counter easy hit

in

لندن میں شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ملاقات۔

لندن میں شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ملاقات۔

لندن (ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے لندن میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے طویل ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے گذشتہ روز لندن میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جو 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی ۔ ذرائع کے […]

ایک خبر نے امت مسلمہ میں اشتعال کی لہر دوڑا دی

ایک خبر نے امت مسلمہ میں اشتعال کی لہر دوڑا دی

اسرائیل (ویب ڈیسک ) اسرائیل نے تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں […]

چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے چائنہ سلک روڈ لمیٹڈ کے چیئرمین یان لیجن کی ملاقات ہوئی جس میں چائنہ سلک روڈ گروپ کا وزیراعظم کے کم لاگت والے ہاﺅسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق […]

احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، وفاقی وزیر اعجاز شاہ

احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، وفاقی وزیر اعجاز شاہ

اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی وزیر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آئیں گے۔ ان کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ لوگ احتجاج یا دھرنے کا کال دینے والوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ اس طرح کی غلطی […]

لاہور کا امن خطرے میں

لاہور کا امن خطرے میں

لاہور: ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ جس کے بعد لاہور شہر میں بھی داعش کے دہشت گردوں کی طرف سے خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے حساس اداروں نے اطلاعات فراہم کر دی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر نے آئی جی پنجاب پولیس کو خط […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Army Public School & College Bannu Jobs 2019 for 7+ Teaching Staff Ministry of Railways Jobs 2019 for Legal Advisor and Legal Consultants University of Peshawar Jobs 1/2019 for 93+ Accounts, Warden, Store Keeper, Lab & Support Staff Gwadar Development Authority (GDA) Hospital Jobs 2019 for Various Medical […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Army Public School / COD Jobs 2019 for Teachers (Jr/Middle/Sr), IT, Admin, Counselors, Trainers & Other Posts (Karachi) ZTBL Bank Jobs 2019 for 13+ Office Grade-I/II and AVP Posts Pakistan Oilfields Limited (POL) Jobs 2019 for 7+ Engineering, Supervisors, Admin, Executives & Other Posts Masood Textile Mills Ltd […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جذبات میں آکر نا قابل یقین بات کہہ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جذبات میں آکر نا قابل یقین بات کہہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متحدہ قومی موومنٹ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس نے سندھ کی تقسیم کا سوچا وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا، بتاؤ اور کتنے ٹکڑے چاہتے ہو؟صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم […]

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا، مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو مراسلہ جاری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم […]

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیکٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسے ملزمان کی ہے جنہیں ابھی سزا نہیں ہوئی اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں سالانہ 1ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

پاکستان میں سالانہ 1ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

پاکستان میں سالانہ 1 ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان میں حوا کی بیٹیاں آئے روز غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتیں اور طرح طرح کے ظلم سہتی ہیں، خواتین پر تشدد کا سدباب تو دور کی بات، ان سنگین جرائم کے درست اعداد و شمار […]

کھاریاں، پاکستان کے دورے پر آئے صدر پیپلز پارٹی ناروے کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ہمراہ چوہدری فاروق پسوال کی صاجزادی کی شادی میں خصوصی شرکت 

کھاریاں، پاکستان کے دورے پر آئے صدر پیپلز پارٹی ناروے کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ہمراہ چوہدری فاروق پسوال کی صاجزادی کی شادی میں خصوصی شرکت 

کھاریاں، پاکستان کے دورے پر آئے صدر پیپلز پارٹی ناروے کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ہمراہ چوہدری فاروق پسوال کی صاجزادی کی شادی میں خصوصی شرکت کھاریاں(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے دورے پر آئے پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے آج کھاریاں میں سکائی ویز ریسٹورنٹ میں […]

فرانس کے معروف سیاسی راہنما اصغر خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میںبار بی کیو اینڈ میوسیقی کی محفل کا انعقاد، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

فرانس کے معروف سیاسی راہنما اصغر خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میںبار بی کیو اینڈ میوسیقی کی محفل کا انعقاد، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

فرانس کے معروف سیاسی راہنما اصغر خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میںبار بی کیو اینڈ میوسیقی کی محفل کا انعقاد، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت پیرس( نمائندہ خصوصی) خوشیاں مل بیٹھ کے بانٹنے کا نام ہے۔ جبکہ خوشیاں بانٹنے کے لئے نہ تو کوئی دن مقرر ہے اور نہ جگہ کا تعین۔ […]

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ سندھ بھر کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ فضا میں دھول مٹی کی مقدار معمول […]

برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

لاہور: برطانیہ نے پاکستان میں 20 کروڑ پاؤنڈ (37 ارب 12 کروڑ روپے) سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔ جس میں 14 کروڑ پاؤنڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور […]

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چترال: چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وسیم خان اور تنویر کے نام سے ہوئی […]

پنجاب میں وزیراعلیٰ کو کمزور نہ سمجھا جائے، صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین

پنجاب میں وزیراعلیٰ کو کمزور نہ سمجھا جائے، صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد کی خاطر عمران خان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔وزیراعظم سچی نیت کے ساتھ کام کر […]

حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی

حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی

لاہور: حمزہ شہباز آج نیب میں پیش ہونگے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو چنیوٹ میں نالہ تعمیر کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ شریف فیملی پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری پیسے سے نالے کی تعمیر کی۔حمزہ شہباز کل مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں نیب میں پیش ہونگے۔ اس […]

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اسد عمر کو ہٹائے جانے کی خبروں میں تہلکہ خیز موڑ سامنے آ گیا اور حکومتی وزیر فواد چوہدری کے بیان نے سب کچھ واضح کر دیا وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کے عہدے کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت […]

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

لاہور: لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آئندہ دو روز تک اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، شہید بینظر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی، حیدرآباد، ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری کا […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Ministry of Overseas Pakistanis & HR Development Jobs 2019 for 30+ Stenotypists, Assistants, LDC/UDC Clerks and Other Posts Ministry of IT & Telecom Jobs 2019 for HR, IT and Other Management Posts at NITB TransKarachi Jobs 2019 for 14+ Posts (Multiple Categories) Ministry Of Law & Justice Jobs […]

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا مقابلے آٹھ جولائی سے شروع ہونگے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019 تک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل […]

دنیا کی سب سے بڑی خام تیل تیار کرنے والی کمپنی آرامکو کا وفد پاکستان پہنچ گیا

دنیا کی سب سے بڑی خام تیل تیار کرنے والی کمپنی آرامکو کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: دنیا کی سب سے بڑی خام تیل تیار کرنے والی کمپنی آرامکو کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے جہاں وہ پاکستان حکام کے ساتھ کہ ان کی سب سے پہلی ایل این جی گیس کی کیا ہوگی، پر بات چیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹاسک فورس برائے انرجی ریفارمز کے […]