counter easy hit

increasing

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) استنبول یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیرمیں بگٹری صورتحال پر دوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی ہوئی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا گیاہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز پرزوردیا گیاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع کے حل میں مدد کے لئے […]

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن(یس اردو نیوز)امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی […]

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پاک برطانیہ بڑھتے روابط نے شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھا دیں، مگر کیسے اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے برطانیہ حکومت سے روابط بڑھنے سے متعلق شریف خاندان کی پریشانیاں بڑ ھ گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نے اہل و عیال سمیت امریکہ میں قیام پر غورشروع کردیا ہے،لندن اجلاس پارٹی رہنماؤں سے الوداعی ملاقات کا آخری سیشن تھا۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ […]

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر شہریوں کو پھلوں کی خرید اری کا بائیکاٹ کرنے کی ایک مہم بہت زیادہ زوروں پر ہے جس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پھلوں کی قیمتیں اعتدال پر لانے کیلئے جمعہ، ہفتہ اتوار   کو پھلوں […]

پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

پیرس،  پی آئی اے میتوں کی ترسیل کے سلسلے میں کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کرتی،  سی ای او پی آئی اے فرانس ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے 300سے 500یوروز وصولی کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن فرانس کے سی ای او ملک وقار […]

پاکستان میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رحجان’ روزانہ کتنے لوگ خود کشی کرتے ہیں؟ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

پاکستان میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رحجان’ روزانہ کتنے لوگ خود کشی کرتے ہیں؟ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں روزانہ 15 سے 35 افراد اپنی جان لے لیتے ہیں، یعنی خود کشی کے مرتکب ہوتے ہیں۔یہ تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ہر گھنٹے میں ایک شخص خودکشی کر رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سال 2012 میں لگائے گئے تخمینے کے مطابق پاکستان میں خود کشی کی شرح […]

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرورسے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری، سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے گورنر ہاﺅس میں ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سیاسی صورتحال […]

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اگرچہ پچھلے کچھ عرصے کے دوران خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے بہت سے اقدامات کئے گئے، اور قوانین بنائے گئے ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات روز بروز بڑھ رہے […]

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان: ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آر پی او ملتان کی طرف سے تشکیل دی جانے والی ایس پی گلگشت شاہد نیاز، ڈی ایس پی جاوید طاہر مجید اور چار ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم […]

فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس میں تیل کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کے خلاف عوام کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق صدر کے طفل تسلیوں کے باعث عوام 60 […]

عوام میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت

عوام میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت

انتخابات 2018 سے قبل سیاسی حریفوں کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات میں سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے۔ مخالفین کے درمیان سیاسی عدم برداشت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق بھی بھول چکے ہیں اور […]

پاکستان کا سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان کا سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے بین الحکومتی مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھائی جائیں، سلامتی کونسل میں منصفانہ نمائندگی اصلاحات کی کوششوں کا […]

نواز شریف عوامی لیڈر ھیں، مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے،عوام کارکردگی سے مطمئن، وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے،ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ

نواز شریف عوامی لیڈر ھیں، مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے،عوام کارکردگی سے مطمئن، وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے،ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ

اسلام آباد (رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے کہا ھے مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے قومی انتخابات وقت پر ھی ہونگے کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ نون پہلے زیادہ اکثریت سے حکومت بناۓ گی گوجرانوالہ این اے 101وزیر آباد سے تین بار قومی […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے بغیر ہی مارے جاتے […]

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی: نجی اسکول کی فیسوں میں اضافہ، والدین سراپا احتجاج

کراچی میں نجی اسکول کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج ہوگئے، گلشن اقبال بلاک 4میں نجی اسکول کے باہر مظاہرے میں شریک والدین کا کہنا تھا کہ اسکول نے 40 فیصد فیس بڑھا دی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ روک دیا ہے۔ بچوں کے […]

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت مقامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے، ممکنہ طور پر یہ فیصلہ یکم جنوری 2018 تک نافذالعمل ہوگا۔ امریکی نیوز ایجنسی بلو مبرگ کا دعویٰ ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی اور ملکی اور بین الاقوامی قیمتوں میں فرق […]

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے توند کیوں باہر نکل آتی ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ مردوں کا جسم جب چربی کو ذخیرہ کرنے لگتا ہے تو اس کے لیے جو مقام مخصوص ہے وہ […]

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے درخواست پر حکومتی موقف کے بعد جواب الجواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر سماعت کی جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کی گئی۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا […]

پاکستان، پولیس میں خواتین کی تعداد میں اضافہ

پاکستان، پولیس میں خواتین کی تعداد میں اضافہ

پاکستان میں خواتین پولیس اہلکاروں کی تعداد میں ماضی کی بہ نسبت اضافہ ہوگیا ہے۔ خلیجی اخبار گلف نیوز کے مطابق پاکستان میں پولیس فورس میں خواتین کی تعداد میں اضافے کے باوجود ان کی شرح دو فیصد ہے۔ اگرچہ ان کے لئے 10 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف حال […]

بڑھتی کرپشن اور نیب کا کردار

بڑھتی کرپشن اور نیب کا کردار

بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ مشتاق رئیسانی کی بڑے پیمانے پر کی گئی بدعنوانی، رشوت ستانی اور ناجائز طریقوں سے اربوں روپے کے اثاثے بنانے اور قومی دولت کی بے دردی سے خرد برد اور رنگے ہاتھوں پکڑے جانا ہی بہت تھا، اس پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے […]

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ خسارے کو 20 فیصد بڑھا گیا۔ جولائی سے نومبر کےد وران ملکی تجارتی خسارہ 1229 ارب روپے رہا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسکس کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات 184 ارب روپے جبکہ درآمدات 442 ارب روپے رہی۔ یوں نومبر میں ملکی تجارتی خسارہ 258 ارب روپے رہا۔ اعدادوشمار […]

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سی پیک منصوبوں کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ گئی، برآمدات میں کمی لیکن مقامی کھپت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت ستمبر کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 35 لاکھ ٹن رہی جبکہ برآمدات ایک فیصد سے کم ہوکر 5 […]

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

وادی کوئٹہ میں موسم تبدیل ہورہاہے ، وادی میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں تو اضافہ ہوگیا ہے ، مگر موسم خشک ہے۔ وادی کوئٹہ میں چلچلاتی دھوپ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،درجہ حرارت میں کمی سے وادی کوئٹہ میں صبح،شام اور رات کےاوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ شہریوںکا کہنا […]

اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کا دن منایا جائے گا

اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کا دن منایا جائے گا

اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کی مہم کوتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔حکومت نے22 ستمبر کو شرح پیدائش میں اضافے کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔روم میں مہم کے ذریعے لوگوں کو ترغیب دی جارہی ہے کہ شرح پیدائش میں اضافہ کیا جائے۔مہم پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بچوں […]