counter easy hit

in

نائٹ کلب میں فائرنگ

نائٹ کلب میں فائرنگ

برازیلیا: برازیل کے نائٹ کلب میں مسلح افراد نے اندھا فائرنگ کرکے گیارہ افراد کو قتل کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق تین کاروں اور دو موٹرسائیکل سوار سات مسلح حملہ آوروں نے نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ہلاک ہونے والوں میں چھ خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں ریسکیو ادارے نے ہلاک اور زخمی […]

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور: داتا دربار خودکش حملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے دھماکے کے سہولت کار محسن خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محسن خان کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔ خود کش حملہ آور کی شناخت صدیق اللہ مہمند کے نام سے ہوئی۔ خودکش حملہ […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

SPSC ملازمتیں 7/2019: 486+ سندھ حکومت کے ایک سے زیادہ محکموں میں مراسلہ

SPSC ملازمتیں 7/2019: 486+ سندھ حکومت کے ایک سے زیادہ محکموں میں مراسلہ

SPSC Jobs 7/2019: 486+ Posts in Multiple Departments of Sindh Government 21 May, 2019 SPSC Jobs 7/2019: 486+ Posts in Multiple Departments of Sindh Government have been announced. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Assistant Commissioner Revenue Naseerabad Jobs 2019 for 87+ Stenographers, Jr Clerks, Patwari & Other Staff Express Group Jobs 2019 for Coordinator / Graduate SPSC Jobs 7/2019: 486+ Posts in Multiple Departments of Sindh Government Mines & Mineral Department Gilgit-Baltistan Jobs 2019 for 10+ Admin, Accounts, Master Trainer, DEO, […]

نامور صحافی نے دلچسپ پیرائے میں کام کی بات کہہ ڈالی

نامور صحافی نے دلچسپ پیرائے میں کام کی بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) عادت حسن منٹو نے اپنی کتاب ”اوپر، نیچے، درمیان‘‘ میں کئی افسانوں کے علاوہ چچا سام (امریکہ) کے نام چھ سات خطوط بھی تحریر کیے‘ جو خاصے کی چیز ہیں۔ آج قریب چھ سات عشرے گزرنے کے باوجود ان خطوط میں ایسی تازگی ہے کہ لگتا ہے کہ کل ہی لکھے گئے […]

پی پی ایس سی ملازمت (16/2019): 1384 + پنجاب گورنمنٹ کے کئی محکموں میں مراسلات

پی پی ایس سی ملازمت (16/2019): 1384 + پنجاب گورنمنٹ کے کئی محکموں میں مراسلات

PPSC Jobs (16/2019): 1384+ Posts in Multiple Departments of Punjab Government 20 May, 2019 PPSC Jobs (16/2019): 1384+ Posts in Multiple Departments of Punjab Government to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Ministry of Housing & Works Pakistan Jobs 2019 for 105+ Clerks, DEO, Stenotypists, Accounts, Sub-Inspector & Other Posts PPSC Jobs (16/2019): 1384+ Posts in Multiple Departments of Punjab Government Join Pakistan Navy as PN Cadet for Permanent Commission (2019-B) – Matric / FSc Apply Online ASF Foundation Jobs […]

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

لاہور: پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف […]

افطار ڈنر میں مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ کا مرکوز

افطار ڈنر میں مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ کا مرکوز

اسلام آباد: زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں گزشتہ روز مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ مرکوز کئے رہی، بلاول بھٹو نے مریم نواز کے زرداری ہاؤس پہنچنے پر خود دروازے پر ان کا استقبال کیا، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو کا […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) […]

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement AIOU Jobs 2019 for Tutors (All Pakistan) – Apply Online PO Box 2114 Federal Public Sector Organization Jobs 2019 for 14+ Posts (Multiple Categories) – Download CTS Form Quaid-i-Azam University (QAU) Islamabad Jobs 2019 for Teaching Faculty and Management KSEW Pakistan Govt Jobs 2019 for 170+ Matric, DAE, […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Agriculture Department Punjab Jobs 2019 for 39+ Posts (Multiple Categories) Army Medical College Rawalpindi Jobs 2019 for Managing Editor Education Department Balochistan Jobs 2019 for 1000+ Junior Clerks, Store Keeper, Lab & Support Staff (All Districts) Bannu Medical College Jobs 2019 for Admin, Accounts, Computer Operator, Library, Warden […]

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد میں 14 اگست2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست 2019 سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پر ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم کو بتایا گیا کہ […]

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان میں پشاور زلمی کے مالک اور معروف کمپنی ہائیر کے سی ای او جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا، اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ جاوید آفریدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر […]

وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا

وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا

اسلام آباد: وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا، انتہائی کم معاوضے پر خوبصورت اور دلکش ریسٹ ہاﺅسز میں رہا جا سکے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبرآ گئی، سیر و تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے […]

قریبی وزرا کا کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

قریبی وزرا کا کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اور روپے کی قدر میں کمی آ رہی ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس ساری صورتحال میں میری […]

نماز جنازہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی

نماز جنازہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی

گجرات: پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اسامہ قمر کے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے […]

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں […]