counter easy hit

increase

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]

آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا

آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا

کولمبو : آئی لینڈرز کی ناتجربہ کاری نے پاکستان کا حوصلہ بڑھا دیا، کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میزبان بیٹسمینوں کی خراب فارم کو ذہن میں رکھتے ہوئے بولرز نے کاری ضربیں لگائیں،فیلڈرز نے بھی ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیریز فتح پر کپتان اظہر علی بیحد مسرورہیں، انھوں نے کہا […]

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

لاہور : گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

کراچی : جب سورج آگ برسا رہا ہو فضا میں شدید حبس ہو اور دور دور تک ٹھنڈی ہوا یا بارش کا نام و نشان نہ ہو تو ایسی صورتحال میں مصنوعی بارش کا سہارا لے کر پیاس سے بے حال چرند پرند کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مصنوعی بارش کرانے کا […]

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے: شہباز شریف

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنائے بغیر خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواتین با صلاحیت ، محنتی اورتعلیم یافتہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (یس ڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی […]

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے […]

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟ وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان […]

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

وزیراعظم کا موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے موٹروے پولیس کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سلانہ کارکردگی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کی 16 سال کی تاریخ شاندار مثالوں سے […]

1 6 7 8