counter easy hit

Independence Day

پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان کا 68واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہیایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ سفارت خانہ پیرس کے لان میں ایک رنگا رنگ اور پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد بھی موجو دتھی ۔ فرانس میں پاکستا ن کے […]

اہل وطن کو پیپلز پارٹی فرانس کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو

اہل وطن کو پیپلز پارٹی فرانس کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو

فرانس (کامران یوسف گھمن) اہل وطن کو پیپلز پارٹی فرانس کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو، مبارکباد دینے والوں میں کامران یوسف گھمن، اجمل خان ترین، زاہد اقبال خان و دیگر شامل ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

اہل وطن کو پاکستان کی 68ویں جشن آزادی کی سالگرہ مبارک ہو، مجیب الحسن

اہل وطن کو پاکستان کی 68ویں جشن آزادی کی سالگرہ مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) اپنے تعلقات کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر ڈھال دو اور اپنے غصہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قربان کر دو، اور اپنی طرز حیات کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قربان کر دو اور اپنی زندگی کو ملک […]

حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے پوری قوم کو جشن یوم آزادی مبارک

حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے پوری قوم کو جشن یوم آزادی مبارک

ویانا (محمد اکرم باجوہ) حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق ایڈوکیٹ نے پوری قوم کو جشن یوم آزادی کی مشترکہ مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اُن کو مدنظر رکھتے ہوئے پوری قوم کو آج کے دن عہد کرنا ہوگا کہ ہم سب ایک قوم ہیں اور پوری قوم […]

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

وزیراعظم نواز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج خود احتسابی کا دن ہے، ہمیں سوچنا ہوگا کہ ماضی کی کن غلطیوں کی وجہ سے ہم دوسری قوموں سے پیچھے رہ گئے ہیں۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم […]

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

لاہور : ملک بھر میں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جب کہ اس موقع پر رات 12 بجتے ہی کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ملک بھر میں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے، گلی گلی، […]

حاجی عامر شکیل کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو

حاجی عامر شکیل کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو

حاجی عامر شکیل کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا 68 یوم جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 706

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے، شرپسندوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر حساس مقامات […]

حاجی جاوید عظیمی کا پاکستانی بہن بھائیوں کو 67 ویں یوم آزادی کی مبارکباد

حاجی جاوید عظیمی کا پاکستانی بہن بھائیوں کو 67 ویں یوم آزادی کی مبارکباد

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلۂ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے پاکستانی بہن بھائیوں کو وطن عزیز پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی کے پُر مسرت موقعہ پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاحضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں […]

20 یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی سالز برگ بھرپور شرکت کرئے گی، عابد ڈار

20 یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی سالز برگ بھرپور شرکت کرئے گی، عابد ڈار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت عابد ڈار اور پی ٹی آئی آسٹریا کے سابق کوارڈینیٹر خان مشاہد نے 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سالزبرگ میں […]

بانی پاکستان کا خاندان اور یوم آزادی کے تقاضے

بانی پاکستان کا خاندان اور یوم آزادی کے تقاضے

تحریر: محمد رضا برصغیر پاک و ہند پر ہزار سال حکمرانی کرنے والی مسلم قوم فقط سو سال غلامی کے باعث ایک ایسی کمزور اقلیت بن کر رہ گئے جسے ہندو سنگٹھن اور شدھی کی پرتشدد تحریکوں کے ذریعے نیست و نابود کرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ غلامی کے اندھیروں نے منزل مراد کو […]

یوم آزادی اور افواج پاکستان کا شاندار کردار

یوم آزادی اور افواج پاکستان کا شاندار کردار

تحریر: مہر بشارت صدیقی آزادی اللہ رب العزت کی جانب سے ہم مسلمانون کے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ آزادی ہر قوم کا بنیادی حق ہے اور اگر کسی قوم کو یہ حق حاصل نہ ہو تو وہ یہ حق چھیننا اسکی سب سے بڑی ذمہ داری بن جاتی ہے۔ آج پاکستان کو بنے […]

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تحریر: ممتاز حیدر اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہو چکا یہ وہ مہینہ ہے جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا تھا ہرپاکستانی کواپنے وطن سے بے حد محبت ہے اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لئے سیمینارز، مقابلہ جات، تقریبات کی تیاریاں […]

تمام اھل پاکستانیوں اور دوستوں کو جشن آزادی مبارک، مجیب الجسن

تمام اھل پاکستانیوں اور دوستوں کو جشن آزادی مبارک، مجیب الجسن

نیویارک : تمام اھل پاکستانیوں اور دوستوں کو جشن آزادی مبارک، سلمان ظفر کی صحت یابی کی دعا کی اپیل مجیب الجسن بیبلز پارٹی امریکہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 647

کراچی میں یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

راولبنڈی : سیکیورٹی فورسز نے اہم طالبان کمانڈر سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو سیکیورٹی فورسز نے کراچی اور حیدر آباد میں ایک ہی وقت کارروائی کرتے ہوئے […]

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا

20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا

ویانا (اکرم باجوہ) 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا16 اگست کے سکس سائڈ کرکٹ میچوں کا شیڈول پی سی سی نے جاری کردیا چیف آرگناۂزر کرکٹ میلہ ویانا اکرم باجوہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 446

یوم آزادی سال 2015

یوم آزادی سال 2015

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت […]

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی سے) جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی۔ سوئٹزرلینڈ کے دالحکومت برن Bern میں پاکستان سفارت خانے میں جشن آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ 14 اگست کی صبح 11 بجے پرچم کشائی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب کریں گے۔ اسکے بعد […]

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مسلم لیگ نون اسپین کے زیر اہتمام 14 اگست کو پلاسا خیمہ میں شام 4 سے 8 بجے تک جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سر پرست چوہدری محمد افضال نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا […]