counter easy hit

inaugurated

کثیر الملکی بحری مشق امن 2021 کا رنگا رنگ آغاز، چین، روس، امریکہ، برطانیہ اورترکی سمیت 45 ممالک کے اعلیٰ عسکری نمائندے شریک، بھارت حیران

کثیر الملکی بحری مشق امن 2021 کا رنگا رنگ آغاز، چین، روس، امریکہ، برطانیہ اورترکی سمیت 45 ممالک کے اعلیٰ عسکری نمائندے شریک، بھارت حیران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیر القومی بحری مشق امن۔2021 کے آغاز پر پرچم کشائی کی باوقار اور رنگارنگ تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈکراچی میں منعقد ہوئی جس کے بعدمشق امن21- کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔پرچم کشائی کی تقریب میں شرکاءکی کثیر تعدادبشمول مشق میں حصہ لینے والے ممالک کے اعلیٰ […]

چین کے شہر چنگڈاو میں پاکستان۔چائنہ سنٹر کا افتتاح، سفیر معین الحق

چین کے شہر چنگڈاو میں پاکستان۔چائنہ سنٹر کا افتتاح، سفیر معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین کے شہر چنگڈاو میں پاکستان۔چائنہ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چنگڈاو شہر کے ضلع جائی ژو میں پارٹی سیکرٹری اور شنگھائی تعاون تنظیم ڈیمونسٹریشن ایریا کے ڈائریکٹر جنرل لیو جیان جون نے سنٹر کا مشترکہ افتتاح کیا۔اس سنٹر کا مقصد پاکستان کے چین […]

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تعاون سے کابل کے جناح ہسپتال میں آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور افغان وزیرصحت جواد عثمانی نے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی تعمیر […]

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جدہ میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے نادرا ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کیا،سفارتخانے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کے ہمراہ اسلام آباد سے […]

برطانوی سفیر کا اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، تعاون پر پاکستانی تجارتی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو خراج تحسین

برطانوی سفیر کا اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، تعاون پر پاکستانی تجارتی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی […]

ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفترخارجہ کو سفارتکاری کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ہائبرڈ وار کیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے دفترخارجہ میں کمیونیکیشن اسٹریٹجک ڈویژن قائم کیا گیا ہے. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفترخارجہ میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک […]

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں النور مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں النور مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا

ڈی جی ہیڈ کوارٹر نے وزیر خارجہ کو مسجد کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی ، وزیر خارجہ نے تختی کی نقاب کشائی کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کا دورہ کر کے مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو دورے کے دران […]

لالہ موسیٰ، کائرہ برادران کی سرپرستی میں مستحقین کیلئے سستا عوامی کھانا مرکز کا افتتاح کردیا گیا، حاجی شکیل قریشی

لالہ موسیٰ، کائرہ برادران کی سرپرستی میں مستحقین کیلئے سستا عوامی کھانا مرکز کا افتتاح کردیا گیا، حاجی شکیل قریشی

لالہ موسی، اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزماں کائرہ جنہوں نے کرونا وبا کے بارے میں حکومتی غفلت کو بے نقاب کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی تھی۔ انھوں نے اپنے حلقہ اورشہر لالہ موسیٰ سے سستے عوامی کھانا مرکز کا آغا زکردیا ہے۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لالہ […]

محبت کے لیے مارا مارا پھرنے والوں کے کام کی خبر ۔۔۔ لوٹرین (محبت کی ٹرین) کا افتتاح کر دیا گیا

محبت کے لیے مارا مارا پھرنے والوں کے کام کی خبر ۔۔۔ لوٹرین (محبت کی ٹرین) کا افتتاح کر دیا گیا

بیجنگ(ویب دیسک) اس وقت چین میں 20 کروڑ سے زائد نوجوان کنوارے یا تنہا ہیں اور انہیں ساتھی کی تلاش کیلئے مختلف ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے، اسی مشکل یا مسئلے کا حل رات میں چلنے والی ʼ لو ٹرین کی شکل میں ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔چینی صوبوں سیچوان اور چونگ چنگ کے […]

پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل موٹروے کا افتتاح کب کیا جائے گ؟ وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل موٹروے کا افتتاح کب کیا جائے گ؟ وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سی پیک منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے، منصوبوں میں تاخیربرداشت نہیں کی جائے گی، سی پیک کی تکمیل سے پاکستان ہی نہیں پورا خطہ مستفید ہوگا، ملتان سکھرموٹروے کا جلد افتتاح کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ملک بھر کے 7 شہروں میں 24 اور جڑواں شہروں میں 35 مقامات پر سہولت دستیاب ہو گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایکسائز […]

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح

سی ایم پنجاب کی جانب سے مختلف منصوبوں کا افتتاح ڈیرہ غازی خان: (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غا زی خان میں عوام کی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈیرہ غازی خان کے عوام کیلئے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیراعلیٰ نے […]

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ:اصغر علی مبارک سے )پاکستان میں اس وقت صحافیوں پر جب کڑا وقت ھے جنگ۔ایکسپریس۔نوائے وقت جیسے اخبارات مالی بحران کے باعث کارکنوں کوبیروزگار کر رہے ہیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے معتبر قومی اخبار ایشین نیوز کا اجراء کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خرابی صحت کے […]

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پنجاب حکومت جلد از جلد ردعمل دے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے بعد نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ کا افتتاح ہوگا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا […]

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں ؟

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کل لاہور میں قوم کو ایک بری مبارکباد دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان ہفتے کے روز لاہور کا دورہ کریں‌ گے اور اسی دورہ کے دوران شیلٹر ہوم پراجیکٹ کا […]

سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر بنوں بیف پلائو کا شاندار افتتاح، معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید حسنین کاظمی اور انٹرنیشنل یوتھ جرنلسٹ کونسل کے چیئرمین راجہ زاہد آزاد نے افتتاح کیا۔

سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر بنوں بیف پلائو کا شاندار افتتاح، معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید حسنین کاظمی اور انٹرنیشنل یوتھ جرنلسٹ کونسل کے چیئرمین راجہ زاہد آزاد نے افتتاح کیا۔

روات(نمائندہ خصوصی)سواں کیمپ جی ٹی روڈ پر کاروباری مرکز نور فاسٹ فوڈز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں   معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیرسید حسنین کاظمی۔ چیئرمین یوتھ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل راجہ زائد آذاد،دیگر نے افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور عوام علاقہ نے شرکت کی۔ تفصیلات کے […]

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب

روات(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روات کورٹانہ کھوٹی راجہ زائد آذاد میں میڈیا آفس انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کے مرکزی آفس کی افتتاحی تقریب۔ پاکستان بھر سے میڈیا نمائندوں اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ کے صحافیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ روات جی ٹی روڈ کورٹانہ میں انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوتھ […]

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کر دیا

بھارت کی آبی جارحیت، کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کر دیا

بھارت : مودی نے جارحانہ عزائم جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے احتجاج کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ کشن گنگا پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ پاکستان کشن گنگا ڈیم کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتا رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم کی پاور پلانٹ کے افتتاح کے لئے مقبوضہ وادی آمد پر […]

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

سری نگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے احتجاج کے باوجود انڈیا کے زیر انتظام جموں اور کشمیر میں متنازع ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ بھارت کی جانب سے 330 میگاواٹ پر تونائی پیدا کرنے والے کشن گنگا ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو متنازع ہمالیاں خطے میں تعمیر کیا گیا جہاں پاک-بھارت کے […]

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانےکا آج افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 20فلسطینی زخمی

لاہور: امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں آج اپنے سفارتخانے کا افتتاح کررہا ہے، جسے فلسطینیوں نے مسترد کردیا، غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 20 فلیسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان […]

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک: انڈے ہی انڈے، نیویارک میں کھلا پاپ اپ دی ایگ ہاؤس، جہاں کھانے والے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے انڈے ملتے ہیں۔ نیویارک میں کھلا ایگ ہاؤس لیکن یہاں انڈے کھانے کے لئے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے ملتے ہیں۔ انڈے کے چھلکے میں جھولا لیں، انڈوں کے کارٹن […]

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈی جی خان کی قسمت جاگ اٹھی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خزانوں کے منہ کھول دیئے

ڈیرہ غازی خان (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ہفتہ کو شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، […]