی ایک عورت کی دکھ بھری کہانی اس خبر میں ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی تحصیل کھاریاں کی سعدیہ اورنگزیب (فرضی نام) نہیں چاہتیں کہ ان کے اصل نام کے ساتھ ان کی زندگی کی اُن مشکلات کا ذکر کیا جائے جن کا سامنا تقریباً ہر اس بچے کی ماں کو کرنا پڑتا ہے جو کسی بھی قسم کی معذوری کا شکار ہو اور اس […]