counter easy hit

India

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم بھارت روانہ

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم بھارت روانہ

دس ٹی 20کھیلنے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ سرحد کے راستے بھارت روانہ ہوگئی ہے، ٹیم کے ڈائریکٹر اور کھلاڑیوں کا کہنا ہے انہوں نے فتح کے حصول کے لئے بہت محنت کی ہے ۔ قومی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کے سترہ کھلاڑی اور تین کو آرڈینیشن ارکان بھارت گئے ہیں۔روانگی سے پہلے صحافیوں […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ’ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ‘ میں شرکت کے لیے کل بھارت روانہ ہو گی ۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ29 جنوری سے شروع ہو گا ۔ ایونٹ کے میچز بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت لیے پاکستان بلائنڈ ٹیم کل واہگہ کے راستے بھارت جائے گی […]

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زیر کرلیا ہے۔ بھارت نے147 رنز بنائے۔ کوہلی29، راہول8، سریش رائنا34، یووراج12 اور منیش پانڈے نے 3رنز بنائے۔ معین علی نے2، کرس جارڈن، بین سٹوکس اور پلنکٹ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے 148رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 3وکٹ کے نقصان پر حاصل […]

بھارت میں 24 کروڑ افراد اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور

بھارت میں 24 کروڑ افراد اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا بھر میں پاکستان کی مخالفت میں اس قدر مصروف ہیں کہ بھارت کے داخلی معاملات میں اپنی نااہلی اُن کو نظر ہی نہیں آتی، اس وقت بھارت میں 24 کروڑ افراد اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، یعنی پانچ کروڑ گھر بجلی سے محروم ہیں ۔ بلومبرگ کے […]

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

جب مایہ ناز مصنفین اور آرٹسٹوں نے اکیڈمیوں کی طرف سے عطا کیے جانے والے اعزازات واپس کر دیے تب یہ سوال پیدا ہوا کہ آخر انھوں نے یہ کام پہلے کیوں نہیں کیا بالخصوص ایمرجنسی کے موقع پر۔ اس کا جواب یہ ہے کہ مصنفین اور آرٹسٹ بہت حساس لوگ ہوتے ہیں وہ اپنا […]

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ میرے لئے وہ ’’کمبل‘‘ ہوچکا ہے جو اصل میں ریچھ ثابت ہوتا ہے اورآپ اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو چھڑا نہیں پاتے۔ ملکی اور علاقائی معاملات کے تناظر میں کئی موضوعات ہیں‘ان کے بارے میں چند کتابیں اور کچھ تحقیقی مضامین پڑھنے کے بعد ذرا تفصیل کے ساتھ لکھنے کا ارادہ کئی […]

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے کے بھائی کے انکشافات

بھارت میں قید دو میں سے ایک پاکستانی بچے فیصل اعوان کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ان سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ نے بتایا کہ انہوں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو فون کیا لیکن انہوں نے کال ریسیو نہیں کی۔غلام مصطفیٰ […]

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟؟؟بھارتی حکومت کو نئی فکر لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شاہ رخ خان، کنگنا رناوت سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں کی سمندر پار کمائی پر نظرِیں جما لیں۔حکومت یہ جاننا چاہتی ہے کہ ان اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں نے اینی […]

بھارت میں ٹرین حادثات، الزامات پاکستان پر عائد کرنے کی تیاریاں

بھارت میں ٹرین حادثات، الزامات پاکستان پر عائد کرنے کی تیاریاں

بھارت میں تین ماہ میں چار بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے وران بھارت میں ٹرین کے چاربڑے حادثات پیش آئے ۔ان میں دو سو سے زائد […]

’’ شائننگ انڈیا‘‘

’’ شائننگ انڈیا‘‘

بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مُودی کو اپنی مستحکم جمہوریت پر اور بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کو اپنی تیرہ لاکھ فوج پر یقینا بہت مان اور ناز ہوگا۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران مگر بھارتی فوج کے صرف تین معمولی جوانوں کے ویڈیو پیغامات نے مودی اور جنرل راوت کے فخریہ […]

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی ۔ لاہور: فلمسٹار و ماڈل صباقمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔ میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی […]

بھارت میں ٹرین حادثہ، 23 افراد ہلاک، 100 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 23 افراد ہلاک، 100 زخمی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین کے حادثے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایسٹ کوسٹ ریلوے کے سربراہ جے پی مشرا نے بتایا کہ حادثہ ضلع وزیا نگرم میں کونیرو اسٹیشن کے قریب اس وقت پیش آیا جب انجن سمیت سات بوگیاں پٹڑی […]

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

 بھارت نے عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے

بھارت سرکار نے بالاخر ایک طویل انتظار کے بعد پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سجل علی اور عدنان صدیقی سری دیوی کی فلم ’’موم‘‘ میں کام کررہے ہیں ۔ جس میں سجل نے سری دیوی کی بیٹی اور عدنان نے داماد کا کردار […]

بھارتی فوجی چندو بابو بھارت کے حوالے

بھارتی فوجی چندو بابو بھارت کے حوالے

سینئرساتھیوں کی بدسلوکی سے تنگ انتیس ستمبر 2016 کو نکیال سیکٹر میں پاکستانی حدود میں گرفتار ہونے والے بھارتی فوجی کو آج خیر سگالی جذبات کے طور پر براستہ واہگہ بھارت کے حوالے کردیا گیا۔ بائیس سالہ بھارتی فوجی کا تعلق بھارت کے علاقے مہاراشٹر سے ہے ،انتیس ستمبر کو نکیال سیکٹر میں بھارتی فوجی […]

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

راجستھان کے وزیرتعلیم کے بعد اب بھارتی شہر چنئی کے ایک ڈاکٹر نے بھی گائے کو ماحولیات کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ چنئی کے ڈاکٹر جگدیسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کا پیشاب ماحولیات کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔اس سے فضا میں زہریلی گیسیں ختم ہوتی ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا […]

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

ڈیووس میں سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے ہوتے ہوئے بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون پر بات کرتے ہوئے مشرف زیدی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل […]

بھارت، مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف

بھارت، مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف

بھارت میں بی جے پی سرکار کی مسلم دشمنی کا ایک اورافسوسناک معاملہ سامنے آگیا۔ اترپردیش میں مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف ہوا ہے۔ تین برسوں میں 379 مسلمان لڑکیوں کواغوا کیا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے خوشی نگر میں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی ہندو مذہب […]

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

 کراچی:  بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں غمزدہ ہوجاتاہوں کہ کراچی […]

بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے: خواجہ آصف

بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی کوشش ہے کہ کشیدگی برقرار رہے، بھارت بات چیت کا سلسلہ بند رکھنا چاہتا ہے ۔ انہوں نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو اسے ایسا جواب ملے گا کہ اصلی تو کیا جعلی کا بھی خواب […]

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ ا سپنر مچل سویپسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آل راؤنڈر گلین میکسویل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، […]

بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

نئی دہلی: بھارتی مبلغ اور عالم دین ڈاکٹر ذاکرنائیک کی این جی اواسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن (آئی آرایف) نے بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مودی سرکار سے 17 جنوری کوکیس کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ نئی دہلی ہائیکورٹٰ میں […]

کینیڈا، بھارتی جھنڈے سے تیار ڈور میٹ، بھارت کا احتجاج

کینیڈا، بھارتی جھنڈے سے تیار ڈور میٹ، بھارت کا احتجاج

کینیڈا کی عالمی شہرت یافتہ آن لائن شاپنگ ویب سائٹ نے بھارتی جھنڈے سے تیار کردہ ڈور میٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس کے بعد ہزاروں لوگوں نے گھروں اور دفاتر میں داخل ہونے کے لئے دروازوں پربھارتی جھنڈا رکھ دیا ہے جس پر پائوں صاف کرنے کے بعد وہ اندر داخل […]

بھارت‘ مرکز اور ریاست کے تعلقات میں کشیدگی

بھارت‘ مرکز اور ریاست کے تعلقات میں کشیدگی

ٹرینمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مرکز اور ریاستوں (صوبوں) میں موجود کشیدہ تعلقات کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔ مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے دفتر کی حفاظت کے اقدامات کیے جس سے یہ پیغام ملا کہ مرکز حتمی اتھارٹی […]

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دیپیکا کے لیے بھارت پہنچ گئے

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دپیکا پڈوکون کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے جہاں ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کریں گے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی نامی […]