counter easy hit

inclusion

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

چنیوٹ، چناب نگر: وزیر قانون پنجاب کو ہٹایا، قادیانی اوقاف بھی تحویل میں لیا جائے، قرار دادیں، علماء کرام کا خطاب سالانہ ختم نبوت کانفرنس ملکی سلامتی کی رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش اور […]

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے ہمسایہ ملک ایران سے تعلقات پر منفی اثرات سے بچنے کیلیے سعودی اتحاد میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈلائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ ریاض میں ہونے والی حالیہ عرب اسلامک امریکا سربراہ کانفرنس میں سعودی حکام کے بیانات کے […]

کراچی کی خبریں 1/9/2016

کراچی کی خبریں 1/9/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی وزیراعظم جان کیری کی جانب سے دورہ ¿ بھارت کے دوران پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف دوسرے ممالک کی کوششوں میں شمولیت کا مطالبہ اور پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی مو ¿قف کی تائید کو پاکستان کے مثبت رویئے کے باجود پاک امریکہ تعلقات کو کشیدگی کی انتہا ءپر لیجانے کی […]

الطاف جمال مغل کو پی سی سی میں شمولیت پر ویانا کی مختلف شخصیات کی مبارک باد

الطاف جمال مغل کو پی سی سی میں شمولیت پر ویانا کی مختلف شخصیات کی مبارک باد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی وبزنس مین شخصیت الطاف جمال مغل کو پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا میں شمولیت پر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان ، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ، کپتان عامر نعیم ، […]

مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے، علی رضا سید

مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاک۔ بھارت مذاکرات میں کشمیریوں کی شمولیت پائیدار امن کے لیے ضروری ہے۔ کشمیریوں کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ برسلز سے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ہم مذاکرات کی بحالی […]

شاہ بانومیر ادب اکیڈمی (رجسٹرڈ فرانس) میں شازیہ شاہ کی شمولیت پر مبارکباد

شاہ بانومیر ادب اکیڈمی (رجسٹرڈ فرانس) میں شازیہ شاہ کی شمولیت پر مبارکباد

فرانس: شازیہ شاہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے ایم اے انگلش ہیں بحریہ ٹاؤن میں کالج میں پڑھانے کا تجربہ رکھتی ہیں ایسی پاکستانی خاتون جو پاکستانی خواتین اور بچوں کیلئے وہی حساس سوچ رکھتی ہیں جو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین کا خاصہ ہے پیرس میں کسی با مقصد پلیٹ فارم […]

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ : نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج سے چودھری سرور نے ملاقات کی۔ تحریک انصاف نے ریاض الحق جج کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کی بھی پیش کش کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی آرگنائزر پنجاب اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا رکن بنانے کی پیش کش […]

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

پنجاب میں 200 سے زائد ن لیگی عہدیداروں، کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا پنجاب میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں سمیت پنجاب کے عوام مسلم لیگ کی حکومت سے نالاں ہیں اور واقعہ قصور کے بعد سے پورے پنجاب میں عوام شدید غصہ میں ہیں […]

آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملک منیر

آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملک منیر

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اٹلی کی ممتاز شخصیت ملک منیر، شیخ ثاقب، شیخ نعیم، اور دیگر دوستوں نے کیا۔ ملک منیر اور دیگر دوستوں کا کہنا […]

چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ راجہ محمد عجب

چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ راجہ محمد عجب

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما راجہ محمد عجب نے چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت اور یوم تاسیس کے موقع پر شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ ان کی آمد سے تحریک انصاف فرانس یورپ میں مزید مضبوط ہو گی اور وہ دل […]

چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اشفاق چودھری

چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اشفاق چودھری

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے سینئر اشفاق چودھری نے چودھری مقصود رانجھا کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت اور یوم تاسیس کے موقع پر شاندار پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ ان کی آمد سے تحریک انصاف فرانس یورپ میں مزید مضبوط ہو گی اور وہ دل کی گہرایوں […]

اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے فضل الرحمان کا 2 سینیٹرز کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے فضل الرحمان کا 2 سینیٹرز کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطاب مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ انتخابات میں جے یو آئی کے دو سینیٹرز منتخب کرانے کا مطالبہ سابق صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ ہفتے بلاول ہاوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے دو سینیٹرز منتخب کرائے جائیں تو […]

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے استقبالیے سے خطاب میں چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میں نے ساری عمر قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کی لیکن بحیثیت گورنر پنجاب میں عوام کیلئے کچھ بھی نہیں کر سکا اس لئے میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جن عہدوں سے عوام کیلئے […]

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

لاہور (یس ڈیسک) حکومتی پالیسیوں سے نالاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چوہدری سرور نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے […]