By MH Kazmi on December 24, 2017 After, and, ban, family, few, For, go, him, his, hours, India, Kulbhusan, media, meeting, only, pakistan, talk, to, visit, will, yadav's اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) بھارتی حکام نے کلبھوشن سنگھ یادیو کی فیملی کی پاکستان آمد کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور بیوی ملاقات کے لئے 25 دسمبر کو پاکستان […]
By MH Kazmi on December 21, 2017 assembly, By, hear, in, India, members, National, refused, Sachin, Tendulkar, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کرکٹ کے میدان میں حریف بولرز کو اپنی بیٹنگ سے خاموش کرانے والے بھارتی اسٹار بلے باز راجیہ سبھا میں اپنے ڈیبیو اجلاس میں خاموش کھڑے رہ گئے، اپوزیشن نے انہیں بولنے نہیں دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کرکٹ اسٹار اور رکن پارلیمنٹ سچن ٹنڈولکر ایوان بالا میں اپنی پہلی تقریرمیں بھارت میں کھیلوں […]
By MH Kazmi on December 16, 2017 3, at, court, declared, divorces, giving, India, jail, on, one, time, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی کابینہ میں 3 طلاق پر 3سال قید کا بل منظور بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا […]
By MH Kazmi on December 15, 2017 and, Bangladesh, beaten, India, internet, mobile, pakistan, speed اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کراچی موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی اووکلا نے کیا جس کے مطابق ماہِ نومبر میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ […]
By Web Editor on December 8, 2017 2017, as, best, declared, gossip, in, India, moment, mutual, of, Pak, Players, video اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت […]
By Web Editor on December 8, 2017 an, as, boards, case, declared, ehsan, foolish, India, Mani, manny, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے بھارت پر کیس کے حوالے سے پی سی بی کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا۔ آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے کہا کہ پاک بھارت میچز کو دنیا بھر میں اہمیت دی جاتی ہے، حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز […]
By Web Editor on December 7, 2017 affects, and, India, lanka, of, polluted, Pollution, relationships, sri اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو / نئی دہلی: آلودگی نے سری لنکا اور بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے خراب فضا میں میچ کھلانے پر آئی لینڈرز نے آئی سی سی سے میزبان کی شکایت لگا دی۔ وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ کونسل نے ہمیں ضروری کارروائی کی یقین دہانی کرا دی، ہم نہیں جانتے یہ ایکشن کس قسم […]
By Web Editor on December 7, 2017 9, accident, in, India, kills, traffic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد […]
By Web Editor on December 4, 2017 and, australia, Day, India, night, play, test, to, wants, with اہم ترین, خبریں, کھیل
مہمان بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا آئندہ برس گرمیوں میں متوقع طور پر ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا پر امید ہے کہ بی سی سی آئی اس پیشکش کو قبول کرے گا۔ اس نے سری لنکا کے خلاف ایک ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹیسٹ پروگرام میں شامل کررکھا ہے۔ […]
By Web Editor on November 23, 2017 coming, despite, Down, in, India, miraculously, survived, the, train, young man اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے دوران ٹرین کے نیچے […]
By Web Editor on November 22, 2017 33, announces, bureau, children, For, India, of, Pakistani, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]
By Web Editor on November 21, 2017 against, an, filled, fir, in, India, Maria, Sharapova, star, tennis اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: روسی کھلاڑی کے خلاف رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ساتھ رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی آئندہ سماعت 23 نومبر کو ہوگی ۔ واضح رہے کہ ان پر رئیل سٹیٹ […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, important, India, is, Khan, Mahira, pakistan, together, very, working اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی […]
By Web Editor on November 13, 2017 Desert, India, nationalities, of, Tropical, United اہم ترین, خبریں, کالم
یوں تو کسی بھی ملک کے عدم استحکام کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ جمہوری ہو مگر جمہور کے حقوق کا احترام نہ کرتا ہو، انتخابات ہوتے ہوں مگر صرف منتخب ہونے کےلیے۔ ووٹ عوام کے مگر نمائندگی سیاسی آقاؤں کی، سیاسی کارکن تو ہوں مگر سیاستدانوں کے ذہنی غلام اور مزدور۔ مگر آج ہم […]
By Web Editor on November 13, 2017 aggression, India, of, Pakistani, rivers, stoppe, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارتی آبی جارحیت، سندھ طاس معاہدہ کی سنگین خلاف ورزی، ستلج، راوی ، بیاس کامکمل اور چناب کا 50ہزار کیوسک پانی روک لیا۔ چاروں دریاؤ ں سے برآمد ہونے والی 90 نہریں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ تفصیلا ت کےمطابق 1960ء کی دہائی میں پاک بھارت سندھ طاس معاہدہ کے تحت دونوں ممالک میں طے […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 behind, India, is, pakistan, Smog, the, troubling, which News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos, کالم
بھارتی پنجاب میں فصلوں کو آگ لگانا پاکستان میں اسموگ کی وجہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By Web Editor on October 27, 2017 A, foreign, India, is, office, organization, supportive, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت ٹی ٹی پی اور دیگر کالعدم تنظیموں کی مدد کرتا ہے اور دہشت گردوں کا معاون ملک ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں گزشتہ 70 برس سے کشمیری بھارتی ظلم و بربریت […]
By Web Editor on October 26, 2017 and, Chinese, India, of, president, rise, wrench اہم ترین, خبریں, کالم
کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]
By Web Editor on October 24, 2017 driver, in, included, India, Muhammad Saraj, of, Rikshaw, son, squad, t20 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا نئی دہلی: نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے بھارتی ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننے والے محمد سراج ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہے۔ محمد سراج نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ 23 برس کی عمر میں اپنی فیملی کی ذمہ داری اٹھالی […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, allowed, and, as, birth, child, considered, give, in, India, not, premises, sin, to, village, where, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوگئی اور اب بائیسویں صدی کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے لیکن بھارت میں آج بھی زمانہ جاہلیت کے ایسے افسوسناک مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جائے۔ ریاست مدھیا پردیش کے شہر راج گڑھ کا گاؤں سانکا جاگیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جہاں گاؤں […]
By Web Editor on October 21, 2017 and, Asia, cup, face, hockey, in, India, pakistan, to, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشیا ہاکی کپ میں ہفتے کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے۔ بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے، اس سے قبل پول مرحلے میں بھارت کی ٹیم پاکستان کو 3-1 […]
By Web Editor on October 21, 2017 became, bite, children, employee, in, India, lions, zoo اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح میں واقع بنرگھٹا بائیلوجیکل پارک میں اس […]
By Web Editor on October 21, 2017 country, India, is, Most, polluted, the, worlds اہم ترین, خبریں, کالم
آلودگی کے حوالے سے برطانوی ادارے لینسٹ میڈیکل جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبی، فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دنیا بھر ہونے والی جنگوں، غذائی قلت اور گندے پانی سے سالانہ ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ 2015 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ افراد ماحولیاتی […]
By Web Editor on October 21, 2017 demand, from, India, issue, kulbhushan, on, pakistan, revised, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کمشنرسہیل محمود اور وزیر خارجہ کی پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی […]