By MH Kazmi on April 17, 2017 can, eliminate, India, lodhi, maliha, Pak, play, role, stress, the, to, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرسکتا ہے ۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک ورلڈ افیئرز کونسل کو انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بڑی سنگین […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 against, charge, Copy, India, kulbhushan, of, seeks, sheet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 and, baram, been, Chidam, from, hands, has, India, Jammu, kashmir, Modi's, of, out, policies, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 again, Himalaya, India, koh, measure, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نیپال کے ساتھ مل کرکوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کر نے کا منصوبہ رواں سال شروع کرے گا۔ 1855 میں سر جارج ایورسٹ کی قیادت میں پہلی بار کوہ ہمالیہ کی پیمائش کی گئی تھی اور اسے بلند ترین پہاڑ قرار دیا گیا تھا۔ بھارت نے1956میں کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کی تھی۔ 2015 […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Down, India, intransigence, the, to, went اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے اگر بھارت ہٹ دھرمی سے ہٹ جائے تو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے بھی حل کیا جاسکتا ہے مگر بھارت امن نہیں چاہتا ہے آئے روز بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر کی جانیوالی فائرنگ کا شکار ہمارے بھائی ہورہے ہیں۔ بھارت ہٹ دھرمی پر تل […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 Abdullah, Destruction, Farooq, India, is, issue, kashmir, moving, of, on, the, towards اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت واجپائی سے کہیں درجے بدترہے اورکشمیر کے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے انٹرویو کے دوران کہا کہ کشمیرکے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، بھارت ہمیشہ مسئلہ […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Abdullah, consciousness, Farooq, have, India, kashmir, lost, Otherwise, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے سری نگر میں جاری ضمنی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 bullying, came, Down, For, hanging, India, kulbhushan, of, on, stop, the, to, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی گئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان اور کراچی میں منظم دہشت گردی کی منصوبہ بندیوں کا اعتراف کرنے کے بعد فوجی عدالت […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 A. WORLD, By, courts, female, four, historic, India, Judges, record, run اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
دنیا بھر کی اعلیٰ عدالتوں میں بڑے عہدوں پر مرد ججز تعینات ہیں، تاہم اس وقت بھارت کی سب سے پرانی اور اعلیٰ عدالتوں کی سربراہ خواتین ججز ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی، دہلی، کولکتہ اور چنائی کی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندرابینر جی کی مدراس ہائی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 at, boy, girl, hands, Hindu, India, killed, meet, Muslim, of, rioters, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں ہندو لڑکی سے ملنے پر ہندو بلوائیوں نے مسلمان نوجوان کو مار مار کر ہلاک کر دیاگیا۔ گزشتہ روز بھارتی پولیس کے مطابق 20سالہ محمد شالک مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع گوملا میں اپنی گرل فرینڈ کو اسکوٹر پر چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ درجنوں ہندو بلوائیوں نے اسے پکڑلیا، اسے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 BJP, electronic, India, machine, on, only, print, to, voting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے ووٹ چھاپنے لگی ،اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کا الزام درست نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا تھا، ریاست مدھیہ پردیش میں آئندہ ہفتے ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن وہاں […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 200, eating, food, from, ill, India, poisonous, police, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست کیرالہ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران پیرا ملٹری پولیس فورس کے 2 سو سے زیادہ سپاہی زہریلا کھانا کھانے سے بیمار پڑ گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع ارنا کلم میں تربیتی کیمپ کے دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے سپاہیوں کو رات کے کھانے میں مچھلی چاول دیئے گئے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 9, grip, heat, in, India, of, severe, states, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کی9 ریا ستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،مہاراشٹر میں گرمی کی شدت سے 2 افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی کے شہریوں کو بھی گرمی سے خبردار کردیا، بھارت کی شمالی، وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہر جا ری ہے۔ ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 alone, be, India, isolate, lodhi, maliha, pakistan, the, to, try, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے اور پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا۔ نیویارک میں طلبا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 cricket, environment, India, Indian, Minister, not, pakistan اہم ترین, خبریں, کھیل
پاک بھارت مجوزہ کرکٹ سیریز پر بھارتی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا ،بھارتی وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہا ہے کہ ابھی ایساماحول نہیں کہ دونوں ممالک کرکٹ کھیل سکیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاک بھارت کرکٹ کی تجویز آئے گی تو اس معاملے کو دیکھیں گے ،تاہم ابھی ایسا ماحول نہیں […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 closed, Haryana, in, India, meat, shops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز تر ہوگئیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گائوں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ریسٹورنٹ پر بھی تالا پڑ گیا ۔ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 8, australia, By, defeating, his, India, name, series, takes, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
دھرم شالا: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو انہیں میچ اور سیریز میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 A, advisor, agreements, alarm, India, is, maritime, National, security, Treaty, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے جب کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے بحر ہند میں پاکستان کو سیکیورٹی کے چیلنجز کے حوالے سے منعقدہ ایک […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Cow, Death, For, in, India, penalty, seeks, slaughtering اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیا سبھا میں گائے ذبح کرنے والوں کو سزائے موت سمیت عبرت ناک سزائیں دینے کا بل پیش کر دیا گیا۔ کاؤ پروٹیکشن بل 2017 بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سبرامنیئم سوامی نے پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ گائے کے تحفظ کے لیے ایک اتھارٹی تشکیل دی […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 Affairs, in, India, interfering, internal, is, PHC, statement, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان ہائی کمشنرعبدالباسط کے بیان کو انڈیا کے داخلی معاملے میں مداخلت قرار دیدیا ہے۔ ٹائمزآف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیرسے متعلق پاکستانی ہائی کمشنرکا بیان سفارتی آداب کے منافی اوربھارت کے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 committed, farmers, have, in, India, protest, Skulls, suicide, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دہلی: ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسانوں نے مراعات نہ ملنے کی پاداش میں خود کشی کرنے والے کاشتکاروں کی کھوپڑیاں اٹھاکر احتجاج کررکھا ہے۔ ملکی معیشت کے استحکام، ترقی اور دفاعی بجٹ میں آئے روز اضافہ کرنے کے دعوے کرنے والے حکمرانوں کا بھانڈا تو آئے روز بھارتی فورسز سے تعلق رکھنے والے […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 at, ceremony, commission, Day, flag, high, hoisting, in, India, pakistan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا۔مذاکرت کی خواہش ہماری کمزوری نہیں طاقت ہے:عبدالباسط نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی پروقارتقریب ہوئی جس میں پرچم کشائی کی گئی ، پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت میں مقیم پاکستانیوں کو مبارک باد دی ، بھارت […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 asian, Beijing's, china, countries, from, India, intervention, on, refrained, relations, South, Warning, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے۔ چین کے آن لائن جریدے گلوبل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا اوربحرہند کو اپنی جاگیرسمجھ کردندناتا پھررہا ہے لیکن چین کو امید ہے کہ مشترکہ ترقی کے لئے […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 AT LEAST, girl, HINDERED, in, India, NEPALI, raped, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کرائم
ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے پونے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ نیپالی لڑکی اور اس کی دیکھ بھال پر مامور 24 سالہ ماڈل گرل کو فی الفور تلاش کرکے عدالت کے سامنے پیش کرے۔ گزشتہ سال مارچ میں دہلی کی وکیل انوجا […]