counter easy hit

incompetent

قوم کو نااہل حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان

قوم کو نااہل حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو نااہل اور بے رحم حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ چیمپئن کبھی برے وقت پرافسوس نہیں کرتا بلکہ اس سےسبق سیکھتا ہے کرکٹ کھیلنے […]

بلوچستان رپورٹ: نااہل اور غیر فعال انتظامیہ

بلوچستان رپورٹ: نااہل اور غیر فعال انتظامیہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ہسپتال میں آٹھ اگست کو ہونے والے بم دھماکے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کی وجہ قانونی و انتظامی اداروں کی نااہلی، وسائل کی کمی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے صوبائی اور […]

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانےکی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سود بارے ان کے بیان کا تحریری مواد طلب کر لیا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں صدرممنون حسین کے سود بارے بیان کی سی ڈی بھی پیش کی […]

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے […]

عمران خان نے پینتس پنکچر کا جھوٹ بولا، نااہل ہونا چاہیے: عابد شیر علی کا مطالبہ

عمران خان نے پینتس پنکچر کا جھوٹ بولا، نااہل ہونا چاہیے: عابد شیر علی کا مطالبہ

فیصل آباد : عابد شیر علی کا فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے دو سال میں ریکارڈ جھوٹ بولے جس پر انہیں نااہل ہونا چاہیے۔ پہلے عمران خان 35 پنکچروں کا رونا روتے رہے اور […]

35 پنکچر کے جھوٹے اعتراف کے بعد عمران خان نا اہل ہو چکے، سعد رفیق

35 پنکچر کے جھوٹے اعتراف کے بعد عمران خان نا اہل ہو چکے، سعد رفیق

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 35 پنکچر کے جھوٹے الزامات کے بعد عمران خان نااہل ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گندی سیاست اپنے مخالفین پر گند اچھال کر اپنا قدبڑھانے کے سوا کچھ بھی […]

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

چند نااہل افراد نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کیا، سمیع اللہ

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ چند نااہل افراد کے ٹولے نے ملک میں ہاکی کے کھیل کو برباد کررکھا ہے۔ حکومت مداخلت کرکے ان افراد کو پی ایچ ایف سے باہر کرے ۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں سمیع اللہ نے کہا کہ پاکستان ہاکی کو […]

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کور ٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں سابق صدر پرویز مشرف کو پارلیمنٹ کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دے دیا۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے جاری کیا ۔جس کے مطابق پرویز […]