counter easy hit

India

اداکار وین ڈیزل اپنی فلم کی پروموشن کیلئے بھارت آئینگے

اداکار وین ڈیزل اپنی فلم کی پروموشن کیلئے بھارت آئینگے

وین ڈیزل، بھارت سانس روکے تمہارا انتظار کررہا ہے ،دپیکاپڈوکون کا ٹوئٹ ممبئی: ہالی ووڈسٹار وین ڈیزل اپنی فلم کی پروموشن کے لئے بھارت آئیں گے ۔اس بات کی اطلاع بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی ایک ٹوئٹ میں دی ہے ۔ دپیکا نے کہا کہ وین ڈیزل جلد ہی بھارت آئیں گے جہاں وہ […]

بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

ممبئی:  بھارت کے سب سے مستند فلمی ایوارڈز فلم فیئر میں مختلف شعبوں میں چار پاکستانی فنکاروں کو نامزد کیا گيا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز فلم فئیر کے لئے ایوارڈز کی مکمل نامزدگیاں جاری کردی گئی ہیں جس میں پاکستانی اداکار فواد خان […]

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

لاہور: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اوم پوری کی  پراسرار موت نے پاکستانی فنکاروں کوبھی ہلا کررکھ دیا ہے۔ کسی نے ان کی موت پاکستان سے محبت اور چاہت کو قراردیا ہے توکسی نے اس حوالے سے  تحقیقات بھارتی حکومت آلہ کار پولیس سے نہیں بلکہ کسی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنی سے کروانے کی  خواہش ظاہرکردی […]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص کنٹرول لائن اور […]

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے

بنگلورو: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور […]

‘بھارت میں 2 ہزار کے کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر غائب’

‘بھارت میں 2 ہزار کے کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر غائب’

کسان نے جب بینک مینجر کو صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے کہا کہ یہ نوٹ بالکل اصلی ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ پرنٹنگ کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوا ہو۔ نئی دہلی:  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ڈسٹرکٹ شیوپور سے دلچسپ خبر ہے جہاں ایک کسان کو اس وقت مشکل صورتحال کا […]

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

بھارت نے کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بنادیا

نئی دہلی: بھارت نے ویرات کوہلی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا بھی کپتان مقرر کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی کو مہندرا سنگھ دھونی کے مستعفی ہونے پرون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، کوہلی پہلے ہی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں جو18میچز سے ناقابل تسخیر […]

اوم پوری کا بھارت میں پاکستان سے اظہارِ محبت

اوم پوری کا بھارت میں پاکستان سے اظہارِ محبت

پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھانے والے بھارتی اداکار اوم پوری دنیا سے کوچ کرگئے ۔انہوںنے بھارت میں پاکستان سے محبت کا اظہارکرکےنفرت کے پجاریوں پر وارسے کیا، گوشت کے بہانے مسلمانوں پر ظلم پر تنقید نےانہیں انتہا پسندوں کی آنکھوں کا کانٹا بنادیا تھا۔ بھارت کے جھوٹے سرجیکل اسٹرائیک کے بعد انہوں نے کھل کر […]

بھارت کے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے پر چین کا ردعمل

بھارت کے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے پر چین کا ردعمل

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری جاری رکھی تو چین اس ٹیکنالوجی کے حصول میں پاکستان کی معاونت کرے گا۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے بھارت کی جانب سے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد لکھے گئے اپنے اداریے میں کہا ہے […]

پاکستان کیخلاف مزید سرجیکل اسٹرائیک کر سکتے ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

پاکستان کیخلاف مزید سرجیکل اسٹرائیک کر سکتے ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

نئی دہلی: بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک ایک ضروری پیغام تھا، مستقبل میں ایسی کارروائیوں کے امکان کومستردنہیں کیا جا سکتا۔ گزشتہ روزبھارتی ’’این ڈی ٹی وی‘‘ کوایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سرجیکل اسٹرائیک میں پیغام زیادہ تھا […]

بھارت کوپاکستان کے بعد چین کے نیپال سے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

بھارت کوپاکستان کے بعد چین کے نیپال سے تعلقات بھی کھٹکنے لگے

نئی دہلی: خطے میں اپنی چوہدراہٹ جمانے کے متمنی بھارت کو اپنے عزائم کی تکمیل کی راہ میں پاک چین دوستی کھٹکتی ہے لیکن اب وہ چین کے نیپال سے تعلقات پر بھی اعتراضات اٹھانے لگا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیپال اورچین کے فوجی آئندہ ماہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مشترکہ مشقیں کررہے ہیں، اس […]

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

لاہور: بولی وڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔ اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر […]

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

بھارت میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی

کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 68  زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور […]

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔ دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے گا۔ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے خلاف ورزیاں تذویراتی راست […]

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، اپنے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا، اب بھارتی شہری عوامی مقامات پر گوگل کے ذریعے ٹوائلٹ تلاش کرسکیں گے۔ بھارت میں تقریبا ستر فیصد گھرانوں میں بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے، گوگل نے بھارتی […]

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت : نو سو لڑکیوں نے مہندی لگانے کا ریکارڈ بنالیا

بھارت میں900لڑکیوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے بیک وقت بڑی تعداد میں جمع ہوکر خوب مہندی لگوائی۔ مہندی لگانے کا شوق عموما ًہر لڑکی کو ہی ہوتا ہے تاہم بھارت میں سینکڑوں خواتین نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کا وکھرا انداز اپنایا اور عالمی ریکار ڈ قائم کرنے کے لئے بڑی […]

بانکی مون کی پاک بھارت مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش

بانکی مون کی پاک بھارت مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں، اگر دونوں ممالک چاہیں تو ہم کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صحافیوں سے گفتگو میں […]

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت میں49سال سے ایک پاکستانی اپنی شناخت کی تلاش میں ہے، کراچی میں پیدا ہونے والاآصف کرادیا دو سال کی عمر میں بھارت چلاگیا۔ آج 51برس کی عمر کو اس کے پاس پاکستانی اور نہ بھارتی شہری ہونے کا ثبوت ہے۔ اس کے والدین ،بیوی اور تین بچے سب بھارتی شہری ہیں، ممبئی ہائی کورٹ […]

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

عدالت نے ایوی ایشن حکام کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے ہوائی جہاز فضا سے لینڈنگ کے دوران یا ایئرپورٹ کے قریب کسی بھی رہائشی جگہ پر انسانی فضلہ نیچے نہ پھینکیں۔ دہلی  بھارتی عدالت نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو […]

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

نئی دلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں قائم اس پرائیویٹ اسکول میں پڑھنے والے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جاتی بلکہ ان کے والدین سے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک پودا لگائیں اور درخت بننے تک اس کی دیکھ بھال کرتے رہیں۔ شکشا کوتیر نامی یہ پرائمری اسکول چھتیس گڑھ کے […]

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت کا جوہری صلاحیت رکھنے والا نربھے کروز میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا نربھے کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مارچ 2013 سے اب تک اس کے 4تجربے ناکام ہوچکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا جس کے باعثرینکنگ میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پرپہنچ گئی۔ بھارت نے 2016 کا اختتام ٹاپ رینکڈ ٹیم کے ساتھ کیا، اس نے انگلینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 0-4 سے مات دی، چنئی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میں بھارتی کامیابی […]