counter easy hit

included

لاہور سے تعلق رکھنے والا لڑکا اور لڑکی ٹائم میگزین کی 100بہترین شخصیات میں شامل،

لاہور سے تعلق رکھنے والا لڑکا اور لڑکی ٹائم میگزین کی 100بہترین شخصیات میں شامل،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف امریکی جریدے نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات ، پرسن آف دی ایئر، کڈ آف دی ایئر کے بعد دوسری مرتبہ 100بہترین شخصیات کی ’’نیکسٹ لسٹ‘‘ شائع کی ہے جس میں دو پاکستانی نژاد امریکی شہریوں سلمان طور اور لینیٰ خان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین نے […]

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوامِ متحد ہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سلامتی کونسل نے مفتی نور ولی محسود کا نام […]

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی سینکشنز کمیٹی نے تحریک طالبان پاکستان کے نور ولی محسود کا نام بھی لسٹ میں شامل کرلیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےاقوام محتدہ کی سیکورٹی کونسل کی 1267 سیکنشنز کمیٹی کے قواعد وضوابط کے مطابق نورولی محسود پر پابندیوں […]

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی شرکا کے خلاف ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور ’مشنری سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔ خبررساں ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران […]

امریکی صدر ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ : سحر طاری کر دینے والے حسن کی مالک خاتون کو ملک کا اہم ترین عہدہ سونپ دیا ، مگر یہ خاتون دراصل کون ہیں ؟

امریکی صدر ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ : سحر طاری کر دینے والے حسن کی مالک خاتون کو ملک کا اہم ترین عہدہ سونپ دیا ، مگر یہ خاتون دراصل کون ہیں ؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک) اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو امریکی صدر نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ نشیوات کا وائٹ ہاؤس کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب […]

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی 30 خوبصورت ترین خواتین میں شامل یہ حسینائیں کون ہیں ؟

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی 30 خوبصورت ترین خواتین میں شامل یہ حسینائیں کون ہیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی 30 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں زیادہ تر بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارائیں شامل ہیں ، جنہیں پوری دنیا فلموں میں دیکھ چکی ہے ، کچھ مختلف ممالک کی شہزادیاں بھی ہیں ،اس فہرست میں شامل یہ پہلی خاتون مینولا ہیں جو ہیں تو ماڈل اور اداکارہ   مگر […]

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

واشنگٹن: امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کر لیا ہے، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی […]

کرکٹ کا شہزادہ کھلاڑی لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل

کرکٹ کا شہزادہ کھلاڑی لاہور قلندرز کے سکواڈ میں شامل

شارجہ: ماضی میں پاکستان کیلئے بہترین کھیل کرنے پیش کرنے والے کرکٹر سلمان بٹ کی سن لی گئی، سلمان بٹ کی بڑی لاٹری لگ گئی، لاہور قلندر میں سلمان بٹ کو محمد حفیظ کی جگہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جوکہ سلمان بٹ کیلئے ایک بڑی خبر ہے ماضی کے معروف اوپننگ بیٹسمین […]

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی، ایجنڈے میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ای سی ایل میں شامل کئے گئے 172 ناموں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس میں پاکستان اور چین کےاسلام آباد (ویب […]

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے اسلام آباد میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی تعداد 23 ہو گئ ہے تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹوں کے […]

ایشیا کے 50 پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری،عمران خان کا کون سا نمبر ہے ؟ اور کون سے مزید پاکستانی شامل ہیں ؟ جانیئے

ایشیا کے 50 پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری،عمران خان کا کون سا نمبر ہے ؟ اور کون سے مزید پاکستانی شامل ہیں ؟ جانیئے

لندن (ویب ڈیسک) معروف برطانوی جریدے نے ایشیا کے 50 پرکشش ترین مرد شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی شامل ہیں،،اس کے علاوہ پاکستانی گلوکار علی ظفر اور دیگر شخصیات بھی فہرست میں شامل ہیں،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی میگزین ‘ایسٹرن آئی’ نے ایشیا کے […]

حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں تھا پھر بھی انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ملی ؟ مگر کیوں ؟ ساری کہانی سامنے آ گئی

حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں تھا پھر بھی انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ملی ؟ مگر کیوں ؟ ساری کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے انکشاف کیاکہ حمزہ شہباز کانام ای سی ایل میں شامل نہیں۔سینیٹ کمیٹی کا اجلاس مصطفی نواز کھوکھر کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر شیریں مزاری دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے انسداد تشدد بل […]

فخر زمان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟

فخر زمان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟

ابوظہبی (ویب ڈیسک) پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان کا تو فخر زمان کا نام شامل نہ ہونے پر ہر کوئی تنقید کرنے لگا کیونکہ انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ سب ہی اس تجسس میں […]

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی اسلام آباد(انٹرویو: اصغر علی مبارک ، سید معارف الحسنین) سکوائش کی دنیا میں عالمی سطح پر پاکستان  کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں جگمگاتا رہیگا۔ جان شیر خان ، جہانگیر خان، زرق جہان خان، زبیر جہان […]

سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں

سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں

سکوائش کو ٹوکیو اولمپکس جاپان 2020 میں شامل کرلیا گیا، انٹرنیشنل سکوائش کمپنی  ایونٹ میں سکوائش کورٹ مہیا کریگی سکوائش کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں پہلی مرتبہ سکوائش کی عالمی اولمپکس میں نمائندگی ، پاکستانی جونیئر کھلاڑی اورپروموٹر حسن گل نے اپنی نجی کمپنی کی خدمات پیش کردیں پاکستانی جونیئرسکوائش پلیئر حسن گل ، […]

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

فلم ’’ریس 3‘‘ دنیا کی بدترین فلموں میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس3‘ کی رفتار کو بریک لگ گئے فلم دنیا کی 100 بدترین فلموں میں شامل ہوگئی۔ فلموں سے جُڑے ریکارڈ مرتب کرنے والی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جس کے مطابق عید الفطر […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کا مزاج درست کرنے کیلیے بحالی پروگرام میں شریک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بحالی پروگرام میں شامل کرتے ہوئے بتانا چاہیے کہ ان سے کس قسم کی […]

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

شیخوپورہ: تحریک انصاف نے صفدر آباد میں ایک بڑی وکٹ گرادی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئررہنماء سردار انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈررانا علی سلمان اوررانا عبدالوحید کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا،اس موقعہ پر انعام الحق بٹر کا […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران زلفی بخاری، ان کے […]

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کیلئے حارث سہیل ٹیم میں شامل

اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کے لیےپاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، زخمی بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا امتحان اسکاٹ لینڈ میں ہے جہاں پاکستان ٹیم میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ […]

نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کا نام ای سی ایل میں شامل

نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی کاروائی شروع کر دی،سابق مشیر ہوابازی کا نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالا جائے گا،شجاعت عظیم پر پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن میں اختیارات کے غیر قانونی […]

تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں کیوں شامل کررہے ہیں؟

تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں کیوں شامل کررہے ہیں؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار الیکشن لڑا تھا تب انہیں الیکشن جیتنے کی سائنس نہیں آتی تھی،،عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کی وجہ سے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ الیکٹیبلز […]

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی اورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار […]

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل

اسلام آباد:  تحریکِ انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این ایز نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مزید دو موجودہ اور ایک سابقہ ایم این اے تحریکِ انصاف […]