counter easy hit

in

دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا

دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد: دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا، یہ سرمایہ کاری توانائی، تعمیرات اور فوڈ سیکیورٹی کے منصوبوں میں متوقع ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے. کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نےعندیہ دے دیا، سرمایہ کاری کا بڑا حصہ توانائی کے شعبے میں کیا جائے گا۔ سرمایہ کاری […]

کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار

کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار

کراچی: پاکستان کی سمندری حدود میں کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار دے دیا گیا، زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کا کام آخری مرحلے میں، ذخائر تک رسائی میں کامیابی کی صورت میں پاکستان دہائیوں تک توانائی کی ضروریات پوری کرنے […]

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومتی احکامات پر ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جبکہ حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی کی سہولت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جیل میں نواز شریف کے کمرے میں اے سی لگا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں ٹی وی کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے […]

ماہ رمضان میں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

ماہ رمضان میں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا رہی ہے۔ حکومت بعض ترامیم کے ساتھ تیل اور گیس کی ایک جامع پالیسی مرتب کر رہی ہے۔ ڈنمارک کے […]

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اسلام اآباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی کی طرف سے گیس کی قیمت میں 144 فیصد سوئی سدرن کمپنی نے گیس کی قیمت میں 30 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔ترجمان […]

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

لاہور: زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ، صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی، بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

گاڑی میں موجود دوست بھی جاں بحق

گاڑی میں موجود دوست بھی جاں بحق

لالہ موسیٰ: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ اپنے دوست کے ساتھ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ جبکہ گاڑی میں انکے ساتھ موجود انکا دوست بھی جاں بحق ہوگیا […]

قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق

قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسامہ کائرہ کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لالہ موسیٰ میں ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق

لاہور: لالہ موسی سے انتہائی افسوسناک خبر ، نامور سیاستدان ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کے جوان سال صاحبزادے قمر طاہر اپنے دوست کے ساتھ جا رہے تھے کہ اوورسپیڈنگ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا کادحادثہ میں جاں بحق لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) لالہ موسیٰ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کا جواں سال صاحبزادہ اسامہ قمر روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہیں […]

مزے میں تب بھی یہی ہونگے

مزے میں تب بھی یہی ہونگے

گزشتہ حکومت نے جاتے جاتے عجلت میں دو کام کئے تھے ۔ایک ایسا بجٹ پیش کیا جس کے لئے وزیر خزانہ کو حلف دلوایا گیا۔ دوسرا اسی ایڈہاک وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے ایمنسٹی اسکیم پیش کی جس کی موجودہ حکومت اور اس وقت کی اپوزیشن نے بھرپور مخالفت کی۔ اصل بات یہ ہے کہ […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

لاہور: گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ عوامی رائے پر مبنی گیلپ کا تازہ ترین سروے، عثمان بزدار سب سے مقبول ترین وزیراعلی قرار، 37 فیصد عوام […]

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجن پور اور گردو نواح میں […]

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ فردوس عاشق اعوان کی نقل کی جاتی تھی لیکن موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنے ہیں تب سے سوشل میڈیا پر میمز کا ایک طوفان […]

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Federal Tax Ombdusman Secretariat Jobs 2019 for 22+ Posts (Multiple Categories) Armed Forces Institute of Urology (AFIU) Rawalpindi Jobs 2019 for 103+ Posts (Multiple Categories) (Download UTS Form) Federal Ministry of Kashmir & GB Jobs 2019 for LDC/UDC Clerks, Patwari & Other Posts TB Control Program Sindh Jobs […]

’’دنیا کا ایک وہ گائوں جہاں دن رات گاڑی کا انجن سٹارٹ رکھا جاتا ہے ‘‘دنگ کر ڈالنے والے حقائق

’’دنیا کا ایک وہ گائوں جہاں دن رات گاڑی کا انجن سٹارٹ رکھا جاتا ہے ‘‘دنگ کر ڈالنے والے حقائق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کا سرد ترین رہائشی مقام روس کا ایک قصبہ ویمیا کون ہے جہاں درجہ حرارت منفی 52 تک چلاجاتا ہے، سردیوں میں یہاں سورج صرف 3 گھنٹوں کے لیے طلوع ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطب جنوبی میں درجہ حرارت اس قدر کم ہے منفی 92 ڈگری سینٹی پر بھی چلا […]

خاتون نے ایسی چیز سے شادی کر لی کہ جان کر تمام مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

خاتون نے ایسی چیز سے شادی کر لی کہ جان کر تمام مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

لندن(ویب ڈیسک) شادی کی بات آئے تو اس حوالے سے مغربی دنیا سے گاہے عجیب و غریب خبریں سننے کو ملتی ہیں جہاں مردوخواتین ایسی ایسی چیزوں سے شادی کرلیتے ہیں کہ سن کر حیرت کی انتہاءنہ رہے۔ اب برطانیہ سے بھی ایسی ہی ایک خبر آ گئی ہے جہاں ایک خاتون نےاپنی رضائی کے […]

آئی ایف ڈیل میں کیا باتیں طے ہوئیں ؟ خطرناک پیشگوئی

آئی ایف ڈیل میں کیا باتیں طے ہوئیں ؟ خطرناک پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں 5.63روپے اور قیمت فروخت میں 6.03روپے کے نمایاں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی نئی […]

پی سی ہوٹل گوادر میں مارے جانے والے ’حمل مری ‘ کی بجائے

پی سی ہوٹل گوادر میں مارے جانے والے ’حمل مری ‘ کی بجائے

گوادر(نیوز ڈیسک ) گوادرپی سی ہوٹل حملے میں ملوث کیے جانے کی کوشش پر اصل حمل کاشانی کا ٹویٹر پیغام سامنے آ گیا۔ حمل کاشانی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ’ پچھلے 2 دنوں سے سوشل میڈیا میں ایک پوسٹ وائرل کی جارہی ہے کہ میں گوادر حملہ آور ہوں اور مجھے حمل […]

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔طارق جمیل نے کہا […]

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

لاہور (ویب ڈیسک) وہ کیسا وزیراعظم ہوگا جو عوام کا علاج بھی خود کرتا ہوگا جسے دْکھی انسانیت کی خدمت کرکے سکون ملتا ہو گا جو کہتا ہے کچھ لوگ گولف کھیل کر اعصابی سکون پاتے ہیں کچھ اپنے آپ کو سرشام مئے ناب میں ڈبو کر شانت ہوجاتے ہیں میرے لئے مریضوں کا علاج […]

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار

ماہ صیام کا دوسرابابرکت عشرہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستانی کمیونٹی کے ہر طبقہ فکر کے لئے شاندار دعوت افطار class=”_1mf _1mk”> پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر اور پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے پیرس کے معروف شاہنواز […]