By Web Editor on January 16, 2021 Asad Majeed, Bank, curbs, Exim, exports, increased, Investment, lifts, pakistan, Remarkably, Us بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایگزم بینک نے سال 2021 کے لئے ملکی حددود کے نظام الاوقات کا جائزہ لے رہا ہے۔اس دوران 2021 میں پاکستان میں سرکاری و نجی شعبوں میں مالی اعانت کے منصوبوں کے لئے طویل المدتی رسک […]
By MH Kazmi on December 27, 2020 After, CORONA, increased, MBS, registration, saudi arabia, vaccination بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے کورونا انجیکشن لینے کی خبرنشر ہوتے ہی وزارت صحت کی ایپ ’صحتی‘ پر کورونا ویکسین لینے کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹرتوفیق الربیعہ کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on December 22, 2020 7to17, afghanistan, consulates, embassy, have, increased, kabul, number, pakistan, Windows اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں درپیش مسائل کے حل کیلئے موثر اور وسیع البنیاد اقدامات اٹھائے ہیں۔ سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان شہریوں کی نقل و حرکت میں آسانی کے لیے کابل میں پاکستان کے سفارت خانے […]
By MH Kazmi on December 14, 2020 After, days, Doha, increased, postponned, talks, terrorism, twenty بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں حالیہ راکٹ حملوں کے باعث تشدد کی نئی لہر کے بعد دوحہ مذاکرات 20 دن کیلئے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ یہ بات امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتائی۔ سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں افغان مذاکراتی […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 50 MILLIONS, crashed, from, increased, Insurance, ONE BILLION, PIA, plane اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائر لائن نے طیاروں کے حادثے میں جاں بحق افراد کے انشورنس کی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نے بڑا اعلان کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 flights, foreign, increased, Minister, Pakistani, saudi arabia, says اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب نے ان تمام لوگوں کے لئے سعودی عرب جانے اور جانے سے متعلق پابندیاں ختم کردی ہیں جن کے پاس خارجی / داخلہ ، رہائش (اقامہ) یا وزٹ وغیرہ کا ویزا ہے، تاہم سعودی عرب کے سفر کیلئے 48 گھنٹے کے دوران پی سی آر ٹیسٹ منفی ہونا لازم […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 deadline, increased, inquiry, office, PM, report, sugar اہم ترین
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔جیو نیوز کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے […]
By MH Kazmi on April 4, 2020 CORONA, facts, increased, pakistan, Patients, shocking, Virus epidemic کالم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو متاثر ہوئے تھے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اس […]
By MH Kazmi on February 27, 2020 After, ban, CORONA, imposed, in, increased, iran, on, russia, threat, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو(ویب ڈیسک )روس نے ایران میں مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد اس کے شہریوں کو آج(جمعہ 28 فروری) سے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ صرف دو مریضوں کی اطلاع دی ہے۔روس نے یکم اپریل تک کرونا […]
By MH Kazmi on January 24, 2020 After, almost, and, asif zardari, be, By, called, Double, increased, Ishaq Dar, meeting, once, ordered, prices, should, that, wheat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) مجھے یہ واقعہ اسحاق ڈار نے سنایا تھا‘ آپ کو یاد ہو گا پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے 2008 میں مشترکہ حکومت بنائی تھی‘ اسحاق ڈار اس مشترکہ حکومت میں بھی وزیر خزانہ تھے‘ وزارتوں کا فیصلہ ہو گیا‘ اسحاق ڈار فائنل ڈائیلاگ کے لیے زرداری ہاؤس چلے […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 distances, few, happened, hours, in, increased, Next, pakistan, to, what, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سنگین غداری کیس میں سابق صدر (ر) جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیاں فاصلے بڑھ رہے اور حالات کشیدگی کی جانب جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے ایک انٹرویو کے دوران کہا […]
By MH Kazmi on November 16, 2019 abroad, agreed, imran khan, increased, NAWAZ SHAREIF, not, pressure, sent, to, Why اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور (نیوز ڈیسک ) حکومت کے ایک وزیر کہتے ہیں کہ ن لیگ کا ووٹ بنک گر رہا ہے اس لیے انہیں بھی ایک بھٹو چاہئیے۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یہ بات صحیح نہیں ہے کہ ن لیگ کا ووٹ بنک گر رہا ہے۔آخری سروے کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2019 15000, 6000, Announced, be, good, have, increased, INSTEAD, news, of, pensioners, Pensions, rupees, that, to, will, Zulfi Bukhari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے پنشن ڈے منانے کا مقصد مزدور دوست صنعتکاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے، مزدور دوست اجر پنشنرز کی فلاح کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں، تمام پرائیویٹ اداروں سے درخواست ہے کہ کم از کم اجرت […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 break, GOINT, he, Imran Khan's, in, increased, international, involvement, is, matters, of, record, the, to, Zulifqar ali bhutto اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
لاہور(نیوز ڈیسک) کل وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے امریکی صدر پر واضح کیا امریکہ ایک سپر پاور ہے، اور آپ ایک بڑے ملک کے صدر ہیں، آپ پر مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، عمران خان نے […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 ..., By, cheaper, dollar, dollars, exchange, foreign, great, how, increased, Many, news, Pakistan's, reserves اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر مزید سستا ہوگا، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 ارب 27 کروڑ ڈالرز کا زبردست اضافہ، دو ماہ کے دوران قومی خزانے میں بدتریج اضافہ ہوا جس باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 75 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے […]
By MH Kazmi on August 18, 2019 Army, By, crack down, For, forces, how, in, increased, Indian, kashmir, much, prepared, the, time اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
جموں کشمیر(ویب ڈیسک)مقبوضہ جموں کشمیر برصغیر پاک وہند کی تقسیم سے ہی مسلسل بھارتی حکومت، فوج اور ایجنسیوں کے رحم و کرم پر ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں روزانہ جنازے اٹھنا معمول کی بات ہے۔ جب دنیا کے نام نہاد جمہوریت کے دعوے داروں کا دل چاہتا ہے اس جنت نظیر وادی میں انسانوں کا قتل […]
By MH Kazmi on August 1, 2019 come, countrys, has, have, how, increased, large, much, of, out, reserves, statistics, the, Water اہم ترین, خبریں, موسم
کراچی(ویب ڈیسک) بارش سے حب ڈیم میں سال 2020 تک کا پانی جمع ہوگیا کراچی میں جہاں دو روز کی بارش کے دوران شہر کے بیشتر علاقے ڈوبے رہے وہیں واٹر بورڈ نے عوام کیلئے اچھی خبر بھی سنا دی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کے مطابق بارش نے حب ڈیم میں […]
By MH Kazmi on July 18, 2019 ..., another, breaking, case, increased, Mary's, News:, problems, registered, Serious, was اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔انہوں نے بھی جج ارشد ملک کی ویڈیو دکھا کر یہی سوچا تھا کہ نواز شریف کو فوراً رہا کر دیا جائے گااور سب معاملات ٹھیک ہوجائیں گے مگر یہاں تو الٹا کام ہو گیا۔ جج […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 $, 157, 25, again, dollar, If, increased, is, paise, price, reduced, the, then, to, tomorrow اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا، ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85
By MH Kazmi on June 18, 2019 continued, dollar, domestic, highest, History, increase, increased, Level, of, price, reached, rupee, the, to اہم ترین, خبریں
انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25
By MH Kazmi on May 29, 2019 ..., bad, Electricity, For, have, increased, news, prices, public, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے پھر عوام پر بجلی گرا دی، بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نائب چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی زیرصدارت سماعت کے دوران سی پی پی اے نے بتایا کہ اپریل میں ہائیڈل سے 22.94 فیصد، کوئلے سے 10.34 فیصد بجلی پیدا کی […]
By Web Editor on May 23, 2019 additional, airline, flights, has, in, increased, more, National, PIA, run, rupees, the, thousand, to, two, Umrah, visitant اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پورے سال کے علاوہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 2000, fare, For, increased, PIA, rupees, UMRAH ZAIREEN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ پاکستان میں پورے سال کے علاوہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ رمضان کے […]
By MH Kazmi on May 9, 2019 again, generation, in, increased, once, pakistan, power اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان میں بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی اور بجلی کا شارٹ فال زیرو رہ گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق دوسرے روزے کے دن بجلی کی طلب بجلی کی فراہمی سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز 6بج کر 30منٹ تک ملک میں بجلی کی طلب 19ہزار489میگاواٹ […]