By Web Editor on April 27, 2018 13, 36, By, hours, in, India, lightning, more, struck, than, thousands, times, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رواں ہفتے 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, blind, disclosure, elephants, ill, in, India, of, use اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت کے تاریخی قلعوں میں سیاحوں کی سواری کیلئے استعمال ہونیوالے 19 ہاتھیوں کے نابینا اور شدید بیمار ہونیکا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے نے حکومت کو رپورٹ ارسال کی جس میں بتایا گیا کہ راجستھان میں موجود معروف قلعے امیر میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 13, children, context, deteriorated, Died, in, India, of, school., the, train, Van اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے […]
By Web Editor on April 26, 2018 apologized, icc, India, modi, on, to, tweet اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب سے حیرت […]
By Web Editor on April 23, 2018 go, India, Muslim, not, taxi, taxiwill not go to India, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی سوچ کی ایک اور مثال سامنے آگئی جب انتہا پسند تنظیم کے رکن کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو جہادی قرار دے دیا گیا۔ مسلم ڈرائیور کی موجودگی پر ہندو نوجوان نے آن لائن ٹیکسی بکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ ’میں جہادیوں کو اپنا پیسہ دینا نہیں چاہتا۔‘ ٹوئیٹر پر […]
By Web Editor on April 23, 2018 13, A, abusive, girl, in, India, is, old, Temple, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام […]
By Web Editor on April 21, 2018 abusive, approval, children, Death, For, in, India, of, penalty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان کی ضمانتوں […]
By Web Editor on April 19, 2018 as, british, declared, democracy, fear, India, newspaper, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]
By Web Editor on April 18, 2018 Accumulated, club, clubs, has, India اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ […]
By Web Editor on April 18, 2018 ATMs, closed, currency, DUE, in, India, lack, of, thousands, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]
By Web Editor on April 14, 2018 hospital, in, India, révolution, set-up, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں لائف لائن نامی ایک ٹرین میں قائم اسپتال نے پسماندہ اور غریب لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اس حوالے سے بھاوری دیوی نامی ایک ان پڑھ مزدور پیشہ خاتون نے بتایا کہ جب گزشتہ ماہ اس کی سماعت کی حس ختم ہوئی تو وہ سمجھیں کہ موت کے منہ میں […]
By Web Editor on April 14, 2018 award, Dravi, in, India, National, new, protest, sri, stood, the, up, with اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ نے اداکارہ کو ایوارڈ دئیے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل فلم […]
By Web Editor on April 12, 2018 3, Asia, bustle, cup, decorate, For, Ground, in, India, Pak, the, times, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے تین بار میدان سجے گا۔ رواں سال یواے ای میں شیڈول کیا جانے والا ایشیا کپ ٹورنامنٹ قبل ازیں 2008 میں متعارف کرائے جانے والے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے دونوں سے ٹاپ سائیڈز […]
By Web Editor on April 10, 2018 Asia, cup, from, hosted, India اہم ترین, خبریں, کھیل
پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا لاہور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھارت سے واپس لے لی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ، اب اس ایونٹ کا […]
By Web Editor on April 7, 2018 asian, cup, hosting, India, near, on, Review, time اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]
By Web Editor on April 7, 2018 A, and, Commonwealth, games, have, hockey, in, India, Level, match, pakistan, thrilling اہم ترین, خبریں, کھیل
گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]
By Web Editor on April 6, 2018 be, Commonwealth, contest, games, hockey, India, pakistan, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ویلز کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ برابر رہا ، کل پاک بھارت ٹاکرا صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا سڈنی: اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا […]
By Web Editor on April 6, 2018 asif, brutalism, By, crush, Freedom, India, is, Kashmiris, khawaja, movement, on, the, to, trying اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیرِخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے خودارادیت کا تسلیم شدہ حق لینے […]
By Web Editor on April 3, 2018 allows, delegation, General, go, in, India, kashmir, Occupied, OIC, Secretary, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جدہ: تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر مسئلہ حل کرانے کیلیے زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مظالم اور تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ قابض فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روز میں 20 […]
By Web Editor on March 30, 2018 A, After, arrested, editor, fake, in, India, police, publishing, report, the, website اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا۔ ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مسلمانوں نے جین مذہب کے راہَب پر مبینہ طور پر حملہ کیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے سینئر پولیس افسر کے حوالے سے کہا کہ […]
By Web Editor on March 30, 2018 ajay, are, as, be, Bisaria, Both, Commissioner, Conditions, favorable, high, India, Indian, of, Pak, restored, sides, soon, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، ۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ھے کہ پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی […]
By Web Editor on March 27, 2018 3, announces, dams, India, make, more, pakistan, stop, terror, to, Water اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on March 17, 2018 ambassadors, at, attend, because, conference, harassment, India, NEW DEHLI, of, pakistan, refused, their, to, WTO اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستانی سفارتکاروں کو بھارت میں ہراساں کیے جانے کے معاملے کے بعد پاکستان نے نئی دلی میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستانی وفد کو وزیر تجارت کی سربراہی میں بھارت جانا تھا جہاں نئی دلی میں منعقد ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت […]
By Web Editor on March 16, 2018 ambassadors, BEARABLE, foreign, harassment, High Commissioner, in, India, Indian, is, not, office, pakistan, says, summoned اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےکہاہےکہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو اسلام آباد بلالیا گیا ہے، نئی دہلی میں سفارتی عملے کوبھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسلسل واقعات کے بعد ہائی کمشنر کے ساتھ مشاورت کی جائے گی،نئی دہلی نے […]