By MH Kazmi on August 9, 2017 chamber, exporting, Federal, India, is, Pakistani, salt, Worldwide اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان بھارت کو انتہائی سستے داموں نمک فروخت کرر ہا ہے، راجہ حسن اختر لاہور: نمک کو بڑے پتھروں یا بولڈرز کی صورت میں ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جائے ،نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جا ئے تاکہ ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ آئے، بھارت ہمارے نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 After, flag, India, made, Pakistani, pigeon, Spy, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: پاکستان سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے والا اور الزام تراشیاں کرنے والا بھارت پچھلے سال ایک کبوتر کو پاکستانی جاسوس بنا کر پیش کرچکا ہے لیکن آج کل وہ پاکستانی جھنڈے تک کو جاسوس قرار دے کر اس کے خلاف واویلا کرنے میں مصروف ہے۔ واہگہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود میں 400 فٹ اونچائی پر 120 فٹ […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 foreign, India, Indian, initiated, Minister, pakistan, Peace, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہےکہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن میں پہل کی۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پرانا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ راجیا سبھا میں بات کرتے ہوئے سشما سوراج کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات بہتر […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 By, cutting, Events, hair, India, mysterious, of, the, to, unconscious, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت ریاستوں ہریانہ اور راجستھان میں خواتین کو بیہوش کرکے بال کاٹنے کے پراسرار واقعات کے باعث خوف کی لہر دوڑ گئی ہریانہ: بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ریاستوں میں 50 سے زائد خواتین نے شکایت کی ہے کہ کسی نے انہیں بیہوش کر کے پراسرار طریقے سے ان کے بال کاٹے ، پولیس اس […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 'Shut, cricket, doors, Down, from, India, pakistan, Restoration, strictly, the اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 border, By, china, Dispute, document, India, issued, on, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نے بھارت کے ساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کردی ہے۔ جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270 بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین میں گھس آئی، اور اب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 700, and, Died, flood, heavy, in, India, more, people, Rainfall, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ یہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 21, dead, falling, from, India, of, people, power, sky اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کسان ہیں جو بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کررہے تھے جن کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک تقریباً […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 anthem, declared, extremist, Hindu, important, in, India اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کا عجیب و غریب فیصلہ دیتے ہوئے ’’وندے ماترم‘‘ کو بھارت کا قومی ترانہ قرار دیتے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے کہ یہ ’’قومی ترانہ‘‘ اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے میں ایک بار، جبکہ سرکاری و غیر سرکاری دفتروں میں ہر مہینے کے دوران […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 front, India, legal, on, ready, reap, strategy, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: لندن میں مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہونے کے بعد پی سی بی نے بھارت کوقانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا45 واں اجلاس جمعہ28 جولائی کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ تنازع کو سرفہرست رکھا گیا […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 border, china, Claims, India, negotiate, ready, tensions, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ / نئی دہلی: بھارت اور چین کے مابین سرحدی کشیدگی سے متعلق بھارت چین سے مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جون میں سکم پر بھارتی فوج چینی سرحد کی حدود میں داخل ہوگئی تھی اور ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی وہیں پر […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 36, australia, beat, By, cup, India, runs, womens, World اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 281 رنز بنائے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔بارش کے باعث میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارت […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 border, china, combat, equipment, India, reached, stress, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد دوکھلم کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقلکر دیا ہے. چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود، […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 100, in, India, killed, moon, rains, soon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں و سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 تک پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر11 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں، بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور آسام خاص طور […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 extremist, get, in, India, kashmir, letter, Nawaz, of, on, priest, rid, royal, Sharif, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 administration, and, china, in, India, intervene, kashmir, nation, Occupied, of, on, out, puppet, United, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 A, became, guard, India, military, Muslim, not, security, the, was, who, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سہارنپورکی 30 سالہ مہرالنساء نائٹ کلب میں عورتوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، کلب میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا آسان کام نہیں، مجھے خود پر فخرہے : گفتگو نئی دہلی: نئی دہلی سے 200 کلومیٹر دور سہارنپور میں ایک مسلم گھرانے میں پرورش پانے والی 30 سالہ مہرالنساء شوکت علی بھارت کے ایک نائٹ […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 and, boy, girl, got, gunpoint, in, India, kidnapped, married, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہماچل پردیش: لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی اور اس حوالے سے فلمیں بھی دیکھی ہوں گی لیکن بھارت میں ریوالور رانی کے نام سے مشہور لڑکی نے اپنی محبت کو پانے کےلئے لڑکے کو گن پوائنٹ پر منڈپ سے اغوا کرکے اس […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 8, in, India, interest, lives, of, selfie, took, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں سیلفی کا شوق 8نوجوانوں کی جان لے گیا، نوجوان دوست کی سالگرہ منانے ڈیم پر گئے تھے۔ بھارتی شہر ناگپور کے ڈیم میں نوجوانوں کی کشتی سیلفی لینے کے دوران ڈوب گئی، کشتی پر 8نوجوان سوار تھے، آٹھوں نوجوان طالبعلم تھے،جن کی عمریں 20سے 25سال کے درمیان تھیں۔ نوجوان سماجی رابطے کی ویب […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 'Tube, Actress, After, Chinese, come, failure, film, India, light, refuses, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے بھارتی باکس آفس پر فلاپ ہونے کے بعد چینی اداکارہ ژو ژو نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ 105 کروڑ سے زائد کے بجٹ سے بنی جس میں چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کردار ادا […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 and, big, collapse, cup, in, India, pakistan, teams, the, today, trumpet, will, womens, World اہم ترین, خبریں, کھیل
انگلینڈ میں ویمن ورلڈ کپ کا بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ لندن: ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 handed, India, Indian, list, of, over, pakistan, prisoners, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے ملک کی مختلف جیلون میں قید بھارتی شہریوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قونصلررسائی کے معاہدہ کے مطابق 21 مئی 2008 کی شق کے تحت دونوں ممالک کو سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اوریکم جولائی کوفہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔ معاہدے کے تحت دفترخارجہ نے […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 10, afghan, attack, dam, friendship, India, killed, on, policemen, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ’’افغان بھارت دوستی ڈیم‘‘ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ ہفتے و اتوار کی درمیانی شب پیش آیا جب طالبان نے ضلع چشتی شریف میں ’’سلمیٰ ڈیم‘‘ کی حفاظتی چوکی پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 disastrous, drones, India, sale, to, USA, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو […]