counter easy hit

inaugurate

وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، رکن قومی اسمبلی نواز خان

وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، رکن قومی اسمبلی نواز خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نواز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ […]

اگلے ہفتے ’ برین گین ‘ منصوبے کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جس سے بیروز گار نوجوانوں کو اندرون و بیرون ملک نوکریاں دی جائیں گی: زُلفی بخاری

اگلے ہفتے ’ برین گین ‘ منصوبے کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جس سے بیروز گار نوجوانوں کو اندرون و بیرون ملک نوکریاں دی جائیں گی: زُلفی بخاری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زُلفی بخاری کا کہنا ہے کہ آیندہ ہفتے نیاپراجیکٹ برین گین لانچ کررہےہیں، برین گین کے ذریعے نوجوانوں کوبیرون ممالک اورپاکستان میں نوکریاں دی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری کانجی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ آیندہ ہفتے نیاپراجیکٹ برین گین […]

۱۱ سال سے بند ٹرین کا افتتاح : تحریک انصاف کی حکومت نے قوم کو خوشخبری سنا دی

۱۱ سال سے بند ٹرین کا افتتاح : تحریک انصاف کی حکومت نے قوم کو خوشخبری سنا دی

کراچی(ویب ڈٰیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے۔ اس ٹرین کے ذریعےیکم نومبر سے روزانہ ہزاروں افراد سفری سہولت حاصل کرسکیں گے۔ٹرین کا روٹ 65 کلومیٹر پر محیط ہوگا جس کا کم از کم ٹکٹ 25 روپے اور زیادہ سے زیادہ 80 روپے ہوگا۔ […]

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیر سمیت پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی موجود ہوں گے، ایئر یونیورسٹی چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائے گی اسلام […]

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد ہئی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور […]

وائٹ آئل پائپ لائن موگس پراجیکٹ، وزیراعظم آج افتتاح کرینگے

وائٹ آئل پائپ لائن موگس پراجیکٹ، وزیراعظم آج افتتاح کرینگے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج 22 دسمبر کو پاک عرب پائپ لائن کمپنی ’پیپکو‘ کے وائٹ آئل پائپ لائن موگس کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے، گرائونڈ بریکنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد پورٹ قاسم اسٹیشن پر کیا گیا ہے۔پیپکو کا مقصد اس پراجیکٹ کے ذریعے اپنی موجودہ 26 انچ قطر کی 786 کلو میٹر […]

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے 1320 میگا واٹ کے کوئلے پر چلنے والے بجلی گھروں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وہ سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پر تعمیر ہونے و الے 1320 میگا واٹ کے کوئلے […]

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر پاکستان ممنون حسین آج ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2017 کا افتتاح کریں گے۔ 26 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والی نمائش میں 300 سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات وخدمات پیش کریں گی۔ ان کمپنیوں میں تقریباً 200کمپنیاں پاکستان اور 100غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ نمائش کا انتظام ایف […]

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کل کندھکوٹ میں نئےگیس پلانٹ کا افتتاح کریں گے، وہ ضلع نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کندھکوٹ میں پی پی ایل کمپنی میں نوتعمیرہ شدہ گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ضلع نوشہروفیروز آئیں […]

وزیراعظم آج جھنگ میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج جھنگ میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

جھنگ: وزیراعظم نوازشریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے جب کہ منصوبہ ماحولیاتی آلودگی سے پاک ہوگا۔  وزیراعظم ہاوس کے مطابق جھنگ میں وزیر اعظم نواز شریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا ا فتتاح کریں گے۔ منصوبے کی مجموعی پیداوار ایک ہزار230  میگا واٹ ہے۔ پاور پلانٹ سے ایل این جی […]

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

بلاول آج نوری آباد پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

ملتان میں میٹرو منصوبہ مکمل، وزیراعظم افتتاح کریں گے

ملتان میں میٹرو منصوبہ مکمل، وزیراعظم افتتاح کریں گے

مدینتہ الاولیا ،ملتان میں حکومت کی جانب سے ایک بڑا میٹرو منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکاہے اور کچھ دنوں کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف اس منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔ میٹرو منصوبے کا روٹ بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے چوک کمہارانوالہ تک ہے جس کی لمبائی 18 اعشاریہ 5 کلومیٹر تک ہے ، انتظامیہ […]

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]