ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی
کراچی: دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔ کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 22 سالہ رمشا اورنوزائیدہ عبدالہادی کے نام سے ہوئی۔ ایس پی توقیرنعیم کے مطابق […]