counter easy hit

index

انسانی حقوق اداروں کا دبائو، سعودی عرب میں تین نابالغ شیعہ لڑکوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

انسانی حقوق اداروں کا دبائو، سعودی عرب میں تین نابالغ شیعہ لڑکوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ ان تین نابالغ شیعہ لڑکوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتارکیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن […]

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت کی کرپشن کیخلاف بھرپور مہم کے دوران نیب اورپبلک اکائونٹس کمیٹی کے متحرک کردار کے باوجود پاکستان عالمی کرپشن انڈیکس میں چار درجے نیچے آگیا۔انڈیکس کے مطابق دنیا میں سب سے کم کرپشن نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں ریکارڈ کی گئی اور دونوں ممالک ریننکنگ میں نمبر ایک پر ہیں جبکہ […]

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت میں اضافہ کرنیوالوں میں پاکستان کی کئی درجے بہتری

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت میں اضافہ کرنیوالوں میں پاکستان کی کئی درجے بہتری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) دنیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ ترین قرار دیا ہے۔ دنیا بھر میں نیوکلیئر سکیورٹی کا تجزیہ کرنے والے نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق جوہری سکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔ ایسے ممالک میں جوہری مواد کی ممکنہ […]

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

اسلام آباد(یس اردو نیوز) دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ جس کے مطابق جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔وطن عزیز کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ […]

شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،

شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،

اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے ,تو یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں لندن: اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ جس شخص کی شہادت […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔ آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں ہے اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس بھی بڑی تیزی سے کمی کا شکار ہوا اور صرف چار […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1ہفتے میں انڈیکس 1343 پوائنٹس گرا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1ہفتے میں انڈیکس 1343 پوائنٹس گرا

کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی پیش جانے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کا آغاز شدید مندی سے ہوا ، کاروبار کے پہلے روز […]

پاکستان اسٹاک: سیاسی ہلچل، انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک: سیاسی ہلچل، انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کی کمی

سیاسی ہلچل پر اسٹاک ایکسچینج میں بھی کھلبلی مچ گئی، 100 انڈیکس ایک دن میں 1800پوائنٹ گر کر 48 ہزار 8سو کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک روز میں سرمایہ کاروں کا 326 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ ملک میں سیاسی ہلچل اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے، ایک جانب […]

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

ایس ای سی پی کے شوکاز نوٹس اور ٹرمپ کی کارستانیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گراوٹ کاشکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں مارکیٹ کیپٹلائز یشن 178 ارب روپے کم ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لیکن جلد ہی اس رجحان میں تبدیلی نظر آئی، […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہنڈرڈ انڈیکس 50266 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہنڈرڈ انڈیکس 50266 پر بند

ریاض اینڈی…پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا آج تاریخی دن تھاجب ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح 50266 پر بند ہوا، حصص بازار میں 45 کروڑ شیئرز کا لین […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار کی جانب پیش رفت جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 49 ہزار 830کی سطح پر پہنچ گیا ۔ 50 ہزار میں صرف 170 پوائنٹس باقی رہ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان […]

اسٹاک ایکسچینج:انڈیکس 48ہزار 900 کی سطح پر پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج:انڈیکس 48ہزار 900 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، کاروبار کےدوران ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 900 کی سطح تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 264 پوائنٹس کا اضافہ […]

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔ نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار46 ہزار کی حد پارکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار46 ہزار کی حد پارکرگیا

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کینفسیاتی حد عبور کرلی۔ کاروباری دن […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

414 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ، 228 کی قیمتیں بڑھ گئیں ، سیاسی صورتحال کے باعث مارکیٹ کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے :ماہرین کراچی : ملک کے سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی کیفیت کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان […]

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]

ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت

  ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت، 138 ممالک کی لسٹ میں 122 ویں نمبر پر آگیا ۔ ورلڈ اکانومک فورم ہر سال دنیا میں بہترین کاروباری حالات مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کرتا ہےجسے گلوبل کامپی ٹیٹیو انڈیکس کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے۔ جی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]