counter easy hit

included

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

دورہ پاکستان کے لئے ورلڈ الیون میں شمولیت کے لیے نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیمی نیشم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ اگلے ماہ ستمبر میں ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں […]

کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل، رپورٹ

کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل، رپورٹ

اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ بد […]

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، چوہدری نثار شامل نہیں

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، چوہدری نثار شامل نہیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی 47 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ 28 وفاقی وزراء اور 19 وزرائے مملکت پر مشتمل ہے جب کہ کابینہ میں بیشتر وزیر گزشتہ کابینہ […]

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کے شامل نہ ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چوہدری نثار کے شامل نہ ہونے کا امکان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے جب کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے کابینہ میں شامل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گورنر ہاؤس مری پہنچ گئے ہیں جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) […]

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس قانون ساز اسمبلی  لیجسلیٹوز کا چناؤ مکمل ہو گیا جس میں 577 نیشنل اسمبلی ممبران  دپوتے منتخب کئے گئے ۔ وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق فرانس کے نئے منتخب صدر ایمنوئل ماکخوں کے حکومتی اتحاد نے 361 نشستیں جیت لیں ہیں۔ باقی پارٹی پوزیشن […]

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

فیس بک اور ٹویٹر کا اہم فیچر واٹس ایپ میں شامل

سلیکان ویلی: واٹس ایپ میں جلد ہی ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین اپنی تین پسندیدہ ترین چیٹس کو سب سے اوپر رکھ سکیں گے۔ یہ فیچر بہت پہلے سے فیس بک اور ٹویٹر پر موجود ہے جس کے ذریعے کسی پوسٹ کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا […]

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

حیدر آباد: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے حکومت سندھ کے توسط سے دہشت گردی کو فروغ دینے والے مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ قانون میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ […]

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی عبداللہ شیخ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی عبداللہ شیخ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم اپنی غلطیاں تسلیم کرنے والے لوگ ہیں، لوگ اپنا مؤقف فائدہ دیکھ کربدل لیتے ہیں، ہم پرامتحانات، تکالیف اور پریشانیاں آئیں، ہم نے کسی […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف 479 ارب روپے کرپشن کے دو ریفرنسز میں درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔بینچ میں جسٹس فاروق شاہ اور […]

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

پھلوں اور سبزیوں کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرنیکا مطالبہ

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کینو برآمدکنندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلہ درپیش ہے،حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کوایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمدکیا جو […]

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے، مولانا شیرانی

افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے، مولانا شیرانی

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل نہ کیا جائے۔ حب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ مردم شماری میں افغان مہاجرین کو شامل نہ کرے، یہ […]

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

دبئی: یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ وہاب ریاض […]

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اوباما انتظامیہ نے امریکا پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن اور القاعدہ رہنما ابراہیم البنا کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔</p> <p>امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ […]

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین خواتین میں شامل

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین خواتین میں شامل

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی ڈراموں میں شانداراداکاری کرکے خوب داد حاصل کی اوراب اداکارہ جلد ہی بالی ووڈ میں اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رئیس” میں ڈیبیو کرتی بھی نظرآئیں گی لیکن اب ایک قدم اورآگے بڑھتے ہوئے اداکارہ نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔ […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں

بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان ) بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں اور یہ تاریخ رقم کرنے والی خاتون کا نام آداکولاو ہے ، آداکولاو کو بارسلونا کی میئر شپ کیلئے واضح اکثریت حاصل ہے کیونکہ انہیں اتحاد بارسلونا کمیوں میں شامل جماعتوں پوئید یموس آئی سی وی اور اسکریدا […]

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ Post Views […]