counter easy hit

independent

بھارت کا پانچ روپیہ ڈاکٹر،الیکشن میں آزاد امیدوار

بھارت کا پانچ روپیہ ڈاکٹر،الیکشن میں آزاد امیدوار

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔ ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے […]

آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کا معاملہ، شہباز شریف کی درخواست مسترد

آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کا معاملہ، شہباز شریف کی درخواست مسترد

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد سینیٹرز کو ن لیگ میں شمولیت کی اجازت دینے سے متعلق شہباز شریف کی استدعا مسترد کردی اور معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کے معاملے پر شہباز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ہے […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج

ڈیرہ اسماعیل خان میں دشتگرد آزاد پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے مفلوج ڈیرہ اسماعیل خان: (اصغر علی مبارک) ڈیرہ اسماعیل خان کمشنری بازار میں محلہ قصابان کے سامنے دودھ فروش کی دکان پر فائرنگ افتخار حسین ولد دیاض حسین بلوچ سکنہ مریالی شہید کردیا گیا۔ یاد رہے کہ شہید ہونے والے افتخار حسین […]

نیا سال اور آزاد صحافت کو درپیش چیلنج

نیا سال اور آزاد صحافت کو درپیش چیلنج

آزادیٔ صحافت اس صدی کے آغاز سے خطرے میں ہے، مگر صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرداں بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال کوئی صحافی قتل نہیں ہوا۔ گزشتہ سال کوئٹہ کے سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں خودکش حملے میں 100 سے زائد […]

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

تحریر : مریم چوہدری آج ہمیں بارش کا پہلا قطرہ بننا ہے تم کچھ دیر رک جاوئ ابر ہونے تک 14 اگست کا دن صرف جشن منانے کی حد نہیں ہونا چاہیئے، بلکہ اس روز بچوں کو تحریک پاکستان کی اہمیت، ہجرت اور قربانیوں کی لازوال حقیقت سے آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔ نوجوان کرکٹرز […]

آزاد غلام

آزاد غلام

تحریر : عماد ظفر پاکستان عالم وجود میں آتے ہی آزاد ہو گیا تھاـ ہندوستان بھی آزاد قرار پایا.لیکن انسان ان دونوں مملکتوں میں غلام تھاـتعصب کا غلام مذھبی جنون کا غلام حیوانیت و بربریت کا غلام. یہ اقتباس منٹو کی تحریر آزاد غلام میں سے ہے. آزاد غلام کی یہ اصطلاح منٹو نے دونوں […]

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

تحریر : حسیب اعجاز عاشر درس و تدریس ہو، رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ہو،تجزیہ کاری ہو یا پھر شاعری ہی کیوں نہ ہو کامران غنی صبا نے ہر میدان میںجدیدیت اور انفرادیت کے زیرِاثر رہتے ہوئے بھرپور قابلِ رشک دادِ آفرین حاصل کی ہے۔میں کوئی تبصرہ نگار، نقاد یا کوئی تجزیہ کار […]

لاٹھی سے ہانکنا

لاٹھی سے ہانکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٹی آر اوز کے جھمیلے میں کئی ہفتوں سے مصروف رہنے کے بعد پی پی پی نے پارلیمانی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کر کے عدالتی راہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک مستحسن اقدام ہے۔یہ ایک ایسا لا ئحہ عمل ہے جس میں انتشار کی بجائے آئینی […]

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

23مار چ ء ۔۔۔۔ ایک بار پھر

تحریر: نسیم الحق زاہدی والٹیئر کہتا ہے ان بیو قو فو ں کو آزاد کر انا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عز ت کر تے ہیں 23 مارچ 1940ء کو جو قرارداد پیش کی گئی تھی وہ یہ تھی کہ اب مسلمان ہند وئوں کے ساتھ ایک جگہ پر اکھٹے نہیں رہ سکتے انتہا […]

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان میں اردو صحافت اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا میں میر خلیل الرحمان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا صحافتی دنیا میں نئے رنگ اور انداز سامنے آئے ،میر خلیل الرحمان نئی نسل کیلئے مشعل راہ تھے ،یہ بات مقررین نے جدہ میں میر صحافت میر خلیل الرحمان کی […]

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

مشرف۔۔۔پھر تیری کہانی یاد آئی

تحریر: عمران احمد راجپوت اگر ملک میں ایک آزاد اور غیرجاندارانہ سروے کرایاجائے تو قوی امکان ہے کہ پاکستان کے باشعور طبقے سے تعلق رکھنے والی عوام پرویز مشرف سے پسندیدگی کا اظہار کرتی نظر آئے مشرف کو اقتدار سے ہٹانے اور زرداری حکومت قائم کئے جانے کے بعد سے عوام میں ایک عجیب بے […]

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آپ ہمیں بلکل فری ہینڈ دیں تا کہ ہم کھلے دل و دماغ کے ساتھ وطن عزیز کی خدمت کر سکیں، فری ہیڈ نہ ہونے سے ہم اپنی پالیساں کیسے نافز کر سکتے ہیں؟ جب تک آزادانہ پالیساں نافز العمل نہ ہو تو پھر مثبت پالیسیوں کے ثمرات عوام تک […]

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

تحریر : انیلہ شباب احمد دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں […]

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،چیرمین حاجی طارق عمر،جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی ،جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد مغل ،فنانس سیکرٹری خالدآرائیں ،مسلم لیگ ن ونگ آسٹریا کے صدر چوہدری سہیل عامر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارت سرکار ہوش کے ناخن لے بھارت پاکستان […]

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔ متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں […]

وفاقی حکومت کا قومی ایکشن پلان کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا قومی ایکشن پلان کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ

کراچی : وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے موجودہ نظام کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے مرکزی نگرانی کا نظام ’’قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم‘‘ قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت قائم ہو گا اور اس مرکزی […]

کراچی کے ضمنی الیکشنز آزاد اور رینجرز کی موجودگی میں ھوئے تو تحریک انصاف کی جیت پکی ہے، راجہ طاہر

کراچی کے ضمنی الیکشنز آزاد اور رینجرز کی موجودگی میں ھوئے تو تحریک انصاف کی جیت پکی ہے، راجہ طاہر

فرانس (محمد اکرم باجوہ) تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر راجہ طاہر سدوال نے اپنے ایک بیان میں کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشنز کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر یہ الیکشنز آزاد اور منصفانہ ھوئے تو تحریک انصاف قومی اسمبلی کی یہ سیٹ آرام سے جیت جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن دیر سے سہی پر درست ہوا اور اب ایم کیو ایم اور کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں چیرمین نادرا سے ملاقات کے بعد […]

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہم کب آزاد ہوں گے یہ آواز ہے کشمیر میں رہنے والے ہر شہری کی جوپچھلے تقریبا ستاسٹھ برسوں سے بھارت سے آزادی لینے کیلیے جدو جہد کر رہا ہے بھارتی فوجیں کشمیریوں کا بے جا خون بہا رہی ہیں اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لیکن کوئی حل […]

ادب میں بے ادبی

ادب میں بے ادبی

تحریر: سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک عظیم رشتہ جڑا ہوتا ہے اور اس کا پاس رکھنا بھی اس کے لئے اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔ وہ جو بھی لکھتا ہے قارئین پر اس کا اچھا یا برا اثر ضرور پڑتاہے۔ وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے […]

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گڑھی خدابخش میں بینظیر شہید کی برسی پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف زرداری اور دیگر اکابرین نے بہت سی باتیں کیں،بی بی شہید کے کارنامے گنوائے ،اُنکی سیاسی رفعتوںسے جیالوںکو روشناس کرایا لیکن اگرکسی نے ذکرنہیں کیا تو اِس بات کاکہ بی بی کے قاتل ابھی تک […]

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون کے نجیب اللہ خان نیازی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی پنجاب اسمبلی کی نشست پر تین امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ آزاد امیدوار انعام اللہ نیازی 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مخالف امیدوار احمد نواز نوانی سے 6196 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔ پاکستان […]